• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبیر غازی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ز

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    جزاکم اللہ خیرا آپ کا مضمون بہت مفید اور جاندار ہے ماشاءاللہ اگر آپ اس حوالے کو وہاں درست فرما لیں تو مضمون کے لئے مزید نکھار اور تکمیل کا باعث ہو گا۔ نفع اللہ بکم الاسلام والمسلمین
  2. ز

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    جی محترم یہ والی روایت تو میں نے کوڈ کی ہے جو روایت آپ نے مضمون میں رقم فرمائی ہے اس کے الفاط " تسعا من ذی الحجۃ" کے ہیں اور یہ الفاظ میری ناقص رائے میں غیر ثابت ہیں۔اگر آپ کو کہیں ملیں تو ضرور بتائیے گا میں آپکا ممنون ہوں گا۔
  3. ز

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    اس مضمون میں یہ جو روایت بیان ہوئی ہے میرے علم کے مطابق اس کے الفاظ یوں نہیں ہیں جو صحیح الفاظ میں نے پڑھے ہیں وہ یوں ہیں۔ حدثنا مسدد حدثنا أبو عوانة عن الحر بن الصباح عن هنيدة بن خالد عن امرأته عن بعض أزواج النبى -صلى الله عليه وسلم- قالت كان رسول الله -صلى الله عليه وسلم- يصوم تسع ذى الحجة...
Top