• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مزمل حسین کی جانب سے حالیہ مواد

  1. مزمل حسین

    موت کے فرشتے کا نام ؟

    اس بارے میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیق اس لنک میں ملاحظہ فرمائیں: موت کے فرشتے کا نام
  2. مزمل حسین

    امام بخاری کا حسن خاتمہ

    اس واقعے کی حقیقت اس لنک میں پڑھیں: امام بخاری کی قبر سے مشک کی خوشبو کا آنا
  3. مزمل حسین

    اہل قلم بلاگ

    ماشاء اللہ یہ ایک اچھی کاوش ہے سلفی نوجوانوں کیلئے۔ بہت سے نوجوان جو لکھنے میں بہت ہی مہارت رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس سوشل میڈیا کے علاوہ کوئی اور پلٹ فارم نہیں ہوتا۔ جزاکم اللہ خیراً
  4. مزمل حسین

    ایک جھوٹی روایت: زرد جوتی پہننے سے خوشی کا احساس

    ماخذ: زرد جوتی پہننے والا جب تک اسے پہننے رکھے گا خوش رہے گا
  5. مزمل حسین

    >> رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: ”آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی...

    >> رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: ”آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات(آگے) بیان کرنے لگے۔“ (مقدمۃ صحیح مسلم: ۵)
  6. مزمل حسین

    " رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير " کیا اس دعا کا پڑھنا مسنو ن ہے؟

    باقی میں نے دعوت اسلامی والوں کی ایک پوسٹ کی حقیقیت جاننے کیلئے آپ سے تحقیق حدیث میں ایک سوال کیا تھا، جس مین کان کے بجنے کی وجہ نبی کریم ﷺ کا قبر میں امتی امتی پکارنا تھا۔ اس سلسلے میں روایات مجھے شیخ الحدیث عبد السلام بستوی رحمہ اللہ کی کتاب الدعاء المقبول المعروف اسلامی وظائف، جس کی تحقیق و...
  7. مزمل حسین

    " رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير " کیا اس دعا کا پڑھنا مسنو ن ہے؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاته محترم شیخ @اسحاق سلفی میں نے تحقیق حدیث کے سیکشن میں آپ سے ایک دعا کی تحقیق کا پوچھا تھا کہ آیا وہ دعا سنت سے ثابت ہے یا نہیں، جس کے جواب میں آپ نے ایک اور تھریڈ کا حوالہ دیا تھا (جو کہ میں پہلے پڑھ چکا تھا)۔ اس تھریڈ سے یہ بات سمجھ آئی کہ اس دعا کے پڑھنے میں...
  8. مزمل حسین

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    ہم بھی اللہ کی پناہ مانگتے ہیں آپ جیسے بد ظن سے۔
  9. مزمل حسین

    " رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير " کیا اس دعا کا پڑھنا مسنو ن ہے؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاته کیا اس دعا کا پڑھنا مسنون ہے؟ ”رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير“
  10. مزمل حسین

    روز مرہ کا کام عورتوں کیلئے جہاد فی سبیل اللہ کا رتبہ رکھتا ہے

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته اس روایت کی تحقیق بتادیں؟ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ چند عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مین حاضر ہوئیں اور عرض کرنے لگیں جہاد فی سبیل اللہ کے ذریعہ مرد عورتوں سے آگے بڑھ گئے ہمارے لیے کوئی ایسا عمل ہے جس سے اللہ کے راستے کے مجاہدوں کے عمل کا...
  11. مزمل حسین

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ضرب حق کے آن لائن لنک نہیں مل رہے اگر یہاں پی ڈی ایف اپلوڈ ہوسکتی ہے تو کردوں؟
  12. مزمل حسین

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    فضائل رمضان کی روایات کی تحقیق آپ ماہنامہ ضرب حق: شمارہ نمبر 40، ص 30 پر دیکھ سکتے ہیں باقی شعبان اور رجب کی روایات کی تحقیق میں ڈھونڈ رہا ہوں کہ کس شمارے میں ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کو جلد بتا دوں گا۔
  13. مزمل حسین

    ماہنامہ دعوت اہل حدیث کے دو شمارےدرکار ہیں؟

    یہ دو شمارے ابھی تک نہیں ملے۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہوں پی ڈی ایف میں تو مجھ ضرور دیں۔ جزاکم اللہ خیراً
  14. مزمل حسین

    کان بجنے کی وجہ: نبی ﷺ کا قبر میں امتی امتی پکارنا

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته اس روایت کی حقیقت بتادیں۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟ ”نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: جب میں انتقال کروں گا تو صور پھونکنے تک قبر میں ”امتی امتی“ پکاروں گا۔ “
Top