• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحم الله اور امام محمد پر امام احمد بن حمبل رحم الله کی راۓ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

امام ابو حنیفہ رحم الله اور امام محمد پر امام احمد بن حنبل رحم الله کی راۓ

وقال أبو إسماعيل الترمذي سمعت أحمد بن حنبل يقول كان محمد بن الحسن في الأول يذهب مذهب جهم وقال حنبل بن إسحاق عن أحمد كان أبو يوسف مضعفا في الحديث وأما محمد بن الحسن وشيخه فكانا مخالفين للأثر


ترجمہ : ابو اسماعیل ترمذی کہتے ہیں کہ میں نے احمد بن حنبل کو کہتے ہوۓ سنا کہ محمد بن الحسن (امام محمد) شروع میں جہمیہ مذہب کی پیروی کرتے تھے (یعنی جہم میں صفوان کے مذہب کو مانتے تھے ، جو الله کو عضو معطل سمجھتا تھا) اور روایت کیا حنبل بن اسحاق نے احمد سے کہ کہا انہوں نے کہ ابو یوسف حدیث میں ضعیف سمجھے جاتے تھے اور محمد بن الحسن (امام محمد) اور ان کے شیخ (امام ابو حنیفہ) دونوں اثر (حدیث نبوی صلی الله علیہ وسلم) کے مخالف تھے -


abu hanifa pr raay.jpg

 
Top