• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمود حمید کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمود حمید

    مسلم معاشرے میں مروج کچھ غلط اعتقادات

    #مسلم_معاشرے_میں_مروج_کچھ_غلط_اعتقادات_ محمود حَمِید پاکوڑی ہم جس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں وہ ایک اہلِ حدیث اکثریتی علاقہ ہے ؛ میں بات کر رہا ہوں جھارکھنڈ کے پاکوڑ و صاحب گنج اور مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعوں کی ۔ یہ گھنی مسلم آبادی والا علاقہ ہے اور ان میں بھی سلفیوں کی...
  2. محمود حمید

    صفائی ستھرائی کے چند اہم گوشے

    صفائی ستھرائی کے چند اہم گوشے ⁦✍️⁩محمود حَمِید پاکوڑی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام نے ایک طرف انسان کو روحانی پاکیزگی عطا کی، ان کے اخلاق کو سنوارا اور تہذیب سے آشنا کیا، وہیں اس نے معاشرے کو حفظان صحت کے اصول سکھائے اور انسانوں کو...
  3. محمود حمید

    مجلہ ” السلام “

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ محترم احباب ! کلیہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ شریکنڈ ،گمانی ،صاحب گنج( جھارکھنڈ ) کا دینی، علمی اور ادبی ترجمان سہ ماہی مجلہ ” *السلام* “ کا تازہ شمارہ ( جنوری، فروری، مارچ ٢٠٢١ء) آپ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے ، اس امید کے ساتھ کہ آپ کو یہ شمارہ بھی...
  4. محمود حمید

    شیخ نذیر حسین سنابلی رحمہ اللہ : کچھ یادیں کچھ باتیں

    شيخ نذير حسين سنابلی رحمه الله : کچھ یادیں کچھ باتیں محمود حمید پاکوڑی ٢٠١١ء کی بات ہے جب میں جامعہ نذیریہ پھاٹک حبش خان، دہلی میں زیرِ تعلیم تھا ۔ کسی چھٹی میں گھر آنا ہوا تو ایک دن فضیلتہ الاستاد شمس الضحیٰ سنابلی / حفظہ اللہ کے ہمراہ اعلامی مارکیٹ کی جانب نکلا ، جہاں استاد محترم...
  5. محمود حمید

    ماہ رمضان میں ہونے والی عام غلطیاں

    ماہ رمضان میں ہونے والی عام غلطیاں تحریر : محمود حمید پاکوڑی _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ اللہ حکیم نے ایک عظیم مقصد کے تحت ایمان والوں پر روزے فرض کئے ہیں اور وہ مقصد ہے اللہ تعالی کا تقوی حاصل کرنا، دلوں کو برائیوں سے پاک کرنا اور بلند اخلاق کی پابندی کرنا ۔ روزے فرض...
  6. محمود حمید

    چائے

    ذوق اپنا اپنا تمامی احباب کا ممنون و مشکور ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  7. محمود حمید

    چائے

    چائے چائے ایک لذیذ مشروب ہے جو ارکان ثلاثہ چاۓ پتّی، چینی اور پانی سے مرکب ہوتا ہے اور اسے ہم لال چاۓ کے نام سے جانتے ہیں ، اور اگر آپ اس کی مٹھاس اور لذت کو دوبالا کرنے کے خواہاں ہیں تو اس میں دودھ کا اضافہ کر کے اسے ارکان اربعہ سے مرکب کر سکتے ہیں ، ایسی چائے کو ہم دودھ چائے...
  8. محمود حمید

    قربانی سے متعلق اعتراضات اور ان کا جواب

    قربانی سے متعلق اعتراضات اور ان کا جواب( ایک مکالمہ) مرتبہ : محمود حمید پاکوڑی ------------------------------------------------------------------------- شمیم : السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ وبرکاتہ بنیامین : وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شمیم : کیا بات ہے بنیامین بھائی ! بہت غمگین...
  9. محمود حمید

    اردو زبان کے پچاس مونث الفاظ

    ⁦️⁩روز مرہ بول چال میں استعمال ہونے والے اردو زبان کے پچاس مونث الفاظ ⁦️⁩ (تیسری قسط) (١)طلاق (٢)نگاہ (٣) صبح (٤)شام (٥) سرکار (٦) ٹیم (٧)جڑ (٨)روح (٩) لکیر (١٠)ملاوٹ (١١) مرچ (١٢) زکوٰۃ (١٣)مقدار (١٤)چڑیا (١٥) پیٹھ (١٦)صف (١٧)نسل (١٨) میز (١٩)گردن (٢٠)گردان (٢١)صدا...
  10. محمود حمید

    کثیر الاستعمال پچاس الفاظ جو مونث مستعمل ہیں ۔

    اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر موجود لفظ ” جال “ اصل میں ” چال “ ہے ۔
  11. محمود حمید

    کثیر الاستعمال ایک سو مونث الفاظ

    اس لسٹ میں موجود تین الفاظ مونث نہیں ہیں یعنی ”جہنم ، کھیت اور بازو “ کے الفاظ ،لہذا ان کی جگہ پر ”جائیداد ، قوم اور تعداد “کے الفاظ رکھے جائیں -
  12. محمود حمید

    اسلام کے خلاف دور جدید کی سازشیں

    اسلام کے خلاف دور جدید کی سازشیں جمع و ترتیب : محمود الحق سلفی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر دور میں اسلام کے خلاف سازشیں ہوتی رہی ہیں لیکن عصر حاضر میں اس میں مزید اضافہ ہوا ہے اور اس کی شکلیں اور صورتیں بھی بدل گئی ہیں ، فی الحال اسلام کے خلاف جو سازشیں کی...
  13. محمود حمید

    غریبی اور بیماری

    #غریبی اور #بیماری استاد محترم فضیلۃ الشیخ شمس الضحیٰ سنابلی ریاضی/ حفظہ اللہ (سابق استاد جامعہ نذیریہ دہلی ) کہا کرتے تھے کہ دو چیز حصولِ علم کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہیں : پہلی چیز غریبی ہے جبکہ دوسری چیز بیماری ہے ۔ محمود الحق سلفی
  14. محمود حمید

    ہندو اور یہودیوں کی سیاست

    #ہندو اور #یہودی استاد محترم فضیلۃ الشیخ دکتور محمد ابراھیم المدنی / حفظہ اللہ ( استاد جامعہ سلفیہ بنارس ) کہا کرتے تھے کہ پوری دنیا میں ہندو اور یہودی دو ایسی قوم ہیں جن کی سیاست کو سمجھنا بہت مشکل ہے ، یہ منافقین کی طرح جب کمزور ہوتے ہیں تو مسلمانوں سے دب کے رہتے ہیں لیکن جیسے...
  15. محمود حمید

    تعدد ازواج کا صحیح مفہوم

    #تعدد #ازواج استاد محترم فضیلة الشیخ محمد موسیٰ السلفی/ حفظہ اللہ (سابق استاد جامعہ سلفیہ بنارس) کہا کرتے تھے کہ لوگوں نے تعدد ازواج کا مفہوم غلط سمجھ لیا ہے، کیونکہ قرآن کریم میں دو دو تین تین چار چار عورتوں سے نکاح کرنے کا حکم ہے لیکن اگر گنجائش نہ ہو تو ایک سے کرنے کی اجازت ہے،...
Top