• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوالحسن عزیز کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا مصر کی صورت حال پر چشم کشا بیان، سعودی علماء اور حکومت کا صحیح موقف۔

    شیخ کا بیان صد فیصد کنفیوژن کا شکار ہے اور وہ سعودی حکومت کی مصری فوجی حکومت کی براہ راست مدد اور تائید تو ماننے کے بجائے یہ تائثر دے رہے ہیں کہ سعودیہ تو دراصل وہاں زخمی ہونے والوں کے لئے امداد دے رہا ہے۔ اب یا تو شیخ بہت سادہ ہیں یا پھر لوگوں کو سادہ سمجھتے ہیں۔ اس بات کو مان لینے میں حرج ہی...
  2. ا

    بنیاد پرستی ہے کیا

    معروف اہل حدیث عالم ڈاکٹر صہیب حسن کے بیٹے اور شیخ عبدالغفار حسن علیہ الرحمہ کے پوتے ڈاکٹر اسامہ حسن کا مسلم بنیاد پرستی پر تبصرہ: Daily Jang Urdu News | Pakistan News | Latest News - Breaking News ’شریعہ کی تشریع جس میں مساوات، انصاف اور پیار محبت کو قانون کی بنیاد سمجھا جاتا ہے آگے بڑھنے کا...
  3. ا

    کیا سعودی شہزادے کو قرآن وسنت کے مطابق سزا ملے گی؟

    السلام علیکم! ذیل میں دئیے گے لنک پر ایک افسوسناک خبر ملاحظہ فرمائیں جس کے مطابق ایک سعودی شہزادے کو برطانیہ میں اپنے مرد ملازم کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے پاداش میں عمرٖ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ یہ مجرم اب باقی ماندہ جیل کی مدت سعودی عرب کی جیل میں گذارنے کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اچھے...
  4. ا

    سہ ماہی مجلہ: نظریات

    کیا اس کی سافٹ کاپی دستیاب ہے؟
  5. ا

    کیا نظام جمہوریت میں شریعت کا نفاذ ممکن ہے؟

    اس بحث میں پڑے بغیر کہ جمہوریت اور اسلام کا کیا تعلق ہے اور پاکستانی تناظر میں جمہوریت کو کیسے دیکھا جاسکتا ہے' قانون سازی کے حوالے سے ایک بات عرض کیے دیتا ہوں۔ اسلام کے بتائے ہوئے جرم وسزا' عائیلی' معاشی اور معاشرتی قوانین کو تقنینی عمل (codification) سے گذارا جاسکتا ہے یا نہیں' اس ضمن میں...
  6. ا

    مسئلہ تدلیس اور علمائے اہلحدیث پاکستان

    میری ذاتی رائے یہ ہے کہ کسی بھی مسئلے یا منہج پر سنجیدہ تنقیدی کام بذات خود قابل تحسین ہے اور اسے جاری رہنا چاہئے۔ میرے جیسے کم علم لوگ جو علم حدیث کی تکنیکی بحثوں سے شغف نہیں رکھتے وہ اس بات میں دلچسبی رکھتے ہیں کہ فورم پر موجود اہل علم ہمیں یہ بتائیں کہ حسن لغیرہ اور تدلیس کے بارے زئی صاحب کے...
  7. ا

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    شيخنا محمد المنجد كتابته عن (مقتل البوطي) غاية في الروعة https://www.facebook.com/3refe/posts/10151410886127839 مقتل البوطي : عِبر وعظات * اللهُ يحيي ويميت ، يميت كيف يشاء بالقتل والمرض والهرم ، ( لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ) ، (فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا...
  8. ا

    کتاب سے رجوع کرنا !اصول وضوابط!

    قانونی نقطئہ نظر سے یہ دیکھنا ہوگا کہ مصنف کا ناشر کے ساتھ کس نوعیت کا معاہدہ ہوا تھا۔ عموما ایسے معاہدوں میں کام کے مکمل ہونے کے بعد تیسرے فریق سے اس پر تنقیدی ریویو کی شق شامل ہوتی ہے۔ میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مصنف اگر ناشر سے مطمئن نہیں ہے تو اسے یا تو اجرت واپس کرکے کسی دوسرے ناشر سے...
  9. ا

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    میں مناظرانہ نقطئہ نظر سے نہیں بلکہ خالص علمی حوالے سے پوچھ سکتا ہوں کہ زبیر علی زئی صاحب کے منہج تخریج اور احادیث پر ان کے احکامات پر کوئی تنقیدی کام دستیاب ہے کہ نہیں؟
  10. ا

    ایک اہم کتا ب کی تلاش

    میرے علم میں کسی سابقہ سفیر کی لکھی ہوئی کتاب تو نہیں ہے البتہ ایک سابقہ پاکستانی سفارتکار کی کتاب - ایران افکار و عزائم از نذیر احمد- موجود ہے۔
  11. ا

    تقلید کی جامع تعریف

    چونکہ اس فورم پر تقلید اور اس سے متعلقہ موضوعات پر بحث ہوتی رہتی ہے اور ہم عموما دائروں میں ہی سفر کرتے رہتے ہیں اس لئے بات کو نئے زاویے سے دیکھنے کی غرض سے مندرجہ ذیل انگریزی آرٹیکل کا حولہ اور خلاصہ نقل کررہا ہوں۔ جو احباب پورے مضمون میں دلچسبی رکھتے ہوں وہ ذاتی پیغام کے ذریعے مطلع فرمائیں...
  12. ا

    امریکی جنگ میں پاکستان کی شرکت کی حقیقت۔۔ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ

    میں اس تجزیے کے ساتھ مکمل طور پر تو نہیں اتفاق کرتا مگر اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کی اسٹبلشمنٹ اور امریکہ اس جنگ کے حوالے سے ایک صفحے پر نہیں ہیں رونہ یہ سارا معاملہ یہاں تک نہ پہنچتا۔ مگر اس میں ہماری اسٹبلشمنٹ کی بغل بچہ چند مذہبی جماعتوں کے خوش ہونے کی کیا بات ہے؟ اگر کسی کی دلچسبی...
  13. ا

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    محترم آپ کی تجویز تو بہت اچھی ہے مگر عمل کون کرے؟ جناب تقی عثمانی' محمود غازی اور دیگر متعدد حنفی علماء پاکستان کی اعلی عدلیہ میں ججز رہے مگر مجال ہے کہ اس مسئلے کو اس نہج پر حل کرنے کی کوشش کرتے کہ کچہریوں میں طلاق'طلاق' طلاق لکھنے والے وثیقہ نویس کم از کم ایسا کرنے سے باز رہتے۔ مگر آفریں ہو ان...
  14. ا

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    جزاک اللہ۔ آپ نے بہت ہی احسن انداز میں ساری بات کہ دی ہے۔ اس کے بعد نقطئہ نظر جاننے کی حد تک تلمیذ صاحب اور شاھد نذیر صاحب دونوں کی تشفی ہو جانی چاہئے۔
  15. ا

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    میں آپ کی بات کے ساتھ اس حد تک اتفاق کروں گا کہ اہل حدیث علماء اور محققین اس معاملے میں مصلحت پسندی کا شکار ہو کر ایک قلیل تعداد کوموقع فراہم کر رہے ہیں کہ وہ عوام الناس کو یرغمال بنا لیں۔ میرے ذاتی علم میں ایسے علماٰء ہیں جو کافر و مشرک قرار دینے کے اس رجحان کو درست نہیں سمجھتے مگر دو وجوہات کی...
Top