• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نور الایمان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. نور الایمان

    رشتہ دار دار الکفر کی ولایت؟

    السلام علیکم... اگر کسی کے رشتے دار امریکہ، انگلستان وغیرہ کی شہریت کے حامل ہوں اور عرصے دراز سے وہیں رہائش پذیر ہوں انہی کے رنگ میں رنگے ہوئے.. کفار کی policiesکا دفاع کرتے ہوں.. تو ان سے کیا رویہ رکھا جائے؟ صلہ رحمی کن حدود میں کی جائے؟
  2. نور الایمان

    بچے پر اثرات

    جزاک اللہ خیر Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  3. نور الایمان

    بچے پر اثرات

    السلام علیکم .. ایک بچہ ہے جس کے اوپر کسی قسم کا اثر ہے جس کی وجہ سے وہ راتوں کو اٹھ کر ڈرتا ہے ... کسی نے تعویذ کا علاج بتایا ہے..کیا یہ جائیز ہے ؟ اور اگر نہیں تو کیا علاج ہے ؟
  4. نور الایمان

    احرام میں نیم کی ٹہنی توڑ دینا

    السلام علیکم اگر احرام کی حالت میں نیم کی ٹہنی توڑ دی تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  5. نور الایمان

    یہ سب اتفاق نہیں ہے !!

    یہ سب اتفاق نہیں ہے !! اس رمضان میں ایک خاص تحریک چلتی نظر آ رہی ہے ۔ شاید یہ وہم ہو لیکن مجھے ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے یہ سب طے شدہ پروگرام تھا ۔ ایک طرف غالبا پہلی بار رمضان نشریات میں نعت سے براہ راست اس بار گانے نشر کئے گئے ہیں ۔ عامر لیاقت بھائی کے شو میں نہ صرف انہوں نے گانے گائے بلکہ ان کے...
  6. نور الایمان

    مولوی اور ماروی

    حقوق نسواں کے علمبرداروں نے مولانا حمداللہ پر چڑھائی کر دی. "خواتین کی بے حرمتی کے الزام میں سینیٹر کے خلاف مقدمہ درج" لنک.. http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/06/160614_marvi_registered_fir_aganist_senator_sr Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  7. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    @اسحاق سلفی خواب کی تعبیر جاننے کے منتظر ہیں
  8. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    میں خود کیسے کر سکتی ہوں طریقہ کار نہیں معلوم؟ Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  9. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    جزاک اللہ خیر آپ نے اپنی مصروفیات سے وقت نکالا ... Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  10. نور الایمان

    حمزہ علی عباسی نے کیا کیا ہے؟

    جزاک اللہ خیر اور جو ختم نبوت کی بهی کل سے بحث ہو رہی ہے وہ بهی قادیانیت کے تناظر میں ہو رہی ہے؟ Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  11. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    جزاک اللہ خیر Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  12. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    شیخ@اسحاق سلفی Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  13. نور الایمان

    حمزہ علی عباسی نے کیا کیا ہے؟

    السلام علیکم براہ مہربانی کوئی تفصیلا اس حمزہ علی عباسی والے مسئلے کا بتا دے؟ Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  14. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    السلام علیکم میں نے خواب میں اپنی ایک خاتون ساتھی کو بچہ بنا ہوا دیکھا (ہنستا مسکراتا بچہ) ہم (میرے علاوہ اور لوگ بھی تھے خواب میں )جانتے تھے خواب میں کہ یہ فلاں ساتھی ہیں ہم شروع میں ان سے کھیلتے ہیں اور خوش نظر آرہے ہوتے ہیں پھر ہمیں یاد آتا ہے کہ ان ساتھی کے والدین نے انکو لینے آنا ہے ہم سب...
  15. نور الایمان

    مہمان نوازی میں سادگی؟

    السلام عليكم... ایک صاحب حیثیت فرد جو خود پر بهی اچها خرچ کرتا ہے لیکن اس سے کہا جاتا ہے کہ مہمان نوازی میں سادگی اختیار کرو جبکہ وہ دل سے چاہتا ہو کہ انکی بہترین ضیافت کرئے ،کیا مہمان نوازی میں سادگی ہوتی ہے؟ کیا ایسی کوئی حدیث صحیح ہے کہ مہمان نوازی میں اسراف بهی جائیز ہے؟ 2. کیا کسی کی دعوت...
Top