• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Muhammad Aamir Younus کی فورم پر موجودگی

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
Muhammad Aamir Younus بھائی کی فورم پر موجودگی
اسلام علیکم و ر حمتہ اللہ و برکاتہ ،
اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمین​
پچھلے چند دن سے فورم پر ہمارے ایک بھائی کا اضافہ ہوا ہے۔ان کا تعارفی تھریڈ تو نظر سے نہیں گزرا۔​
تاہم ان کی پوسٹس کی اب بھرمار ہے ۔۔۔۔ابتسامہ​
ماشاء اللہ انھوں نے اپنےبہترین 200 مراسلات مکمل کرلیئے ہیں۔​
جی ہاں ہمارے بہت ہی اچھے اور معزز بھائی​
Muhammad Aamir Younus
ماشاء اللہ اب تک ان کی جتنی بھی پوسٹس دیکھی ہیں ، ان سے علم میں اضافہ ہوا ہے۔نہایت عمدگی اور قرآن و سنت کے دلائل سے موضوعات بناتے ہیں۔بھائی کے شروع کردہ موضوعات کی نوعیت منفرد اور دلچسپ ہے۔​
اس سلسلے میں یہ دین اسلام کی اشاعت کے لیے جتنی محنت کر رہے ہیں، اس حوصلے اور جذبہ کی حوصلہ افزائی ضرور ہونی چاہیئے۔​
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ایسا رکھے بھائی اور آپ کی دینی کاوشوں میں اضافہ فرما دے۔آمین​
آگے بھی اچھی اچھی پوسٹ کرتے رہیں۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،

اللہ سے امید ہے کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
میرا نام محمد عامر یونس ہے اور میں پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم ہوں۔
اس فورم کا رکن ہوں مگر اس سے قبل اپنا تعارف نہیں کروا سکا

میرا مقصد قرآن وسنت کا علم سیکھنا ہے۔ فیس بک پر میرا ایک پیج ہے اس کا لنک یہ ہے

https://www.facebook.com/pages/حق-کی-طرف-رجوع/477016309020454?ref=hl

فرمانِ باری ہے:
''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩

یہ میر ا مختصر سا تعارف ہے ۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں عقیدہ توحید پر قائم رکھے ، اور دین اسلام کی خاطر کی گئی ہماری کاوشوں کو قبول فرما لے۔ آمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اسلام علیکم و ر حمتہ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ایسا رکھے بھائی اور آپ کی دینی کاوشوں میں اضافہ فرما دے۔آمین​
آگے بھی اچھی اچھی پوسٹ کرتے رہیں۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
آمین
جزاک اللہ خیر
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
آمین
جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اب میں تدوین نہیں کر سکتی۔۔۔ابتسامہ
انتظامیہ میں سے کوئی کر دے تو ٹھیک ہو جائے گا۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اب میں تدوین نہیں کر سکتی۔۔۔ابتسامہ
انتظامیہ میں سے کوئی کر دے تو ٹھیک ہو جائے گا۔

کس چیز کی تدوین؟؟؟
 
Top