• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سحر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. س

    اسلامی انقلاب کی بنیاد

    مدینہ منورہ میں مسلمانوں کی ہجرت کے بعد بھی اکثریت غیر مسلموں کی تھی ۔ جن میں مشرکین اور یہودی شامل تھے ۔ اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان تمام مشرکین اور یہودی قبائل نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سردار کیونکر تسلیم کیا ۔ حالانکہ وہ تو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی بھی تسلیم نا کرتے تھے ،...
  2. س

    تنقید نہیں اصلاح

    دعا کیا عورت و مرد دونوں کا پردہ دل کے پردہ کے بغیر مکمل ہوتا ہے ۔ ظاہری پردہ جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری دل کا پردہ بھی ہے ۔ اور پردہ صرف عورت کے لیے سمجھنا بھی درست نہیں ، پردہ مردو عورت دونوں کے لیے ہے ہاں دونوں کی نوعیت کا فرق ہے ۔ لیکن پردہ کے لیے صرف عورت کو مورد الزام ٹہرانا درست نہیں...
  3. س

    تنقید نہیں اصلاح

    پردے کے لفظ سے جو تصور ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ ان احکام کا تعلق صرف خواتین سے ہے۔ بلاشبہ ان احکام میں خواتین کو مخاطب کرکے کئی ہدایات دی گئی ہیں، مگر قرآن مجید بالکل واضح ہے کہ یہ احکام عورتوں کے ساتھ مردوں کو بھی دیے گئے ہیں۔ بلکہ یہ احکام شروع ہی مردوں کے ذکر سے ہوتے ہیں اور انہیں پہلا حکم...
  4. س

    غیر محرم سے چیٹ اور دوستی کرنا

    اور فورم پر نامحرم سے ڈسکشن کرنا؟
  5. س

    ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات - ہماری ز مہ داری کیا ہے؟

    دروازہ بند رکھنے کی بات آپ نے خوب کہی ۔ آجکل کل کے دور میں دروازہ کون کھلا رکھتا ہے۔ اور دروازہ بند رکھا ڈاکووں کو روکنے کے لیے کافی ہے ۔ ًبھائی جہاں تک آپ کی بات ہے کہ عورت بے پردہ ہیں ٹھیک میں مانتی کہ عورت کا قصور ہے ٌلیکن ہمارے معاشرے میں آج بھی عورت اپنے گھر کے مردوں کے طور پر چلنے کی...
  6. س

    خلیفہ کیسے منتخب ہوگا !

    تحریر از عاطف بیگ بھلا یہ بات بھی سمجھنی کیا مشکل تھی ! اور کچھ نہیں تو جمہور پسندوں نے اپنے سسٹم پر ہی غور کرلیا ھوتا! مسئلہ زھن میں یہ الجھا ھوا ھے کہ "خلیفہ" کا انتخاب آخر "جمہوریت" کے بغیر ھوکیسے سکتا ھے !!یعنی ان گنت لوگوں کا ایک ھجوم ھے اور ان میں سے ایک خلیفہ منتخب کرنا ھے یہ ووٹنگ...
  7. س

    ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات - ہماری ز مہ داری کیا ہے؟

    ضروری نہیں عورت کے اوپر ظلم اسی وقت ہو جب وہ گھر سے باہر نکلے ، بلکہ گھر کے اندر بھی ایسے واقعات ہوتے ہیں ۔ اور ضروری نہیں کہ ایسے واقعات صرف بے پردہ عورت کے ساتھ ہوں آجکل باپردہ خواتین کی بھی عزت محفوظ نہیں ہے ۔ ویسے تو ایسے واقعات کی روک تھام حکومتی طور پر حد کے نظام کو لاگو کرنے سے ہوتیں...
  8. س

    ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات - ہماری ز مہ داری کیا ہے؟

    اسلام میں عورت کے فرائض میں سے ایک فرض یہ بھی ہے کہ وہ اپنی عزت کی حفاظت کرے ۔ آج کے دور میں اسلحہ اور پراپر ٹرینگ کے بغیر ایک عورت اپنی عزت کی حفاظت کیسے کرسکتی ہے ۔ اسلام مسلمان عورت کو چھوئی موئی بننے کو نہیں کہتا ہے کہ اس کے ساتھ جو بھی ظلم ہو وہ رونے کے سوا کچھ نا کرسکتی ہو ایک مسلمان...
Top