• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّد لبید غزنوی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے نزدیک بہتریں انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے نفع مند ہے ۔۔
  2. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    ہمارا ہر دن ایک سبق لے کر آتاہے اور ہر شام ایک تجربہ دے کر ڈھلتی ہے ۔۔
  3. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    خوبصورت ہونا اہم نہیں بلکہ اہم ہونا خوبصورتی ہے ۔۔
  4. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کی گفتگو سے اس کا وزن کیا جاتاہے اور اس کے کردار سے اسکی قیمت لگائی جاتی ہے ۔۔
  5. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    صبر کریں تو اذیت بھی اجر بن جاتی ہے ۔۔
  6. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    عقل جتنی چھوٹی ہو گی زبان اتنی لمبی ہوگی کیونکہ برتن وہی شور کرتاہے جو خالی ہو۔۔
  7. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کردیتی ہے کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خوبصورت رشتوں کو بچا نہیں سکتا ۔۔
  8. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    جسمانی امراض پرہیز سے جاتے ہیں اور روحانی امراض پرہیزگاری سے جاتے ہیں۔۔
  9. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    کسی دانا شخص نے کیا خوب کہا ہے ۔۔۔ یہ مت کہا کروکہ میں بے نماز ہوں۔۔بلکہ یہ کہا کرو میں اتنا بے نصیب اور بد بخت ہوں کہ اللہ نے اپنے سامنے کھڑاکرنے کے لائق ہی نہیں سمجھا۔۔
  10. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    سچائی انسان کی رہائی کا وسیلہ ہے ۔۔
  11. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادوگر ہے ۔۔جو ایک لمحے میں آپ کے چاہنے والوں کے چہروں سے نقاب ہٹا دیتاہے ۔۔
  12. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    جن کے دلوں میں رحم،طبیعت میں سادگی ،احساس میں خلوص اور سوچ میں سچائی ہے ۔۔ایسے انسانوں کا وجود ’’ اللہ‘‘ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ہے۔
  13. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کریں کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کی بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں۔۔
  14. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    حمد و شکر بہتر ہے شکوہ وشکایت سے ۔۔۔۔
  15. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
Top