• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ
گوگل کروم جس نے بھی دوبارہ انسٹال کیا ہو اس سے کسی بھی فومرم پر اردو ٹائپنگ نہیں ہو رہی، اس لئے موزیلا یا کوئی اور براؤزر پر یہ مسئلہ نہیں، جن کے پاس کروم پرانا انسٹال ہے وہ درست کام کر رہا ہے۔

اس پر ٹیکنیکل ٹیم اگر کوئی ٹپ جانتے ہوں تو یہ پریشانی دور ہو سکتی ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائ
ماشاء اللہ بہت عمدہ معلومات ہیں.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

@یوسف ثانی بھائی جو مسئلہ آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ ہو رہا ہے جیسے لیٹر ٹائپ کرنے کے بعد وقت لینا، لیٹر جمپ کرنا، اس پر اب تک جو میں جانتا ہوں تو آپ کا کمپیوٹر اوو لوڈڈ ہے اس لئے اس میں سے کچھ فالتو فائلیں اور پروگرام ڈیلیٹ کرنے پڑیں گے، تصاویر کو تو ممری سٹک میں ڈال لیں اور کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر دیں۔

دوسرا ایک دن بعد کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ ضرور کیا کریں۔

اس پر اگر کوئی اور ممبر بھی جانتا ہو تو وہ بھی اپنی رائے دے سکتا ہے۔

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
میرے لیپ ٹاپ میں پرانا گوگل کروم موجود ہے۔ چنانچہ وہاں سے لاگ ان ہونے پر اردو لکھنے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔ لیکن یہاں فیلڈ میں لیپ ٹاپ کے لئے نیٹ کی سہولت کم کم بلکہ بہت کم ہے۔ خیر اب میں نے بڑی مشکل سے (ایڈمن کو بائی پاس کرکے۔ ابتسامہ) کمپنی پی سی میں فائر فوکس انسٹال کر ہی لیا ہے۔ اب مسئلہ تقریباً حل ہوگیا ہے۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کل سے میرے ساتھ یہ ہو رہا ہے کہ اگر میں انگلش یا عربی زبان منتخب کرتا ہوں تو فورم پر کی بورڈ کام ہی نہیں کرتا لیکن اگر اردو منتخب کر لوں تو پھر کی بورڈ کام کرنا شروع کر دیتا ہے گوگل، اوپیرا اور انٹرنیٹ تینوں میں یہ کیفیت ہے
 
Top