• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Razia kaleem

رضیہ کلیم

مبتدی
شمولیت
جنوری 21، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
11
Salam Masnoon

Mera name Razia Kaleem he- Main apny miyaa Kaleem Haider shb k kehny pr Mohaddis Forum pr rigistar hoi hoo- Dunavi ta,aleem FA he or zorori deeni ta,aleem b hasil ki hoi he-
Forum p aany ka maqsad ta,aleem e islami ko barrhana or behtar banana he- Umeed he aap sb k sath bht acha waqat guzry ga- in shaallah-

walsalam
Razia kaleem

Note:
Mjhy urdu men typing krna naheen aati- is liy apna ta,arof romen english men krwaya he- koshish kroogi k jald az jald urdu typing seekh jaoo-​
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سلام مسنون!۔
اول تو آپ کے کلام میں کتنی صداقت ہے یہ تو کلیم حیدرصاحب کے بیان سے پتہ چلے گا۔۔۔
بہرحال خوش آمدید اللہ سے دُعا ہے جس اُمید اورخواہش سےآپ نے فورم پر رجسٹریشن کروائی ہے۔۔۔
اُن نیک مقاصد کے حصول میں اللہ آپ کےلئے آسانی فرمائے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا، امید ہے آپ کو اس فورم پر خیر اور فلاحی سے الله نوازے گا آمین۔
کلیم بھائی بھابھی کو اردو لکھنا سکھا دیں. کے بورڈ کے ذریے یا میرے بتائے گئے گوگل کے طریقے کے مطابق. رومن اردو لکھنے کے عادی شخص کے لئے گوگل بہترین حل ہے.
[h=1]اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،[/h]
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید،آپ کو محدث فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی بھابھی
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش رکھے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین

آپ اردو سیکھنے کے لیے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں:
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
اپنی رضیہ بہن کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے ۔
ٓپ کا یہاں ٓنا ہم سب کے لءے مبارک ثابت ہو
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سلام مسنون!۔
اول تو آپ کے کلام میں کتنی صداقت ہے یہ تو کلیم حیدرصاحب کے بیان سے پتہ چلے گا۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ کے حق میں میں کیا بیان دے سکتا ہوں بھائی جان۔( ویسے بیان کہلوانے کامقصد مجھے سمجھ آگیا ہے۔۔۔ابتسامہ)
مجھے بھی محترمہ سے یہ امید ہے کہ ان کی کلام صداقت پر مبنی ہو۔ آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
کلیم بھائی بھابھی کو اردو لکھنا سکھا دیں. کے بورڈ کے ذریے یا میرے بتائے گئے گوگل کے طریقے کے مطابق. رومن اردو لکھنے کے عادی شخص کے لئے گوگل بہترین حل ہے.
[h=1]اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،[/h]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
جی ضرور عامر بھائی جان۔
 
Top