• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاضی786 کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ق

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم یہاں پر بھی یہ لکھا آ رہا ہے Item not available The item is not available due to issues with the item's content.
  2. ق

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    یہ والا لنک تو کام ہی نہیں کر رہا https://shamela.ws/index.php/page/download-shamela
  3. ق

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم بھائی بھائی ڈاؤنلوڈ کون سے لنک سے کریں؟ شکریہ
  4. ق

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں اپنے لیپ ٹاپ میں مکتبہ شاملہ انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں، مگر نہیں ہو پا رہا ڈاؤنلوڈ تو ہو رہا ہے، مگر انسٹال نہیں ہو رہا اگر یوٹیوب وغیرہ پر کوئی لنک ہو تو شیئر کر دیں جزاک اللہ
  5. ق

    کتاب الفتن نعیم بن حماد

    السلام علیکم امید ہے تمام لوگ خیر و عافیت سے ہوں گے کیا نعیم بن حماد اور ان کی کتاب الفتن لائق استدلال ہے؟ شکریہ
  6. ق

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں؟ شکریہ
  7. ق

    امام ابن حبان رح کی کتابیں

    السلام علیکم امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے امام ابن حبان کی کتب میں ایک صحيح ابن حبان بترتيب ابن بلبان کے نام سے ہے، اور دوسری الإحسان في تقريب صحيح ابن حبان کے نام سے ان میں کیا فرق ہے؟ نیز ایک کتاب موارد الظمآن إلى زوائد ابن حبان کے نام سے بھی ہے؟ ان سب میں کیا فرق ہے؟ شکریہ
  8. ق

    صحابہ کے مراسیل

    السلام علیکم بھائی جزاک اللہ اس بات سے میں آگاہ ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ صحابہ کرام کے مرسل روایات کے بارے میں علمائے متقدمین کی کیا رائے ہے؟
  9. ق

    صحابہ کے مراسیل

    السلام علیکم کیا کوئی جواب عنایت کرے گا؟ شکریہ
  10. ق

    صحابہ کے مراسیل

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے صحابہ کرام کے مرسل روایات کے بارے میں علمائے متقدمین کی کیا رائے ہے؟ کیا کوئی ان کے ضعیف ہونے کا بھی قائل ہے؟ اگر صحابی اس وقت کم عمر ہو، تو اس صورت میں کیا حکم لگایا جائے گا؟ شکریہ
  11. ق

    علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

    السلام علیکم بنیادی سوال یہ تھا کہ یہ جو اقوال منسوب ہیں علی بن جعد سے، یہ صحیح سند سے مروی ہیں کہ نہیں؟ جہاں تک نام کی تبدیلی کا سوال ہے، میں پروفائل ایڈٹ کرنے کی کوشش کرتا ہو اللہ کرے ہو جائے شکریہ
  12. ق

    علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ صفحہ 77 پر ہے۔ مجھ اسکین لگانا نہیں آتا اس وجہ سے وہ نہیں لگا سکتا تاہم شیخ رح نے یہ الفاظ لکھے ہیں "تاہم علی بن الجعد (ثقہ علی الراجح) پر بذات خود جرح ہے ۔ علی ابن الجعد مذکور سیدنا عثمان رض پر سخت تنقید کرتا تھا وہ کہتا تھا : مجھے یہ برا نہیں لگتا کہ...
  13. ق

    علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

    السلام علیکم ورحمه الله وبرکاته محترم @اسحاق سلفی بھائی برائے مہربانی روشنی ڈال دیں شکریہ
  14. ق

    آیت کی وضاحت کر دیں

    السلام علیکم ایک بھائی سے آج ملاقات ہوئی تو وہ اب بات پر بحث کر رہا تھا کہ قرآن میں اللہ نے فرمایا ہے کہ وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ اور الله کے اذن کے سوا کوئی مر نہیں سکتا تو جب مرنے والا اللہ کے اذن سے مر رہا ہے، پھر خود کشی کرنے والے کو سزا کیوں ملے؟ اس...
  15. ق

    علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

    السلام علیکم امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے شیخ زبیر علی زئی رح کی کتاب تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائزہ میں شیخ صاحب نے علی بن جعد کے بارے میں کہا ہے کہ وہ ثقہ علی الراجح ہیں مگر وہ حضرت عثمان رض پر بہت تنقید کرتے تھے اور کہتے تھے کہ مجھے برا نہیں لگتا کہ معاویہ رض پر اللہ عذاب...
Top