• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد اسد حبیب کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    درس:صراطِ مستقیم (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    اسلام علیکم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا درس بعنوان "صراطِ مستقیم" مرکزی جامع مسجد سمندری نہر بازار میں مورخہ 13-4-7کو منعقد ہوا جسکی ریکارڈنگ نیچے دئیے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔ High Quality File Low Quality File
  2. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    یہ لکھنے سے پہلے اگر آپ نے اپنی ہی تحریروں پر ایک نظر ڈالی ہوتی تو یہ لکھنے کی جراءت نہ کرتے!!!
  3. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    بھائی جو آپ نے آسانی سےسمجھا ہے وہ ہمیں بھی سمجھا دیں۔
  4. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    میسر دلائل فیصلہ کرنے کے لئے ناکافی ہیں۔
  5. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    اگر آپ نے کچھ سمجھنا ہوتا تو صرف اتنی سی بات نہ کہتے!
  6. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    ُ آپ اس روایت کے بارے میں اپنی تحقیق پیش فرمادیں۔ نیز ہمارے سوال کا جواب کب ملے گا؟
  7. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    ہم قطعاً ابوالعالیہ اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کی معاصرت کوسماع کی دلیل نہیں بنانا چاہتے۔ بلکہ ہم تو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ چونکہ معاصرت کو سماع کی دلیل سمجھتے ہیں تو اگرآپ کے نزدیک ابوالعالیہ کا سماع سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سےثابت ہوجاتاہے تو آپ کے اصول کے مطابق ابوذر رضی اللہ عنہ سے بھی...
  8. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    ہائی لائیٹڈ الفاظ کی نشاندہی کر دیں کہ یہ ہم نے کہاں کہا ہے۔
  9. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شیخ صاحب ہم نےیہ کہیں بھی نہیں کہا کہ ابولعالیہ کا ابوذر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے! بلکہ ہم نے آپکے اصول میں جو ظاہری تضاد دیکھا اس کی وضاحت طلب کی تھی۔۔۔! بہرحال آپکے جواب سےیہی ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ ابوالعالیہ کے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سماع کے قائل ہیں۔ سو اپنے اصول کی روشنی میں...
  10. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    اگر تو یہ سماع ثابت ہے تو ضرور مانیں گے۔ ہم نے جو آپ سے سوال کیا تھا اس کا سبب یہ تھا کہ اس تھریڈمیں آپ نے یہ اصول بیان فرمایا تھا کہ سو اگر آپ ابوالعالیہ کا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سماع درج ذیل عبارت کی رو سے صحیح سمجھتے ہیں تو پھر اوپر ذکر کردہ اصول کی بنیاد پر تو ابوالعالیہ کا...
  11. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شیخ جیسا کہ پہلے بھی آپ سے عرض کر چکا ہوں کہ آپ اپنے ان تمام اشکالات سمیت اپنا مکمل جواب تحریر فرمادیں، ہم ان شاءاللہ شیخ زبیر حفظہ اللہ تک پہنچا دیں گے۔ سرِدست آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا آپ ابوالعالیہ کا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت مانتے ہیں؟
  12. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    ُآپکی مندرجہ بالا عبارت نے آپکی درج ذیل عبارت میں مذکور حق کی تلاش میں کی جانے والی محنت کی قلعی خوب کھول دی ہے!!!
  13. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شیخ اصل تحریر کی پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔ ’’چند شبہات کا ازالہ‘‘ والے مضمون کی پی ڈی ایف فائل بھی عنقریب یہاں شئیر کر دی جائیگی۔ ان شاءاللہ
  14. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شیخ یہ طریقے الحمد للہ ہمیں بھی معلوم ہیں۔لیکن آفس میں یہ سب سائٹس بین ہیں! اس کے بارے میں ہمیں فی الحال کوئی معلومات نہیں ہیں۔ یہ تو آپکی مرضی پر منحصر ہے چاہے جواب ابھی شروع کریں یابعد میں۔ تحریر ان شاءاللہ آپکو آج مل جائیگی۔
  15. م

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شیخ ّآپ مکمل جواب تحریر فرمادیں ان شاءاللہ شیخ زبیر حفظہ اللہ کو ارسال کردیا جائے گا۔ جی بالکل اصل تحریر کا لنک بھی یہاں پیش کر دیا جائے گا۔ابھی چونکہ اپلوڈنگ ویب سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہے اس لئے کچھ انتظار کرلیں۔ اس کے علاوہ چند مزید شبہات کے جواب بھی پوسٹ نمبر ۳۴ میں اپڈیٹ کیے جائیں گے۔
Top