• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Wasti Khattak

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
شہزادی

ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ
ﮐﺊ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ ﻧﯿﻠﯽ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ ﮔﮩﺮﯼ
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ
ﻟﺌﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﮨﯽ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﮐﺴﯽ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﻟﮯ ﺟﺎﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ
ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎﮨﻮﮞ ﺍﻥ ﮬﻮﺍﺅﮞ ﺳﮯ
ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ
ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﺍﺏ

ﻭﺳﻄﯽ ؔ ﺧﭩﮏ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
محترم بھائی آپ اپنا ایک مناسب سا تعارف پیش کریں۔۔۔اور فورم پر علمی و اصلاحی پوسٹ کیجیئے۔شکریہ!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا خیال ہے آپ کو کسی نے غلط پتا بتا دیا ہے۔۔یہ محدث فارم ہے،تلاش گمشدہ کے لیے پولیس سینٹر یا ایدھی سینٹر سے رابطہ کریں!!
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا خیال ہے آپ کو کسی نے غلط پتا بتا دیا ہے۔۔یہ محدث فارم ہے،تلاش گمشدہ کے لیے پولیس سینٹر یا ایدھی سینٹر سے رابطہ کریں!!
ابتسامہ!بہت خوب
 

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
محترم بھائی آپ اپنا ایک مناسب سا تعارف پیش کریں۔۔۔اور فورم پر علمی و اصلاحی پوسٹ کیجیئے۔شکریہ!
علمی و اصلاحی پوسٹ کیسے ہوتے ہیں
مجھے نہیں پتا
اسکے لئے آپ کی
مدد درکار ہے
باقی بات رہی تعارف کی تو یہ نظم شاید کافی تھا
والسلام
کوئی بات بری لگی ہو تو اس کے لیے معذرت خواہ ہوں
 

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا خیال ہے آپ کو کسی نے غلط پتا بتا دیا ہے۔۔یہ محدث فارم ہے،تلاش گمشدہ کے لیے پولیس سینٹر یا ایدھی سینٹر سے رابطہ کریں!!
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا شاید میں راستہ بهول گیا تھا
بتانے کا شکریہ
خوش رہیں
 

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
آپ سب احباب کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے مجھے بہت جلد غلط رستے پر چلنے سے روکا
 
Top