• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قمرالزمان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ق

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    ص 17 پر کفایت اللہ نے آدھی روایت نقل کی ہے جو کہ آدھی روایت خذف کر گئے ہیں۔ کیونکہ پوری روایت میں صحابہ کےلئے سخت الفاظ اور رافضی لہجا استعمال کیا گیا ہے ۔ ہمارا اعتراض یہ ہے کہ کفایت اللہ سنابلی نے جو آدھی روایت پیش کی ہے اور باقی خذف کر گئے ہیں وہ آدھی ہم یہاں پیش کر دیتے ہیں اور اس کا ترجمہ...
  2. ق

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    کفایت اللہ صاحب ایک طرف آپ کہتے ہیں‌ کہ ہم ایسی روایت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں جس میں صحابہ یا حسین رضی اللہ عنہ یا پھر یزید پر کوئی الزام عائد نہ ہوتا ہو،پر جناب آپ نے تو اپنی کتاب میں‌ ایک ایسی روایت نقل کری ہے جس میں صحابہ پر جس میں‌ شان صحابیت کی نفی ہوتی ہے،پر آپ نے کام ایسا کیا کہ وہ روایت...
  3. ق

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    بار بار آپ میری پوسٹ سے بہاگ کر جان چہڑاو رہے ہیں،اس سے قارئیں خوب سمجھ سکتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہوسکتا ہے۔ فرارپن سے بہترہے جواب دیا جائے ہماری بات کا۔
  4. ق

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    کفایت اللہ صاحب یہاں کے لوگوں نے آپکو عالم کیا کہ دیا آپ تو خود کو عالم ہی سمجھنے لگے،میری بات کا جواب دیں جناب ایک روایت ص 17 پر پیش کی جس کا پورا عربی متن و سند بایں ہے حَدَّثَنِي عَبْد الْمَلِكِ بن نوفل بن مساحق بن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مخرمة، أن مُعَاوِيَة لما مرض مرضته الَّتِي هلك فِيهَا...
  5. ق

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    اورہاں علی رضی اللہ عنہ کے مخالفت کو آپ کیا نام دیتے ہیں یہ بھی بتانا نہ بھولئے گا۔ سردست علی رضی اللہ عنہ کی مخالفت کا ایک حوالہ ملاحظہ فرمالیں: امام ابن أبي شيبة رحمه الله (المتوفى235)نے کہا: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : لَمَّا...
  6. ق

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    ًمعذرت کے ساتھ کے ہم نے دوسرا جواب دیا ہے وہ دراصل کربلا اور سبائی سازش کے ص 26 پر پیش کردہ روایت کا جواب دیا ہے جو یہ ہے۔ وی روایت : https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/1488318_495286573917477_1030879270_n.jpg
  7. ق

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    محترم کفایت اللہ صاحب، آپ کی وضاحت دیکھی جس میں اہلسنت کے موقف کی ترجمانی بایں الفاظ کیں گئی : اگر روایات کربلا کی حقیقت و نوعیت کو سمجھ کر، صحابہ و تابعین اورسلف صالحین کی عظمت و فضیلت کو پیش نظر رکھتے ہوئے سنجیدگی سے غور کیا جائے توان روایات سے متعلق معتدل موقف یہی معلوم ہوتاہے کہ تاریخی...
  8. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    محترم خضر حیات صاحب مجاہیل جیسے الفاظ سے گریز کریں ورنہ ہم کہینگے تو شکایت ہوگی۔ جہاں تک اس روایت کا تعلق ہے تو کفایت اللہ سنابلی نے جواب دینا جو اگلے ماہ تک انتظار کا کہہ رہے ہیں۔ اور ہم نے ایک عدد اور کفایت اللہ سنابلی کے لیے سوال چھوڑا تھا اوپر ان پر کچھ تبصرہ نہیں کیا،گذارش ہے ان پر بھی...
  9. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    نام وغیرہ اور جو اس فورم میں ان ہونے کے لیے رقائرمنٹس تھیں وہ سب لکھ کر ہی جوائن ہوا ہوں اس فورم پر اب کیا تعارف کرائیں ؟؟ جو پوچہیں آپ ؟
  10. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    وہ تو آپ کا جواب پڑہ کر ہی آپکو دکھائینگے کہ کس کس نے عبد اللہ بن مطیع کو صحابی کہا ہے۔خیر آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
  11. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    اور میرا ایک سوال ہے آپ سے اگر یزید کا کسی بھی معرکہ میں کوئی قصور نہیں تھا بلکہ بقول آپکہ وہ نمازی سچا اور نیک مومن تھا تو آپ سے گذراش ہے آپ ان علماءٰ و محدثین کے بارے میں کیا فرمانا پسند کرینگے جنہوں نے یزید کو فاسق فاجر کافر کہا اور لعنت دینے کا فتوی تک صادر کر دیا ہے؟؟ اور تو علامہ ابن...
  12. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    اگلا مہینا بھی کس نے دیکھا ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے آپ اگلے مہینے تک زندہ رہینگے؟ اور جوابات اگر آپ اپنی مرضی سے دیتے ہیں تو یہ فورم کس لیے بنایا ہے؟ اس فورم کو پھر بند کر دیں۔
  13. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    بہت ہی خوشی ہوئی جواب دینے کہ لیے اور آپ نے جو جواب اس حدیث کا دیا ہے انشاءاللہ اس کا جواب بھی دیا جائے اگ،اس پر تحقیق اور کام جاری ہے،باقی اس کے جواب کہ اگلے سال تک انتظار تھوڑا زیادہ ہے کیونکہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں یہیں پر دے دیتے تو مطالع کر لیتے ہم بھی۔باقی اس حدیث کے بارے میں انتظار...
  14. ق

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    اس روایت کو امام ابن کثیر اورامام ذہبی رحمہمااللہ نے امام مدائنی کی کتاب سے سند کے ساتھ نقل کردیا ہے اوریہ سند بالکل صحیح ہے ، سند کے تمام رواۃ کا تعارف ملاحظہ ہو: امام مدائنی کی کونسی کتاب سے یہ سند نقل کی ہے ذرا ان کا تعرف بھی کرا دیں. جب تک امام مدائنی کی کتاب سے نقل نہیں کرینگے تب تک اس سند...
Top