• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

InPage Compatibility

شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم
میری اس فورم کے منتظمین سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس فورم کو InPage Compatible بنایا جائے تا کہ InPage کا Text آپ کے فورم میں Copy/Paste کیا جا سکے اور اسی طرح آپ کے فورم کا Text بھی InPage میں Copy/Paste کیا جا سکے جو کے Readable ہو۔ مجھے امید ہے کہ اس سے فورم کے Users کے لئیے بہت آسانی ہو جائے گی۔
مثال کے طور پر کسی مراسلے پر تبصرہ یا اظہارِ خیال کرتے ہوے جو وقتی طور پر Log Off کا مسئلہ ہے وہ رفع ہو جائے گا اور اس کے علاوہ جو ساتھی زیادہ دیر Log In نہیں رہ سکتے یا انٹرنیٹ پر محدود وقت کے لئیے On-Line ہوتے ہیں ان کے لئیے بھی کافی سہولت ہو جائے گی وغیرہ وغیرہ۔

بہت شکریہ
عمران ناصر
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
R E M I N D E R

شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے میری بات​
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت قبول فرمائیں۔ معلوم نہیں کس طرح یہ دھاگا نظروں سے اوجھل رہ گیا۔
بھائی، آپ کی خواہش بعینہ پوری ہونی تو ناممکن ہے ۔ کیونکہ ان پیج ایک بالکل مختلف ٹیکنولوجی ہے اور اس کا ٹیکسٹ براہ راست کہیں بھی پیسٹ نہیں کیا جا سکتا۔ نہ ہمارے فورم میں نا ہی دنیا کے کسی اور فورم یا سافٹ ویئر میں۔ البتہ ان پیج کے ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں کنورٹ کر کے باآسانی ہمارے فورم سمیت ، مائیکروسوفٹ ورڈ وغیرہ میں کہیں بھی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔
البتہ اگر آپ جدید ان پیج تھری استعمال کرتے ہیں تو آپ کو یونیکوڈ کنورژن میں چند سیکنڈز ہی لگتے ہیں۔ پھر آپ اس ان پیج کے مواد کو کنورژن کے بعد کہیں بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی ڈائریکٹ پیسٹ کرنے یا کمپیوٹر پر کام کر کے فورم پر پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو مائیکروسوفٹ ورڈ کو ایسا کرنا ہو گا کہ اس میں اردو ممکن ہو سکے۔اور ہم تو یہی طریقہ اختیار کرتے ہیں کہ ورڈ سے فورم ایڈیٹر اور فورم سے ورڈ میں پیسٹ کر کے کام چلاتے ہیں جو کہ بہت اچھا چل رہا ہے۔اس لیے آپ بھی یہی طریقہ اختیار کریں۔
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اگر تھوڑا تفصیل سے بیان کردیتے تو سمجھنے میں مزید آسانی ہو جاتی۔
جزاک اللہ خیراً
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
1 بھائی جان آپ یہ کنورٹر ڈاؤن لوڈ کریں
2 اب اس سافٹوئیر کو ایکسٹریٹ کرکے اوپن کرلیں

3 انپیج کی فائل اوپن کرلیں جومیٹر شئیر کرنا ہے وہ سلیکٹ کریں کاپی کمانڈ سے کاپی کریں
4 اس سافٹوئیر میں بٹن CONVERT TO UNICODE پر کلک کریں
5 ایم ایس ورڈ میں یا آئن لائن کسی بھی فورم کے ایڈیٹر میں پیسٹ کریں۔
 
شمولیت
مارچ 28، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عمران بھائی جی یہ فورم مکمل طور پر InPage 3 Compatible ہے۔ آپ ان پیج 3 میں ٹائپ کر کے سیدھا یہاں پر پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اور ادھر سے کاپی کر کے ان پیج 3 میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔
کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہیے ان شاءاللہ
 
Top