• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ حیدر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    میلاد النبیﷺ پر ثواب ؟؟ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    ذیل میں ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی اصل عربی عبارت اور اس کا ترجمہ دیا جاتا ہے۔ وإنما العيد شريعة ، فما شرعه الله اتبع . وإلا لم يحدث في الدين ما ليس منه . وكذلك ما يحدثه بعض الناس ، إما مضاهاة للنصارى في ميلاد عيسى عليه السلام ، وإما محبة للنبي صلى الله عليه وسلم ، وتعظيمًا . والله قد يثيبهم...
  2. ع

    الشیخ سعود الشریم کے انداز میں ایک تلاوت

    ایک وقت تھا جب تراویح پڑھانے والے ائمہ کو تیز رفتار ٹرین سے تشبیہ دی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کے بعد ائمہ حرمین کی تلاوات کی برکت ہے کہ آج ملک کے طول و عرض میں قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا رواج ہو رہا ہے۔ الشیخ الشریم کے انداز میں پڑھنے والے ان قاری صاحب کا نام کیا ہے۔
  3. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    امامہ گھر والوں پر رعب ڈال رہی تھی میرے بابا کو حضرت ابوبکرصدیق کا فون نمبر ملا گیا ہے، اب وہ مجھے بھی بتانے والے ہیں۔
  4. ع

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، یہاں سے ڈاون لوڈ کیجیے۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/allah-kahan-he
  5. ع

    رکعات تراویح کا آسان حل

    ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ
  6. ع

    رکعات تراویح کا آسان حل

    إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ حَتَّى يَنْصَرِفَ حُسِبَ لَهُ قِيَامُ لَيْلَةٍ (سنن ابی داود) جب آدمی امام کے ساتھ اس کے فارغ ہونے تک نماز (تراویح) پڑھتا ہے تو اس کے لیے پوری رات کے قیام کا ثواب شمار کیا جاتا ہے۔ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ...
  7. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    ۔۔۔۔۔
  8. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    امامہ ایک طرف بیٹھ کر "اللہ اکبر، اللہ اکبر" کہے جا رہی تھی۔ وجہ پوچھی تو کہنے لگی "اس طرح اللہ تعالیٰ خوش ہوکر جنت دیں گے جس میں ہمارا بڑا سا ہاؤس ہو گا اور وہاں انگور بھی کھانے کو ملیں گے اور جو بھی کھلونا لینے کو دل کرے گا وہ سامنے آ جائے گا"۔ اس کو انگور بہت پسند ہیں۔ ابتسامہ
  9. ع

    شیخ یاسر الدوسری، دل دہلا دینے والی تلاوت

    حرم مکی میں الشیخ یاسر الدوسری کی تلاوت جو دل کو ہلا کر رکھ دیتی ہے: اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۗ وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا (النساء 87) "اللہ وہ ہے جو تم سب کو قیامت کے دن جمع کر ے گا جس (کے آنے) میں کوئی شک نہیں،...
  10. ع

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    السلام علیکم۔ آپ نے دُرست نشاندهى كى، ليكن ايك پہلو ميرے ذہن ميں ہے جس كى طرف توجہ دلانا اسى ضمن ميں ضرورى ہے،همارے معاشرے ميں ايسى مثاليں بہت عام هيں كہ لڑكے كى كم عمرى ميں والدين نے اس كى شادى كردى اور لڑكے نے انتہائى غير ذمہ دارى كا رويه اپنايا، خواه معاشى حوالے سے يا معاملات ميں، نتيجتا...
  11. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    امامہ سکول میں اپنے ساتھ جامِ شیریں والا پانی لے کر جاتی ہے۔ آج صبح تیار ہونے میں تاخیر ہو گئی تو اس کی والدہ نے سادہ پانی بوتل میں ڈال کر دے دیا۔ واپسی پر کہنے لگی " اتنی گرمی ہے کہ جام شیریں بھی پانی بن گیا تھا، میں سارا دن پانی پیتی رہی ہوں"۔
  12. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    "مجھے بتائیں نا فرشتہ کیسے کا ہوتا ہے" زینب اصرار کر رہی تھی۔ میں نے بتایا "وہ ایک مخلوق ہے جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نور سے پیدا فرمایا ہے"۔ فورًا جواب آیا "اچھا، سمجھ گئی ہوں اس میں بہت سی لائٹیں لگی ہوں گی"۔
  13. ع

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    السلامُ علیکُم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ، نو ذِی الحج وہ دن ہے جس دن سب حاجی میدان عرفات میں جمع ہو کر اللہ کی عبادت کرتے ہیں ، لحظہ بہ لحظہ کی خبر ہونے کے باوجود جغرافیائی اختلاف کی بنا پر چاند کی تاریخوں میں اختلاف کی بنا پر مُسلمانوں کی عیدیں تو ایک نہیں ہو پاتیں ، لیکن """یوم ءعرفات """ایسا دن...
  14. ع

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    السلام علیکم، جناب تقی عثمانی کا موقف اس لنک پر دیکھا جا سکتا ہے۔ http://www.deeneislam.com/ur/misc/BOOKS/Ghair-Soodi-Benkari/
  15. ع

    بچوں کے لیے دینی کہانیاں

    MIS کا تعارف کروا دیجیے۔ وہ سی ڈیز کہاں سے مل سکتی ہیں؟۔ اگر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہ ہو تو اپ لوڈ کرنے کا کوئی نہ کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔
Top