• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد جریر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد جریر

    ملی مسلم لیگ پاکستان

    سیاسی پارٹی بنانے کا ارادہ نہیں ہے‘ 4 اگست 2012 07:19 PST بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جماعت الدعوۃ کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے راہنما حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو سیاسی آدمی ہیں اور نہ ہی کوئی سیاسی پارٹی بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رفاہی کام اور ملکی دفاع ان...
  2. محمد جریر

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    السلام علیکم محدث فورم! ہمارا فیس بک پر جب کوئی پیج اورپوسٹیں ڈیلیٹ کر دی جاتی تھیں تو ہم یہ سوچ کر صبر کرلیتے تھے کہ کفار کی ویب سائیٹ ہے۔ پر محدث فورم والوں کو کیا ہوگیا ہے۔کہ اتنی بھی برداشت نہیں۔کہ کسی کے کومنٹ کو برداشت کر سکے۔شاید اسی کو کہتے ہیں۔ چٹ بھی آپ کی اور پٹ بھی آپ کا۔ ویسے بھی اس...
  3. محمد جریر

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    اسلام علیکم عامر بھائی جان! میں اس بارے کچھ کہنا تو نہیں چاہتا تھا لیکن آپ نے لکھنے پر مجبور کر دیا۔۔۔۔۔۔۔ سبھی مجھے کو کہتے ہیں کہ نیچی رکھی نگاہ اپنی کوئی ان سے نہیں کہتا کہ نہ نکلو یوں عیاں ہوکر حق شخصیات اورتنظیموں سے نہیں بلکہ شخصیات اورتنظیمیں حق سے پہچانی جاتی ہیں اور آپ کا تومعاملہ...
  4. محمد جریر

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    نام جوش رکھ کر ہوش کھو دینا کہاں کی عقل مندی ہے۔اے جوش!
  5. محمد جریر

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    @خضر حیات بهائی خود یہ؟؟؟؟ اور دوسروں کو یہ مشورے؟؟؟؟ اللہ سبحانہ وتعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ: أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ أَنْفُسَكُمْ وَأَنْتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورة البقرة:44 ) (یہ) کیا (عقل کی بات ہے کہ) تم لوگوں کو نیکی کرنے...
  6. محمد جریر

    ’’دعاء‘‘ کی دو قسمیں

    وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي روزہ خدا کا التفات پانے کی ایک قوی تعبیر ہے۔ لہٰذا دعاء کا ایک عظیم مبحث قرآنِ مجید میں کسی اور مقام کی بجائے یہیں پر بیان ہوا: وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ حادیث میں بھی روزہ دار کی دعاء کی قبولیت کا...
  7. محمد جریر

    ’’دعاء‘‘ کی دو قسمیں

    ’’دعاء‘‘ کی دو قسمیں دعائے مسئلہ اور دعائے عبادت۔ دعائے عبادت کے تحت علماء نے کہا: ہر عبادت درحقیقت طلبِ التفات ہے: تسبیح دعاء ہے۔ حمد دعاء ہے۔ ذکر دعاء ہے۔ سجدہ دعاء ہے۔ رکوع دعاء ہے۔ قیام دعاء ہے۔ طواف دعاء ہے۔ قربانی دعاء ہے۔ نذر دعاء ہے۔ روزہ دعاء ہے۔ زکات دعاء ہے۔ حج دعاء ہے۔ جہاد دعاء ہے۔...
  8. محمد جریر

    ’طاقت کے توازن‘ والی دلیل جہاد گریز طبقوں کی ’سلفیت‘ اور علمیت!

    ’طاقت کے توازن‘ والی دلیل جہاد گریز طبقوں کی ’سلفیت‘ اور علمیت! ابن علی گزشتہ دنوں۔۔۔ اہل غزہ کا جہاد جہاں مصر اور خلیجی ریاستوں کے اسرائیل نواز کردار کی قیمت اپنے جگرگوشوں کے خون سے دیتا رہا… وہاں ’’سلفیت‘‘ کے دعویدار کچھ ’مذہبی‘ طبقوں کے ’دلائل‘ کے نشتر بھی بڑے صبر و تحمل سے سہتا رہا۔ جہادِ...
  9. محمد جریر

    اہلسنت کے اصولِ تعامل: علم، عدل، ہدایت، حکمت، آسائش، رحمت

    اہلسنت کے اصولِ تعامل: علم، عدل، ہدایت، حکمت، آسائش، رحمت سفر الحوالی ’’امتِ اسلام‘‘ براعظموں پر پھیلی ایک بھاری وسیع حقیقت ہے۔ ممکن نہ تھا کہ قیامت تک یہ اپنی اُسی مثالی حالت پر رہے جس پر رسول اللہﷺ اسے چھوڑ گئے۔ انحراف اور افتراق ایک انسانی سنت ہے؛ جس سے کسی کو مفر نہیں۔ خود رسول اللہﷺ اپنی...
  10. محمد جریر

    اہل قبلہ کا “قبلہ نما” أھۡلُ السُّنَّۃِ وَالجَمَاعَۃ!!!

    اہل قبلہ کا “قبلہ نما” أھۡلُ السُّنَّۃِ وَالجَمَاعَۃ!!! سفر الحوالی مدرسہ ابن تیمیہ کا پورا ڈسکورس دیکھیں… تو یہاں “اہل سنت وجماعت” دو حیثیتوں میں سامنے آتے ہیں: 1۔یہ امت کا وہ حصہ ہیں جو زمین پر نبیﷺ اور صحابہ ؓ کا اصل وارث ہے۔ اُس اصل دین کا امین جو علم، عمل، اخلاق، معاشرت، سیاست، جہاد،...
  11. محمد جریر

    سیاست شرعیہ کی بابت دور حاضر کے کچھ مسائل

    سیاست شرعیہ کی بابت دور حاضر کے کچھ مسائل شیخ ناصر الدین البانی الحمد للہ والصلوہ والسلام علی رسول اللہ الم اسلام کے متعدد ممالک میں اس وقت جمہوریت کے نام سے ایک سیاسی نظام قائم ہے۔ شریعت کے حوالے سے ہمارے ملک میں بھی عرصہ دراز سے اس پر لے دے ہورہی ہے۔ مگر اس کو کھل کر شرک اور طاغوت قرار دینا...
  12. محمد جریر

    افغانستان پر قبضہ اسلام کی پیش قدمی کو روکنے کیلئے

    افغانستان پر قبضہ اسلام کی پیش قدمی کو روکنے کیلئے چودہ مئی2010 ء یعنی حال ہی میں برطانوی فوج کے ریٹائرڈ سربراہ جنرل رچرڈ ڈینیٹ نے بی بی سی کو انٹرویوکے دوران افغانستان میں برطانیہ کے تاحال قبضہ کی وجہ بتائی۔ ان کے کہنے کے مطابق اسلام پسندوں کا ایجنڈا اگرجنوبی افغانستان یا جنوبی ایشیا میں نہ...
  13. محمد جریر

    عراق “حسین” اوباما سے “علی” سیستانی کی طرف!

    یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے عراق پر حملے کے جو جوازات پیش کئے تھے وہ سب کے سب غلط ثابت ہوچکے ہیں۔ اب تک اس کے نتیجے میں چھ لاکھ سے لے کر دس لاکھ لوگ مارے جاچکے ہیں۔ لیکن بات صرف جھوٹے جواز کی نہیں ہے بلکہ حملے کے نتیجے میں معاشرے میں جو بد نظمی پیدا ہوئی ہے اگر اس کا عشر...
  14. محمد جریر

    دہشت گردی کے خلاف جنگ اور قومی مفاد کا پہلو

    "ڈیٹرائٹ کے نواحی علاقے کے ایک بڑے چرچ کے باہر مسلمان دہشت گرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ پکڑا گیا"۔ اگر یہ خبر سچ ہوتی تو اندازہ لگائیے کہ کیا کچھ ہوجاتا۔ مغربی میڈیا نے اس خبر کو کتنا اُچھالا ہوتا اور پورے امریکہ میں کس طرح کا ہول اور بے چینی کی کیفیت پیدا ہوجاتی۔ امریکہ غیر محفوظ ہونے کی کس طرح...
  15. محمد جریر

    داعیانِ سیکولرزم کے ساتھ نرم گرم گفتگو

    کونسی شریعت! فضیلۃ الشیخ صلاح الصاوی اسلامی شریعت کی داعی تحریکیں عالمی اسٹیج پر روز بروز نمایاں ہوتی جا رہی ہیں۔ سیکولر دماغ اس سیلاب کے راستے میں طرح طرح کی رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں مگر اسلام کی پیش قدمی اللہ کا شکر ہے اپنی رفتار سے جاری ہے اور سیکولرزم کی بہت سی تنصیبات رفتہ رفتہ اس کے...
Top