• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نسیم احمد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    قران پر غور کرنے کا مطلب کیا ہے ؟

    السلام علیکم سورہ اعراف کی آیت 204 کے مطابق قران سننے اور غور کرنے کا حکم ہے ۔ جب ہی رحم کیا جائے گا۔ یعنی رحم کنڈیشنل ہے ۔ غور کرنے کیلئے تو اس کو سمجھنا ضروری ہے اور سمجھنے کیلئے عربی کا جاننا ضروری ہے ۔ کیوں کہ ہم سن تو رہے ہوتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کہ اس میں کیا کہا جارہا ہے تو پھر کیا...
  2. ن

    تصویر اور اس کی حرمت !

    محترم @126muhammad السلام علیکم تصویر بنانا ایک تخلیقی عمل ہے ۔ اور بلا شبہ جاندار کی تصویر ناجائز ہے لیکن کیمرا صرف عکس دکھاتا ہے ۔ اس کو آپ تصویر کی تخلیق کیسے کہہ سکتے ہیں ۔ آئینہ بنانا بھی جائز نہیں ہونا چاہیے اس میں بھی ہمارا عکس یعنی تصویر نظر آتی ہے ؟
  3. ن

    دیوالی کی مٹھائی

    اگر کوئی مسلمان حلوائی ہندو کے لئےدیوالی کی مٹھائی آرڈر پر بنائے تو کیا یہ اس کی آمدنی بھی حرام ہوگی یا کوئی اور دکاندار دیوالی کے موقع پر استعمال ہونے والا سامان بیچے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
  4. ن

    خشخاش اور جائفل کے استعمال کرنے کا حکم

    علماء کا کسی چیز کے بارے میں نشہ آور کا فیصلہ جب ہی کر سکتے ہیں جب لیبارٹری سے تحقیق شدہ ہو۔ معذرت کے ساتھ کیا جائفل پر ایسی تحقیق موجود ہے کہ یہ نشہ آور ہے یا پھر تجربات کی روشنی میںیہ فتوی ہے۔
  5. ن

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ۔
  6. ن

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ اسحاق سلفی صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے ۔ آمین ۔
  7. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم میں پھر اپنی بات کا اعادہ کروں گا کہ اگر دوسرے مذاہب کے لوگ اسی طرح اپنے دین کو ساری دنیا میں پھیلانے کی ایسی ہی کوشش کریں یا کرتے ہیں تو وہ تو اپنے تئیں اس کو صحیح سمجھتے ہیں پھر ان پر اعتراض کیوں؟ اور میں نے یہ عرض کیا تھا کہ کیا ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے باہر ان تین...
  8. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم ، اسلام میں عدل و انصاف خلفاء راشدین کے زمانے تک ہی تھا ۔ اس کے بعد تو عدل و انصاف خال خال ہی نظر آتا ہے ۔ موجودہ وقت میں آپ مسلمانوں کے مرکز یعنی سعودی عرب کو دیکھ لیں کہ وہاں عدل و انصاف کی کیا حالت ہے ۔ وہاں کے علماء کس حد تک آزاد ہیں ۔ عربی کو عجمی پر فوقیت حاصل ہے ۔ اس کے برعکس یورپ...
  9. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم طارق بھائی میں اپنے سوال سے نہیں ہٹا ہوں آپ پھر سے میرا پہلا مراسلہ پڑھیں، میں نے یہ کہا تھا کہ جب کوئی ملک آپ کی اسلام کی دعوت قبول نہیں کرتا تو اس سے یہ کہنا جزیہ دو یا پھر جنگ کرو۔ کسی کو بھی فیصلہ کرنے کے لئے اپنے آپشن دینا ہی جبر ہے ۔ کہ تم یہ کرو ورنہ پھر یہ تو کرنا پڑے گا۔ میرے...
  10. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محمد علی ، محمد طارق اور عبد الخیر صاحبان السلام علیکم آپ سب حضرات سے میر ی یہ گذارش ہے کہ میرا بنیادی سوال جزیہ کا ہونا یا نہ ہونا نہیں ہے۔ میں یہ کہنا پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا اسلام یہ کہتا ہے کہ جب مسلمان طاقتور ہوں تو کسی بھی آزاد غیر مسلم ملک پر جو فتنہ کا باعث نہ بن رہا ہو اس پر اسللام...
  11. ن

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    محترم @محمد طارق عبداللہ صاحب السلام علیکم میرے مراسلے میں بنیادی سوال یہ ہے کہ قران کے مطابق نماز برائی اور بے حیائی کے کامو ں سے روکتی ہے تو کیا اس سے یہ اصول بنایا جاسکتا ہے کہ جو شخص نمازی ہے اور کبھی کبھی نہیں بلکہ مسلسل گناہ پر اصرار کرتا ہے (جو کہ زیادہ تر معاملات میں ہوتا ہے ، جھوٹ بولنا...
  12. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم میں لاجک کی بات کررہا ہوں۔ آپ کی تحریر سے جو اخذ کررہا ہوں وہ بیان کیا ہے۔ آپ ان اقتباسات کو دیکھیں۔ میں اب تک یہی سنا پڑھا تھا کہ انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے لئے راستے چنے۔ لیکن آپ کی تحریر یہ کہتی ہے کہ اگر مسلمان انتہائی طاقتور ہوجائیں تو دنیا میں جتنے غیر مسلم ہیں ان کو...
  13. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم انتہائی معذرت کے ساتھ اگرہندوستان میں ہندو مذہب کے نام پر مسلمانوں پر زندگی تنگ کر رہے ہیں تو پھر ہمیں ان پر کیوں اعتراض ہے ۔ وہ بھی اپنی دین کی ترویج کررہے ہیں ۔ ہندوستان ہندؤں کا مرکز ہے جیسے ہمارا مرکز مکہ مدینہ ہے ۔ ہم اپنے مرکز میں کسی غیر مسلم کو برداشت نہیں کرتے تو پھر ان سے شکایت...
  14. ن

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    @اسحاق سلفی @خضرحیات یاد دہانی
  15. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم مقبول صاحب السلام علیکم آپ کے جواب سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے دنیا میں صرف مسلمان آزاد رہ سکتے ہیں ۔ باقی ادیان کے لوگ اس وقت تک محفوظ ہوں گے جب تک جزیہ دیتے رہیں بصورت دیگر ان کو ختم کر دیا جائے گا۔یعنی جو مسلمان نہیں وہ آزاد نہیں ہے۔ پھر اس بات کو سمجھائیں کہ اسلام امن کا پیغام کیسے...
Top