• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ساجد محمود ابن اعوان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ساجد محمود ابن اعوان

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    جزاک اللہ خیرا کثیرا عمر اثری بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ ایک اور مدد فرما دیجیے کہ، ایک عام فرد کا تو حق بنتا ہے کہ اس کی غلط بات کو انفرادی ملاقات میں بتایا جائے ، لیکن ایک امام مدرس خطیب مقرر وغیرہ (یعنی رہنمائی کے منصب پر بیٹھا فرد) جب دین کے حوالے سے کوئی غلط بات بیان کر دے ، مثلا قرآن مجید کی...
  2. ساجد محمود ابن اعوان

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    جزاک اللہ خیرا میں نے ایک نیا موضوع شروع تو کیا ہے لیکن وہاں ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا ، اس لیے آپ کو زحمت دے رہا ہوں کہ بھائی آپ یہاں ہی بتا دیجیے ، میں اس موضوع کا ٹیکسٹ یہاں کاپی کر دیتا ہوں ۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، قرآن و حدیث کےمتعلق یہاں مفید چیزیں مل جاتی ہیں ،...
  3. ساجد محمود ابن اعوان

    کیا یہ حدیث ہے؟ ہے تو اس کی سند کا کا درجہ کیا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، قرآن و حدیث کےمتعلق یہاں مفید چیزیں مل جاتی ہیں ، اسی سلسلے میں سنی ہوئی دو روایات کی سند جاننا چاہتا ہوں ، سنا یہ ہے ، بلکہ ایک خطیب نے جمعے کے خطبے میں انہیں بطور حدیث بیان کیا ہے کہ، نمبر 1: "جس نے یہ دعوی کیا کہ وہ عالم ہے وہ عالم نہیں جاہل ہے"...
  4. ساجد محمود ابن اعوان

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    جزاک اللہ اثری بھائی ۔۔۔ اچھا ، کیا یہ آپشن میرے لیے یہاں دستیاب ہے کہ میں بھی اس فورم پر نیا موضوع شروع کر سکوں ؟
  5. ساجد محمود ابن اعوان

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    جزاک اللہ خیرا کثیرا عمر اثری بھائی، جس حدیث کی اسناد ضعیف ہوں اسے ایمان و عمل کے لیے بیان کرنا درست نہیں ہے نا ؟ ایک مسجد کے خطیب نے اس حدیث کو خطبے میں بیان بھی کیا اور اسے لکھ کر تقسیم بھی کیا ، وہ اس حدیث کو اپنی اس بات کے حق میں دلیل کے طور پر بیان کر رہے تھے کہ ہمیں اجتماعی قربانی میں...
  6. ساجد محمود ابن اعوان

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ حدیث کے نام سے ایک روایت سنی ہے، اس کی صحت جاننا چاہتا ہوں ہوں ، گوگل پر بہت تلاش کیا لیکن کچھ سراغ نہیں مل سکا ۔۔۔ میں نے ترجمہ ہی سنا ہے اس لیے وہی لکھ رہا ہوں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی اپنے مسلمان بھائی کے پاس جائے تو اس کے کھانے میں سے...
  7. ساجد محمود ابن اعوان

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    جزاک اللہ بھائی ۔ میں نے اسے ابھی تفصیلا دیکھ لیا ہے ۔ بہت شکریہ اسحاق سلفی بھائی
  8. ساجد محمود ابن اعوان

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    جزاک اللہ جزاک اللہ اسحاق سلفی بھائی
  9. ساجد محمود ابن اعوان

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    جزاک اللہ خیرا اسحاق سلدی صاحب ! اچھا میں چونکہ نیا ممبر ہوں یہاں ، ویسے یہاں مطالعہ تو کافی عرصے سے کر رہا ہوں ، پوچھنا یہ ہے کہ کسی ممبر کے کسی سوال جواب یا تبصرے پر اپنا جواب لکھنا ہو تو کیا کرتے ہیں ؟ مثلا جیسے ابھی آپ نے میرے سوال کا جواب بھیجا تو آپ کے جواب کے شروع میں میرا سوال ہائی...
  10. ساجد محمود ابن اعوان

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    جى ہاں زكاۃ كے وجوب سے قبل زكاۃ كى ادائيگى كرنا جائز ہے، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے عباس بن عبد المطلب رضى اللہ تعالى عنہ سے دو برس كى زكاۃ پہلے ہى لے لى تھى. السلام علیکم ورحمتہ اللہ اسحاق سلفی صاحب اس حدیث کا حوالہ دے سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا
Top