• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصطفوی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    کلمہ تعدیل یا جرح

    جزاک اللہ خیرا یہ تو معلوم ہو گیا کہ شیخ کلمہ تعدیل ہے برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کہ بقیہ جملہ کس نوعیت کا ہے حدث أياماً ثم توفي
  2. م

    کلمہ تعدیل یا جرح

    کیا درج ذیل جملہ ، جملہ تعدیل ہے یا جرح ؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں شیخ حدث ایاما ثمہ توفی
  3. م

    فرشتوں، انبیا، اور تمام مخلوق کو گواہ بنانا

    اسلام علیکم! امام ابن السني رحمه الله (المتوفى364)نے کہا أَخْبَرَنَا كَهْمَسُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي جَمِيلٍ...
  4. م

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    جزاک اللہ! بہت معلوماتی مضمون ہے۔ اگر قبروں پر قبے بنانے کے موضوع پر کوئی جامع اور مفصل کتاب آپ کی نظر میں ہو تو برائے مہربانی اس کی نشاندھی فرما دیں۔
  5. م

    اصبحت یا رب اشھدک والی راویت کی تحقیق

    جناب کفایت اللہ صاحب ! اسلام علیکم جلد جواب عنایت کرنے کا شکریہ۔ اسی روایت کے حوالے سے تھوڑی سے معلومات مزید درکار تھیں امید ہے آپ ضرور راہنمائی فرمایئں گے۔ یہی راویت ابوداود ٤۔٣١٧ میں الادب المفرد حدیث نمبر ١٢٠١ عمل الیوم و الیلتہ للنسائی حدیث نمبر٩ ص ١٣٨ میں بھی آئی ہے معلوم کرنا تھا کہ...
  6. م

    اصبحت یا رب اشھدک والی راویت کی تحقیق

    اسلام علیکم! عمل الیوم والیلتہ از ابن سنی رقم حدیث ٥٢ مطبوعہ بیروت ١٤٠٨ھ میں ایک روایت ہے۔ اصبحت یا رب اشھدک و اشھد ملائکتک و انبیا،ک و رسلک و جمیع خلقک برائے مہربانی اس روایت کی سند کے حوالے سے راہنمائی فرما دیں کہ اس کی سند کس درجہ کی ہے۔ اور سند صحیح ہونے کی صورت میں اس روایت کا صحیح...
  7. م

    ’’یامحمد‘‘ والی روایت کی تحقیق

    جناب کفایت اللہ صاحب! اسلا علیکم۔ ایک مرتبہ پھر آپ کو زحمت دے رہا ہوں۔امید ہے حسب سابق جلد جواب عنایت کریں گے۔ ایک اعتراض یہ سامنے آیا ہے۔ : جناب نے ایک غلط بنیاد رکھی جو آپ کی بناء الفاسد علی الفاسدکا سبب بنی ھے۔ طبقات المدلسین میں امام ابن حجر عسقلانی نے اس راوی کو دوسرے طبقے میں شمار...
  8. م

    ’’یامحمد‘‘ والی روایت کی تحقیق

    جناب کفایت اللہ صاحب ! آپ نے اس روایت کی سند کے حوالے سے جو تحقیق پیش کی تھی اس پر درج ذیل اعتراضات پیش کئے گئے ہیں۔ برائے مہربانی اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر جلد جواب عنایت فرمائیں۔ ۔اس کی سند پر جناب کا یہ اعتراض کہ ابواسحاق مدلس ہے اور یہاں عن سے سے روایت کر رہا ہے ۔ اس کا جواب یہ کہ جب...
  9. م

    ’’یامحمد‘‘ والی روایت کی تحقیق

    جزاک اللہ! تھوڑی سی مہربانی اور فرما دیں کہ اس حدیث کے بعض طرق یا نسخوں میں یا محمداہ کے الفاظ آئے ہیں ان کا عربی گرایمر کی رو سے کیا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔
  10. م

    ’’یامحمد‘‘ والی روایت کی تحقیق

    امام بخاری رح کی کتاب الادب المفرد میں ایک روایت آئی ہے۔ http://www.islamimehfil.com/uploads/monthly_08_2012/post-2742-0-05062700-1345988692.jpg برائے مہربانی اس حدیث کی سند کے بارے میں بتا دیں کہ یہ کس درجہ کی روایت ہے۔ نیز اس کے بعض طرق میں یا نسخوں میں یا محمداہ کا لفظ آیا ہے عربی زبان...
  11. م

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    انس صاحب! میں نے گڈ مسلم صاحب کو جواب دیا تھا اور ان ہی سے جواب کی توقع تھی۔بہرحال یہ اوپن فورم ہے کوئی بھی کسی کو جواب دے سکتا ہے۔ میں نے صرف یہ لکھا تھا کہ بہت سے علما، بھی اس کے قائل نظر ٓتے ہیں مگر ٓپ میری طرف منسوب کر رہے ہیں کہ جیسے میں نے یہ الفاظ استعمال کئے ہوں کہ بہت سے صحابہ...
  12. م

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    بات دراصل یہ کہ اس ٹاپک پر ایک سے زائد تھریڈ موجود ہیں میں نے اتفاق سے جو تھریڈ کھولا اس میں یہ فتوی موجود نہیں تھا اس لئے میں نے یہ فتوی یہاں پیسٹ کر دیا اور یہ بات مجھے بعد میں معلوم ہوئی کہ دوسری جگہ یہ فتوی پیسٹ کیا جا چکا ہے ۔بہرحال ٓپ کو جو سخت تکلیف پہنچی اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔...
  13. م

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    میرا مقصد صرف دوسری طرف کا نقطہ نظر پیش کرنا تھا۔ آپ نے ان دلائل کی حقیقت کا جو لنک دیا ہے اس کی کیا حقیقت ہے اس کی حقیقت تو دوسرا فریق ہی بتا سکتا ہے۔
  14. م

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    محدث فورم وزٹ کرتے کرتے اس ٹاپک پر نظر پڑھی۔اگر چہ ٹاپک زرا پرانا ہے مگر میرا خیال ہے اس پراظہار خیال میں کوئی حرج نہیں کسی سے اختلاف کرنا ہر ایک کا حق ہے مگر یہ اختلاف صرف مسلکی تعصب پر مبنی نہیں ہونا چاہیے۔اور پھر اس کا خیال رکھنا چاہئیے کہ اختلاف دائرہ تہذیب کے اندر ہو۔میں بھی طاہر القادری...
  15. م

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    محترمہ شز صاحبہ ! اپ نے بدعت کا ایک نیا موضوع شروع کر دیا۔اب یہ بھی ایک لمبی بات ہے کہ بدعت کی تعریف کیا ہے؟اور کیا بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ کی تقسیم غلط ہے یا صحیح؟ کون کون سے امت کے جید اکابر ہیں جو یہ تقسیم کرتے ہیں؟ باقی رہا نماز میں پڑھنے کا مسئلہ تو اس میں ہم وہی پڑھتے ہیں جو منصوص ہے اس...
Top