• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو عمر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    جب تک ویسا قانون نہیں آتا

    جب تک ویسا قانون نہیں آتا (تحریر:اوریا مقبول جان) کیا یہ وہی امت ہے جس کا کل اثاثہ سید الانبیاءﷺ سے عشق اور محبت اور کل متاع ان کی حرمت پر کٹ مرنے کی آرزو تھی۔ میرے جیسے دقیانوس اور فرسودہ خیال شخص کے سامنے آج کے روشن خیال دانشور کیسی کیسی دلیلیں لے کر آتے ہیں۔فیس بک یا یوٹیوب بند کر کے دنیا...
  2. ا

    حدیث (چوتھی بار شراب پینے پرقتل کردو) سند درکار ہے۔

    السلام علیکم محترم محققین و عالم حضرات سے گزارش ہے یہ ایک جگہ سے لی گئی حدیث ہے اور اسکے ساتھ کتاب کا حوالہ بھی ہے آپ لوگوں سے گزارش کے اسکی سند اور تبصرہ بیان فرمادیں مفصل طور پر جزاک اللہ ترجمہ: ” جو شخص شراب پئے اسکو درے مارو ،پھر اگر دوبارہ پئے پھر دُرے مارو،پھر اگر تیسری بار پئے پھر درے...
  3. ا

    لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل

    hahaha buhat achay ye to baja farmaya aap nay
  4. ا

    کربلا میں حسینؓ کاقاتل کون؟

    وہ لوگ جنہوں نے حسینؓ کو کربلا جانے سے روکا حسینؓ کو عمر بن عبدالرحمٰن، مسور بن مخرمہ، عبداﷲ بن عباس، عبداﷲ بن عمر، جابر ابن عبداﷲ انصاری، اوزاعی، عبداﷲ بن جعفر، نے اور اور کئی صحابہ ؓ اور تابعین نے آپؓ کو کوفہ جانے سے روکا۔ (صحیفہ کربلا۔ 150) جس شب حسینؓ مکہ کی طرف روانہ ہونا چاہتے تھے اسی...
  5. ا

    کربلا میں حسینؓ کاقاتل کون؟

    کربلا کے صحیح واقعہ کے کو جاننے اور سمجھنے کے لئے اسلام کی بنیاد ی معلومات کا علم ہونا بہت ضروری ہے ۔مثلاً یہ کہ اسلام ہی کیوں دنیا کے تمام مذاہب کے مقابلے میں اﷲ کے ہاں صرف پسندیدہ ہے ؟ انبیاؑ کو اﷲ نے دنیا میں کس مقصد کے لئے بھیجا؟نبیﷺ نے صحابہؓ کی تربیت کیسے کی؟صحابہؓ کن کو کہا جاتا ہے ؟کون...
  6. ا

    یزید بن معاویہ سے متعلق؟

    السلام علیکم حضرت یزید رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک سوال کیا گیا ہے کیا کسی امام نے یا کسی صحیح حدیث کی کتاب میں یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی حدیث کو روایت کیا گیا ہے اگر کیا گیا ہے تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیں شکر گزار ابو عمر
  7. ا

    بچوں کے لیےبہترین سافٹ وئیر

    آج ایک یوز فل سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں جو کہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جن کے گھر میں بچے ہیں یہ سافٹ وئیر بچوں کے لیے ہے اور بڑوں کے لیے بہت دلچسپ ہے یہ ایک قسم کا گیم ٹائپ سافٹ وئیر ہے بچوں کی تعمیری سوچ کو بڑھائے گا اسکا نام ہے Souptoys یہ ایک قسم کا toy box ہے جس میں ڈھیروں کھلونے...
  8. ا

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں

    نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہے۔مگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے ۔پچھلے دنوں پاکستانی چینلز پر ایک موبائل کمپنی کی جانب سے...
  9. ا

    رسول اللہ ﷺ کی رہائش مبارکہ

    http://www.youtube.com/watch?v=C6ibDRGO-XM&feature=related
  10. ا

    بدھ مت اور بون کی پانچ تبتی روایات کی تعارفی تاریخ

    الیکزینڈر برزن برلن، جرمنی آج شام مجھے بدھ مت اور بون کی پانچ تبتی روایات کی تاریخ پر گفتگو کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ ان میں سے چار تو بدھ مت کی روایتیں ہیں: نینگما، کاگیو، ساکیہ اورگیلوگ، جبکہ بدھ مت کے پہلے سے موجود بون کی تبتی روایت پانچواں سلسلہ ہے۔ ہم اکثر ان ناموں کے بعد حرف "پا " کی...
  11. ا

    بارہ مہینوں کے نام کیسے پڑے؟

    بارہ مہینوں کے نام کیسے پڑے؟ رانا محمد شاہد تاریخ کے جھروکوں میں جھانکنے کاموقع دینے والی دلچسپ داستان سال کے ۳۶۵ دن ۱۲؍مہینے رکھتے ہیں۔ ان میں کوئی ۳۰، کوئی ۳۱ اور کوئی ۲۸یا ۲۹ دن کا ہوتا ہے۔ ان مہینوں کے نام کس طرح رکھے گئے، یہ داستان دلچسپ پس منظر رکھتی ہے۔ جنوری...
  12. ا

    تیس لاکھ کے قتل کا المیہ؟ (مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک)

    انسانی جان کتنی قیمتی ہے اور انسانی حرمت کیا معنی رکھتی ہے ’ قرآن حکیم نے دوٹوک الفاظ میں وضاحت کردی ہے: مَن قَتَلَ نَفساً بِغَيرِ نَفسٍ اَو فَسَادٍ في الارضِ فَكَانَّما قَتَلَ النّاسَ جَمِيعًا (المائده 5:32)۔ "جس نے ایک بے گناہ کو قتل کیا’ اس نے گویا ساری انسانیت کو قتل کردیا"۔ مراد یہ ہے کہ بے...
  13. ا

    پاکستان کا تاریخی باطن

    پاکستان کا تاریخی باطن اگر مسلمانان ہندو پاکستان کی تاریخ کا گہری نظر سے مطالعہ کیا جائے اور ان عوامل کو سمجھنے کی کوشش کی جائے جنہوں نے ہندوستان میں مسلمان کلچر اور ذہنی ساخت کی تشکیل میں بنیادی کردار سر انجام دیا تو اُن میں اسلام یعنی مذہب کا کردار سب سے نمایاں نظر آتا ہے۔ مغربی تعلیم، آزادی...
Top