• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وقار سعید کی جانب سے حالیہ مواد

  1. وقار سعید

    حق مہر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گذشتہ دنوں ایک نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔ نکاح کے موقع پر حق مہر کے ضمن میں یہ لکھا گیا کہ شوہر بیوی کو قران حفظ کرائے گا۔ شوہر حافظ قران ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا حق مہر میں اس قسم کی چیز لکھی جاسکتی ہے؟
  2. وقار سعید

    آتش کدہ ایران از اختر کشمیری، ایران: تاریخ اور عزائم از معروف سفیر نذر

    نامعلوم بعض لوگوں کو اہلحدیث فوبیا کیوں ہے کہ تاریخ و تحقیق کے نام پر ان کے پیر جلتے ہیں۔ آتش کدہ ایران کا معروضی انداز میں مطالعہ کریں یہ اہل سنت کے خلاف نہیں ہے بلکہ شیعوں کے عقائد کا بطلان ہے۔ تقلید کے اندھے پن سے باہر نکلیں تب جاکر حقائق نظر آنا شروع ہوں گے۔ یہ اہلحدیث دوسروں کو تقلید اور...
  3. وقار سعید

    کیا ہم اہلحدیث ہیں ؟

    نوائے دل صاحب کیا ایک مرتبہ دل نہیں بھرا تھا جو بار بار جب کوئی شخص اپنی بات بار بار کہہ کر یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اسے خود بھی اس پر یقین نہیں ہوتا ورنہ ؟؟؟؟
  4. وقار سعید

    کیا ہم اہلحدیث ہیں ؟

    طارق جمیل جیسے لوگ ایک صحیح العقیدہ مسلمان کیلئے نا تو حجت ہیں اور نہ ہی انکی کہی ہوئی باتیں ہمارے ایمان کا حصہ ہیں ۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ اس منتشر دور میں اسلام کے حلیے کو ہم سب نے مل کر اس طرح بگاڑ دیا ہے کہ اس کے صحیح خدوخال ہی پہچاننے میں نہیں آتے۔ دیوبندی، وہابی، بریلوی، وغیرہ سب ایجاد...
  5. وقار سعید

    کیا ہم اہلحدیث ہیں ؟

    اس قسم کا مواد " جملہ حقوق محفوظ ہیں" سے آذاد ہوتا ہے۔ یہاں صرف غور و فکر کیلئے دیا گیا ہے نا کہ صرف تنقید کے نقطہ نظر سے ۔ ویسے آپ کا لنک درست ہے ۔
  6. وقار سعید

    کیا ہم اہلحدیث ہیں ؟

    لفظ اہلحدیث کے بارے میں ایک ضروری وضاحت کی درخواست ایک غیرمقلد کی گزارش اپنے معزز علمائےکرام سے ہم اہلحدیث کہلاتے ہیں اور ہمیں ان بات پر ناز بھی ہے - مگر اس بارے میں کچھ وضاحت کی ضرورت ہے۔ ‏‎سوال نمبر 01 : اہلحدیث بمعنی طبقہ علمی کا یہ مطلب ہے کہ جس طرح صرف ، نحو ، منطق ، حساب ، فقہ ، تفسیر قرآن...
Top