• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جعفراحمد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ج

    شیعہ کے مظالم کی کہانی!عراقی جیل سے رہا ہونے والی بہن کی زبانی۔

    اس سے پہلے کہ اس ویڈیوں کو ڈیلٹ کردی جائے تمام بھائی اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ جزاک اللہ خیر
  2. ج

    شیعہ کے مظالم کی کہانی!عراقی جیل سے رہا ہونے والی بہن کی زبانی۔

    ابو زینب بھائی کیا آپ کی مراد یہ ویڈیو ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر ہے تو بہت ہی رلادینے والی ویڈیوں ہے اللہ پاک پوری دنیا کے لوگوں کو مسلمانوں کی غم ودکھ میں شریک ہونے کی توفیق دیں۔ اور عالمی جہاد میں شریک ہونے کی توفیق دیں آمین۔ ثم آمین ۔
  3. ج

    شیعہ کے مظالم کی کہانی!عراقی جیل سے رہا ہونے والی بہن کی زبانی۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابو زینب بھائی یہ لنک ایرر بتا رہا ہے صحیح لنک دیجئے جزاک اللہ خیرا
  4. ج

    Amazing Tip For Your Hard Disk

    السلام علیکم بھائی مجھے یہ آپشن جو آپ بتارہے ہیں ونڈو٧ میں نظر نہیں آرہا ۔ جزاک اللہ
  5. ج

    Kisi bhi sim ka network deke

    فوری جواب تو موصول ہوتا ہے مگر پیسہ جو ٢ روپیہ کٹتا ہے
  6. ج

    ‏‎Good News for Pakistan Mobile users‎

    ٣جی لائیسنس کیا ہوتاہے۔ السلام علیکم شاہد بھائی یہ ٣جی لائیسنس کیا ہوتا ہے۔ بھائی تھوڑی سی انفورمیشن دیجئے۔ جزاک اللہ۔
  7. ج

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    شہزاد بھائی یہ بھی بتادیں کہ ٹیگ سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور میں کیسے ٹیگ لگا سکتا ہوں۔ تصویر میں دیکھے۔
  8. ج

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    السلام علیکم بھائی آپ نے کہا کہ سافٹ وئیر کے ساتھ ہی کی جن دی گئی ہے لیکن یہاں صرف دو فائل ہے یہاں کی جن نہیں ہے برائے مہربا نی ذرا آپ توجہ دیں۔ جزاک اللہ
  9. ج

    اردو لغت کی کوئی ڈیکشنری چاہیئےجو سافٹ وئیر کی شکل میں ہو۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: تمام بھائیوں سے گزارش ہیکہ مجھے ایک اردو لغت کی ڈکشنری چاہیئے جو مشکل اردو کا معنی بتائیں سافٹ وئیر کی شکل میں ہو،اگر کسی بھائی کے پاس اس کے بارے میں کچھ معلومات ہوتو برائے کرم ضرور شیئر کریں۔ اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔ جزاک اللہ خیرا احسن الجزا
Top