• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت page unresponsive error

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کل سے محدث فورم کھولنے پر یہ آرہاہے اور کافی دیر بعد کوئی صفحہ کھلتاہے۔
اس کا کوئی حل ہے کسی بھائی کے پاس؟

Untitled.png
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.
محترم شیخ!
کوکیز (cookies)، کیچیز (caches) اور ہسٹری ڈلیٹ کر کے دیکھیں. شاید کچھ حل نکلے.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @شاکر بھائی!
محترم @عمیر بھائی!
میری بھی ایک شکایت نوٹ کر لی جائے۔
موبائل سے لاگ ان ہونے پر فورم کا صرف مطالعہ ہی کر سکتا ہوں۔یا پھر کسی پوسٹ کو پسند وغیرہ۔
ایڈیٹر میں لکھنے کے بعد جواب ارسال نہیں ہوتا۔
اکثر اوقات تو ایک صفحے سے دوسرے صفحے پر جاتے ہوئے فورم گہری نیند سو جاتا ہے۔
کسٹم سرچ کی آپشن کا بھی یہی حال ہے۔
اور اس پر میرا کیا حال ہے، میرا اللہ ہی جانتا ہے۔۔ابتسامہ!
البتہ کل میں نے اپنا سٹیٹس اپڈیٹ کر کے دیکھا تو وہ ہو گیا تھا۔
براؤزرز ری انسٹال کر کے دیکھ لیئے ہیں یہاں تک کہ ایک نیا براؤزر بھی استعمال کر کے دیکھا لیکن نتیجہ وہی کہ "میں نہ مانو"۔
گذشتہ دو تین دن سے یہ مسئلہ آرہا ہے۔
کل رات تقریبا آدھا گھنٹہ ضائع گیا صرف "سلام و خوش آمدید" لکھ کر پوسٹ کرنے میں۔
 
الحمد للہ شروع ہی سے موبائل استعمال کرتا ہوں اور آج تک الحمد للہ کچھ پریشانی نہیں آئ.
اللہ آپکی بھی پریشانی کو حل فرما دیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ مسئلہ آپ کے کمپیوٹر کا ہے اوور لوڈ پروگرام ڈاؤن لوڈ ہونے کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے، اگر انہیں ڈیلیٹ کر دیا جائے تو مسئلہ درست ہو جائے گا، مزید ایک دن بعد کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن ضرور کرنا چاہئے۔

والسلام
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
مسئلہ حل نہیں ہوا کوئی آسان طریقہ ہے کسی بھائی کے پاس ؟
یا کمپیوٹر فارمٹ کردیا جائے؟
 
Top