• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزالہ ظفر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    ضرور ۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ میری بھی یہی کوشش ہو گی۔
  2. غزالہ ظفر

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
  3. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    بھائی @قاری مصطفیٰ راسخ آپ کی ہدایت پر ترجمۂ احادیث کی کمپوزنگ کا کام جاری رہے گا ان شاء اللہ تعالیٰ ! اس کام میں کتنا وقت درکار ہو گا ، مجھے اس کا کچھ اندازہ نہیں،لیکن آپ فکر نہ کیجیے گا کیوں کہ میں تدریس اور گھریلو امور کی انجام دہی کےساتھ ساتھ یہ کام میں اپنی خوشی اور دلچسپی سے کر رہی ہوں ۔
  4. غزالہ ظفر

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
  5. غزالہ ظفر

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
  6. غزالہ ظفر

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
  7. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    بھائی @ قاری مصطفیٰ راسخ آپ کی ارسال کردہ کتاب سے میں نےٹائپنگ کا کام شروع کردیا ہے ۔ حدیث نمبر 2 تا 11 کمپوز کر کےبھیج دی تھیں اور اب اسی سلسلےمیں مزید کمپوزنگ کا کام جاری ہے۔یہاں میں آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتی ہوں کہ آپ کمپوز کرنےوالے ساتھیوں کو کچھ احادیث اسائن کر دیا کریں تاکہ ہم بے فکر...
  8. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    قاری مصطفیٰ راسخ صاحب ! السّلام علیکم ! مجھے آپ کی طرف سے کتاب کا انتظار رہے گا۔۔۔ رہنمائی کا شکریہ!
  9. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    السّلام علیکم بھائی صاحب! الحمد للہ! میں بھائی @عدیل سلفی کی رہنمائی کے بعد حدیث ٹائپنگ پروجیکٹ کا کام شروع کر چکی ہوں۔ کسی اور پراجیکٹ میں اگر میری ضرورت ہو تو آپ ضرور مطّلع فرمائیں ! والسّلام!
  10. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    عدیل سلفی صاحب ! آپ کی رہنمائی کا بے حد شکریہ! میں اپنا کام شروع کر چکی ہوں الحمد للہ! جزاک اللہ خیراً
  11. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    بھائی عدیل سلفی !آپ کی ہدایت پر میں حدیث ٹائیپنگ پروجیکٹ میں رجسٹر ہو گئی ہوں ۔ اب میرے سامنے دو سطور پر مشتمل ایک امیج ہے جو میں ٹائپ کر چکی ہوں، اس کے نیچے عربی عبارت کا "کی بورڈ "ہے اس میں سے تو کچھ ٹائپ نہیں کرنا ہے نا ؟
  12. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    جناب! میں شعبۂ تدریس سے وابستہ ہوں۔ان پیج اور ورڈ میں بآسانی ٹائپ کر سکتی ہوں تدریسِ اسلامیات کا بھی تجربہ ہے۔ مجھے اسلامی کُتب کی ٹائپنگ کے لیے آپ لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے میں خوشی ہو گی ۔
  13. غزالہ ظفر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟
Top