• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنت حوا کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ب

    ایک عجیب فرمائش۔۔۔۔

    کاش یہ آیات ازبک سے آکر پاکستان میں جنگ و جدال شروع کرنے والوں کو بھی نظر آجائیں۔ کاش یہ آیات برطانیہ میں مقیم حضرات کو بھی نظر آجائین۔
  2. ب

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    ایڈمن سے التماس ہے کہ قارئین کی رہنمائی فرمائیں کہ اپنی پوسٹ موضوع کے مطابق بنے ہوئے سیکشن میں ہی کیا کریں۔ اور میں اپنے مخالف کو ایک مرتبہ پھر درخواست دوں گی کہ میرے سوالات کا جواب دیا جائے۔ جزاک اللہ خیرا
  3. ب

    وہ وجوہات جن کی بناپرایک شخص کفریہ افعال کے ارتکاب کے باوجود کافرنہیں کہلاتا

    جزاک اللہ خیرا کیلانی بھائی ایک بات مزید وضاحت کر دوں کہ اگر کسی میں موانع تکفیر سارے ختم ہو جاتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی اگر علماء کسی کی تکفیر نہیں کرتے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہر عامی تکفیر کرنے بیٹھ جائے۔ مثلاً:عبداللہ بن ابی پر تکفیر کے سارے موانع ختم ہو جاتے ہیں،ساری تاویلیں توڑ دی گئیں...
  4. ب

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ چونکہ ہماری بحث میں ایک نووارد بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار خیال کر دیا۔چونکہ یہ باتیں ہماری بحث سے زرا ہٹ کر تھیں اس لیے میں سمیر خان کو ایک مرتبہ پھرموضوع پر بات کرنے کی درخواست کروں گی۔ تاکہ بات کا حل نکل سکے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  5. ب

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    گڈ مسلم بھائی۔ پہلی بات تو یہاں پر خواتین کی تعلیم کے نقصانات بیان ہو رہے ہیں،نہ کہ مرودوں کی تعلیم کے۔اس لیے ہائی لائٹ کئے گئے الفاظ میں سے مرد نکال دیں۔ دوسری بات: اگر خواتین موجودہ نظام تعلیم میں معاشرے کا مقابلہ کرنے لگیں گے تو سوائے امت کی بربادی کے کچھ حاصل نہ ہوگا۔ ہاں جب اس میدان میں مرد...
  6. ب

    کیا آپ اللہ کے شریک منتخب کرنے کے لئے تیار ہیں؟

    ما شاء اللہ۔۔ کاپی پیسٹ مشن جاری ہے۔ جب دلیل نہیں ہوتی تو خاموشی یا معذرت اچھی چیز ہوتی ہے۔ سمیر خان صاحب۔گڈ مسلم بھائی کا سوال نہایت سادہ تھا۔لیکن آپ ناجانے کیوں ہر سوال کے تانے بانے لال مسجد،ڈورن،امریکہ سے جوڑ دیتے ہیں۔بالکل اسی طرح جیسے شعیہ ہر بات کو کربلا کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ سوال میرے خیال...
  7. ب

    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔

    ہزاروں معصوموں کا قاتل،لاکھوں مسلمانوں کا مجرم کفار کی سازشوں کو بروئے کار لانے والا، کفار کی آنکھوں کی ٹھنڈک،مسلمانوں کے لیے ایک خوانخوار دندا۔ آج نوائے وقت میں عوام الناس سے کچھ اس طرح مخاطب ہوئے۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔ متحرم حکیم اللہ محسود صاحب۔۔۔۔۔اگر آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ مسلمانوں کو لڑانے کی...
  8. ب

    ایک عجیب فرمائش۔۔۔۔

    میں نے تو ہر ایک کو قرآن و سنت کے مطابق ایک راہ دکھائی ہے۔ ایڈمن حضرات سے معذرت۔۔۔لیکن میرے جذبات کچھ لکھنے سے نہیں رہ رہے۔اس لیے لکھ ہی رہی ہوں ۔آپ کو اچھا نہ لگے ڈلیٹ کر دینا۔ واجپائی کے نوکر،انڈیا کے اسمبلیوں کی پوجا کرنے والے،کشمیر کے جہاد کے ناجائز ہونے کے فتوے دینے والے،ہندوستان میں طاغوت...
  9. ب

    اُس شخص کا حکم جو خدائی قانون کے علاوہ سے فیصلے کرتاہو۔مفتی امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ

    زرا ہمیں بھی وہ طلسمی جوابات دکھا دیں۔ کاش یہ خیال آپ کو پہلے آ جاتا۔ لیکن دعوی ہے کہ یہ جذبات اسی پوسٹ تک محدود ہیں۔یا جہاں جہاں فرار کا رستہ چاہ رہے ہوں گے وہاں پر۔ بہرحال جواب کی منتظر۔۔۔۔
  10. ب

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    سمیر خان بات دوسری طرف چل نکلی تو بڑے شوق سے پیچھے چل دئے۔ آپ نے میری ایک بھی بات کا جواب نہیں دیا۔ کیا یہ منافقت نہیں؟میں اس کو آپکا انداز دعوت کہوں یا اندازمنفاقت؟ میرے سوال اپنی جگہ ہیں۔ آپ نے تسلیم کیا کہ الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ نے مرجئہ کی جو تعریف کی ہے وہ بالکل درست ہے۔لیکن...
  11. ب

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    جناب یہی بات تو سمجھائی جا رہی ہے کہ ان کو دعوت دی جائے گی۔لیکن جذبانی حضرات ہیں کہ دعوت دی ہی نہیں۔۔۔۔حجت تمام کی ہی نہیں۔۔۔پہلے طاغوت،کفر،ارتداد قتال کے فتوے جھاڑنے لگ گئے۔ میں آپ سے پوچھتی ہوں کہ آپ نے یا آپکے آقاوں نے کس دن دعوت دی ہے ان کو؟ یاد رہے۔۔۔میرا سوال دعوت دینے کے بارے ہے۔دھمکی...
  12. ب

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    ابتسامہ۔۔۔۔۔اس کا مطلب آپ بھی جواب دینے سے قاصر ہیں؟ جناب یہ بات آپ نے کب سمجھائی؟ اس فورم پر موجود اپنی ساری کاپی پیسٹ میں وہ مقام دکھا دیں جہاں آپ نے یہ بات سمجھائی ہو۔ کیوں جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں؟؟ رہی بات امام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے فتوے کا۔۔۔تو جناب میں نے فتوی بھی پیش کر دیا۔اس کی زد میں...
  13. ب

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    اس میں کون سی تاویل ہے اور کون سا فرار ہے؟ میرے جواب پر اعتراض ہے تو پیش فرمائیں۔ یا پھر اللہ نے حق کو تسلیم کرنے کی توفیق ہی نہیں دی؟
  14. ب

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    یہ تو بالکل اصول و ضوابط سے ہٹی ہوئی بات ہے۔ یا تو آپ بات کو شروع ہی نا کرتے۔اور اس شرط پر قائم رہتے۔ مگر آپ نے تو اپنی فل ٹرائی مار لی۔جب منہ کی کھانا پڑی تو شرط دوبارہ پیش کر دی۔کہ جب تک۔۔۔۔۔ یہ کیسا انصاف ہے؟ ہاں۔۔۔۔آپ دو باتیں تسلیم کر لیں۔۔۔میں تقریر کو یونی کوڈ میں پیش کر دیتی ہوں۔ ۱۔مرجئہ...
  15. ب

    اُس شخص کا حکم جو خدائی قانون کے علاوہ سے فیصلے کرتاہو۔مفتی امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ

    سمیر خان اپنے آپ سے ہی مخاطب ہو کر یہ سوال کریں۔ اور میرا سوال ایک مرتبہ پھر بیان کر دوں کہ مرتدین سے مذاکرات کی دلیل؟ ایک مرتبہ مرتد سے قتال شروع کر دیا ،پھر اس سے مذاکرات کرنا۔ دلیل کا انتظار رہے گا۔
Top