• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبد الرحمن الكاشفي کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    Jamia Islamia Sanabil Delhi ka Nisab e Taleem(جامعہ اسلامیہ سنابل دہلی کا نصاب تعلیم)

    فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈنگ فرمائیں. نوٹ- ساتھ ہی جامعہ دار السلام عمرآباد کے نصاب تعلیم کی فائل کو بھی اٹیچ کر دیا گیا ہے.
  2. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ

    ️مرتب: محمد عبد الرحمن کاشفی *تعریف* : الجَہاز: ما زفّتِ المرأة بہا إلی زوجہا من الأمتعة․ (قواعد الفقہ، ص: ۲۵۵، ط: دار الکتاب) جہیز کا اطلاق ان چیزوں پر ہوتا ہے جنہیں رخصتی کے بعد، دلہن اپنے شوہر کے گھر لے آتی ہے. *شرعی حیثیت بالاختصار* اگر نمود ونمائش کے بغیر والدین بیٹی کو اپنی حیثیت کے...
  3. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    سنن ترمذی میں موجود ایک حدیث کی تحقیق: وہ دعا جسے تین مرتبہ پڑھ کر سونے سے ﷲ تعالی تمام گناہوں کو بخش دے گا.

    السؤال عن فضل دعاء ورد في سنن الترمذي. نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بچھونے پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر سوئے گا تو ﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا اگرچہ اس کے گناہ درختوں کے پتوں اور ٹیلوں کی ریت کی تعداد میں ہوں۔ (ترمذی جلد۲ ص۱۷۴) اَسْتَغْفِرُاللہَ الْعَظِیْمَ...
  4. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا عید کی نماز کے لیے پیدل جانا سنت ہے؟

    کیا عید کی نماز کے لیے پیدل جانا سنت ہے؟ محمد عبد الرحمن کاشفی الجواب: السلام علیکم سنن ابن ماجہ کی ایک حسن درجہ کی روایت ہے: عن ابن عمر ، رضي الله عنهما ، قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يخْرج إلي العيد ماشيا ويرجع ماشيا. اسی طرح سنن ترمذی کی ایک دوسری حسن درجہ کی روایت میں ہے...
  5. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    فجر اور عصر کے علاوہ دیگر نمازوں کے بعد مسنون اذکار نہیں پڑھنے چاہئیں؟

    شیخ یونس رحمہ اللہ اپنی شرح بخاری میں فرماتے ہیں کہ امام بخاری کا... باب الذکر بعد الصلاۃ کے عنوان سے ترجمۃ الباب قائم کرنے کا مقصد: ان فقہاء کا رد ہے جو یہ کہتے ہیں کہ فرض اور سنت نمازوں کے درمیان اذکار کے ذریعے فصل کرنا مکروہ ہے. مطلب یہ کہ مختصر دعاء اور وہ بھی اپنی جگہ پر بیٹھے بٹھائے کرکے...
  6. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    لا عقر فی الاسلام روایت کی تحقیق(خلاصہ: یہ حدیث معلول ہے)

    لا عقر في الإسلام روایت کی تحقیق کا مطالعہ کرنے کے لیے اس موضوع کے ساتھ جو پی ڈی ایف فائل اٹیچ کی گئی ہے، اسے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  7. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا ثقہ کا تفرد بھی منکر ہو سکتا ہے؟

    ⚠️کیا ثقہ کا تفرد بھی منکر ہو سکتا ہے؟ ✒محمد عبد الرحمن اڑیشوی مثال سے اس مسئلے کو سمجھتے ہیں۔ ✒اسحق بن ابراہیم بن ہانئ نیشاپوری نے مسائل الامام احمد میں فرمایا: مجھے ابو عبد اللہ نے کہا کہ مجھے یحیی بن سعید نے بتلایا: مجھے معلوم نہیں کہ عبید اللہ نے نافع سے روایت کرنے میں کبھی چوک کی ہو...
  8. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    حديث میں نکارت کی مثال

    میرے مقالات ہیں شیخ۔ کیوں شیخ؟ کوئی چوک ہوئی کیا؟
  9. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    حديث میں نکارت کی مثال

    [emoji3544] نکارت کی مثال[emoji3544] سلسلۂ علل حدیث [emoji421]محمد عبد الرحمن اڑیشوی حدیث میں نکارت کب آتی ہے؟ [emoji420]مختصر جواب یہ ہے کہ جب روایت کرنے میں کوئی ضعیف راوی منفرد ہو، یا وہ راوی کسی ایسے شخص کی مخالفت کرتا ہو جو اس سے ثقاہت میں بڑھا ہوا ہے۔ چلیے اسے مثال سے سمجھتے ہیں۔...
  10. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا تفرد راوی سے حدیث ضعیف ٹھہرتی ہے؟

    سلسلۂ علل حدیث تفرد کی بنیاد پر حدیث کا معل ہونا۔ ✒محمد عبد الرحمن اڑیشوی ⬅️اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نقاد کے نزدیک تفرد ایک علت ہے. اس تفرد کی وجہ سے کبھی حدیث ضعیف ٹهہرتی ہے، بشرطیکہ تفرد ایسے راوی سے واقع ہو جو تفرد کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ متاخرین اور اکثر معاصرین کے یہاں ثقہ کا تفرد...
  11. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    * تحقیق حدیث میں جمع طرق کی اہمیت *

    *جمع طرق کی اہمیت* *سلسلۂ علل حدیث ۴* [emoji419]ہم ابھی اصل مقصود کی طرف بڑھتے ہیں کیوں کہ کسی بھی فن کی مبادیات ہی میں غور وخوض کرتے رہیں، تو اس کے لئے بہت وقت درکار ہوگا۔ [emoji420]فی الحال ہم اس بات کو سب سے پہلے ضبط الصدر کرتے ہیں کہ فن علل کے ماہر علماء خصوصا متقدمین جیسے *شعبہ بن...
  12. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    سلسلۂ جرح و تعدیل: ۴/ قسط: ۲

    سلسلۂ جرح و تعدیل: ۴ قسط: ۲ *۵۔کتب کنی: -* (جو رواۃ کنیت سے مشہور ہوتے ہیں، ان کی معرفت کے لیے محدثین نے چند کتابیں ترتیب دیں ہیں جن کا نام کتب کنی ہے) *الاسامي و الكنى للحاكم و احمد *الكنى للنسائي و البخاري *الكنى و الاسماء-لمسلم و الدولابی *٦-كتبِ القاب: -* (القاب کا معنی...
  13. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    [emoji432]اسماء رجال کی کتب خاصہ کا بیان۔[emoji432]

    [emoji432]اسماء رجال کی کتب خاصہ کا بیان۔[emoji432] سلسلۂ جرح و تعدیل ۴ قسط-۱ [emoji419]کتب خاصہ سے مراد وہ کتابیں ہیں، جو کسی خاص وصف سے متصف رواۃ کو یکجا کرنے کے لیے مختص ہوں۔ [emoji419]ایسی خاص صفت پر لکھی گئی کتابوں کے ذریعے ہم کسی بھی راوی کے ترجمے تک بآسانی پہونچ سکتے ہیں۔...
  14. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    علم علل کا انواعِ علوم حدیث میں اولین ذکر کب ہوا ؟

    علم علل کا انواعِ علوم حدیث میں اولین ذکر کب ہوا ؟ سلسلۂ علل حدیث: ۳ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ امام الحاکم ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ نیشاپوری نے سب سے پہلے علمِ علل حدیث کو علوم حدیث کی ایک مستقل نوع قرار دیا تھا۔ چنانچہ وہ اپنی کتاب معرفۃ علوم الحدیث میں ایک باب قائم...
  15. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    اسماء الرجال کی کتب عامہ کا تعارف۔۲

    [emoji432] اسماء الرجال کی کتب عامہ کا تعارف [emoji432] سلسلۂ جرح و تعدیل-۲ ہم سبھی اس حقیقت سے واقف ہیں کہ تفصیلی مطالعہ سے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن اگر مطالعے کا مقصد ہی معلوم نہ ہو، تو انسان مطالعہ سے اکتاہٹ محسوس کرنے لگتا ہے۔ اس لیے بلا کسی طول کے یاد رکھیں کہ کتب عامہ کی پہلی...
Top