• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ ابن آدم کی جانب سے حالیہ مواد

  1. عبداللہ ابن آدم

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    محترم @عبدہ بھائی آپ نے اس کی وضاحت نہیں فرمائی، اس کی وضاحت بھی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
  2. عبداللہ ابن آدم

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    جزاک اللہ خیرا محترم اسحاق سلفی بھائی ایک بات تو کلئیر ہو گئی اب اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں کہ فعل خالق اور فعلِ خلق میں فرق کیسے کریں گے؟ کیونکہ معجزہ یا کرامت تو بظاہر بندے سے ہی ظاہر ہوتے ہیں تو یہ فرق کیسے کریں گے کہ اس پر انسان کو قدرت اور اختیار حاصل نہیں ؟؟ جیسا کہ آپ سیدنا سلیمان...
  3. عبداللہ ابن آدم

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں بریلویوں کے ایک عالم (مفتی فضل احمد چشتی) ایک اہل حدیث عالم (حافظ عبدالمنان راسخ) سے کچھ منطقی سوالات پوچھتا ہے جن میں سے ایک سوال کا جواب مجھے مطلوب ہے جوکہ میں سمجھ نہیں سکا، اُمید ہے اہل علم راہنمائی فرمائیں گے۔ یہ رہا ویڈیو کا...
  4. عبداللہ ابن آدم

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    جزاک اللہ خیرا ابن داؤد بھائی! وضاحت کا شکریہ، بشر والا پوائنٹ تو کلئیر ہو گیا۔ بس یہی بات رہ گئی تھی کہ انی لست کاحدکم اور ایکم مثلی انی والے الفاظ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس موقع پر ارشاد فرمائے اور اس کا صحیح مفہوم کیا ہے؟ اگرچہ برادرم عدیل سلفی نے اس کی کچھ وضاحت فرمائی ہے لیکن پھر...
  5. عبداللہ ابن آدم

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    مجھے کچھ یاد نہیں رہا، اصل میں کافی عرصے بعد واپسی ہوئی ہے مجھے بتا دیں آپ کس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں؟
  6. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    =منافقین کا نواں دھو کہ=منافقین کا سب سے اہم اور خطرناک وار جس کا کئی ساده مسلمان شکار ہو جاتے ہیں وه یہ سوال ہے کہ ”اے مسلمانو! جب صحابہ نے میلاد نہیں منایا تو تم کیوں مناتے ہو جب میلاد صحابہ سے ثابت نہیں تو وه بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔“ منافقین نے مسلمانوں کو عید میلاد النبی سے متنفر...
  7. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    =منافقین کاساتواں دھو کہ=ٹی وی پہ ایک منافق مفتی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مسلمان اپنے نبی کے میلاد پر کیک کاٹتے ہیں اور یہ انگریزوں کا طریقہ اور چونکہ حديث ميں کفار کی مشابہت سے منع کیا گیا ہے اس لیے یہ عمل بھی ناجائز ہے۔ اس کا جواب لگتا ہے ان یہودی ایجنٹ منافقوں نے انگریزوں سے اس قدر مال لے...
  8. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    =منافقین کا تیسرادھو کہ=منافقین کا ایک اور دھوکہ یہ ہو تا ہے کہ ”اگر عید میلاد النبی واقعی عید ہے تو عید کی نماز بھی پڑھو۔“ پہلا جواب تو یہ ہے کہ اگر ہر عید پر عید کی نماز پڑھنا ضرورى ہے تو پهر تو چاہیے کہ جمعہ کے دن بھی عید کی نماز پڑھنی واجب ہو کیونکہ حديث ميں تو جمعہ کے دن کو بھی عید...
  9. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    =منافقین کا دوسرا دھو کہ=کبھی منافقین ساده مسلمانوں کو یوں دھوکہ دیتے ہیں کہ ”اسلام میں دو عیدیں ہیں اور تم مسلمانوں نے عید میلادالنبی کے نام پر تیسری عید خود سے ایجاد کر لی ہے۔“ پہلا جواب یاد رکھیے عید میلاد النبی مسلمانوں نے ایجاد نہیں کی بلکہ اس کا ثبوت قرآن ميں ہے۔ سوره مائده کی آیت نمبر...
  10. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    =منافقین کا پہلا دھو کہ= عموما ًمنافقين یہ عظيم بہتان باندهتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کو ہی حضور كا وصال بھی ہو ا اس ليے اس دن غم كرنا چاہیے۔معاذالله چونکہ منافقین كو اس اعتراض پر بہت غرور ہے اس لیے ہم اس بات کے ایک دو نہیں بلکہ چار جواب دے دیتے ہیں۔ پہلا جواب: تو یہ ہے کہ تمام مسلمانوں کا...
  11. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    D منافقین کے 9 دھو کے u حضور کا یوم وفات بھی 12ربیع الاول ہے اس لیے اس دن غم كرنا چاہیے۔ v اسلام میں دو عیدیں ہیں مسلمانوں نے عید میلاد النبی کے نام پر تیسری عید خود سے ایجاد کر لی ہے۔ w اگر عید میلاد النبی واقعی عید ہو تی تو اس میں عید کی نماز بھی ہو تی۔ x میلاد میں تو ڈھو ل...
  12. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    گزشتہ کچھ دِنوں سے وٹس ایپ پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں اہل بدعت کی طرف سے ایک مجہول الحال شخص کی طرف سے ایک تحریر لکھی گئی ہے جس میں اس نے اپنے زعم باطل میں میلاد پر کئے جانے والے تمام اعتراضات کے جواب دئیے ہیں۔ موصوف نے میلاد نہ منانے والے کو انگریز کا ایجنٹ، منافق اور غدار قرار دیا ہے...
  13. عبداللہ ابن آدم

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! جی ابن داؤد بھائی ! ان کا کہنا ہے کہ ہم بشریت نبوی کے انکاری نہیں بلکہ اسے کفر سمجھتے ہیں۔ مزید اپنے الفاظ میں کچھ کہنے کی بجائے فیس بک کے مشہور بریلوی عالم ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب کی کچھ تحریرات کا خلاصہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔ کیا نبی کریم ﷺ ہمارے جیسے...
  14. عبداللہ ابن آدم

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کہ مبتدعین کو جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختار کل اور علم الغیب اور نبی علیہ السلام کے فرشتہ یا نور نہ ہونے پر آیات پیش کی جاتی ہیں جیسا کہ (سورہ الانعام: ۵۰) اور (الاعراف: ۱۱۸) میں آیات آتی ہیں تو ان کی طرف سے یہ دو جواب آتے ہیں B پہلا یہ...
  15. عبداللہ ابن آدم

    آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حافظ عمر صدیق حفظہ اللہ دور حاضر میں اہل حدیث کے بہت بڑے مناظر ہیں،اور شائد اسی لئے کتاب کے ٹائٹل پر سلطان المناظرین کا لقب دیا گیا ہے فی الوقت اہل حدیث میں مناظروں کے اعتبار سے وہ نمایاں مقام رکھتے ہیں، اُنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں مبتدعین کے بڑے نامور مناظرین...
Top