• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ولید رضا فاروقی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ولید رضا فاروقی

    ارضِ پاک اور نا اہل حکمران

    آج کے اس جدید اور ترقی یافتہ دور میں کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ اس ملک کے تعلیمی اداروں نظام تعلیم صحت کے وسائل اور اس ملک کے ہسپتالوں سے لگایا جا سکتا ہے اللہ پاک نے ارض پاک کو معدنیات سے مالا مال کیا ہے ہمارے پیارے ملک پاکستان کا شمار ان دس ممالک میں ہوتا ہے جہاں چار چیزیں بکثرت پائی جاتی...
  2. ولید رضا فاروقی

    آؤ پھر سے عہد کریں

    ایک عرصہ سے میں عوام کے تاثرات تجزیات سن رہا ہوں لگ یوں رہا تھا کہ اب عوام سدھر گی ہے آئندہ غلطی نہیں ہو گی اور شہید ناموس رسالت غازی ممتاز قادری شہید کی شہادت کے فورا بعد ہی اس پاک وطن کی عوام اور تمام مذہبی جماعتیں ایک ساتھ کھڑے نظر آۓ مذہبی جماعتوں کا اتحاد دیکھ کر لگ بھی رہا تھا کہ اب ہمیں...
  3. ولید رضا فاروقی

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    شکریہ آپ تمام حضرات کا
  4. ولید رضا فاروقی

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    مولوی اور ہمارا معاشرہ جو قوم اپنے اکابر اپنے علما کا خون چوسے وہ قوم کبھی بھی رحمت خدا وندی کی مستحق نہیں ہو سکتی اس بات پر کسی کو کوئ اعتراض نہیں ہو گا کہ مولوی زندگی کے ہر شعبہ میں کام کی چیز ہے مثلا نماز روزہ حج زکوة وضو غسل میت کا غسل جنازہ نکاح پیدائش غرض ہر جگہ پر مولوی کے بنا سب ناکام...
  5. ولید رضا فاروقی

    ماتمی جلوس اورملکی حلات

    ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺒﺮ ) ﻧﯿﻮﺯ ( ﮔﺰﺭﯼ... ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺫﺭﺍ ﺍﺱ ﺧﺒﺮ ﭘﮧ ﺑﺤﭧ ﺑﮭﯽ!... . ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ: ﺳﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﮨﮩﺮ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺎ... ﻏﺮﺑﺖ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ.... ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻏﺮﺑﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ.. ﺍﺱ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ...
  6. ولید رضا فاروقی

    پبلک ٹرانسپورٹ اور فحاشی

    یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو قوم فحاشی اور بے حیائ کے راستے پر چل نکلتی ہے اس قوم کے نوجوان طبقہ سے عزت غیرت جرات و بہادری اٹھ جاتی ہے نوجوان طبقہ ناکارہ ہو جاتا ہے- - اور بے حیائ فحاشی کو جب اجتماعیت میسر ہو تب اس کو گناہ ناسور اور برائ کی بجاۓ فیشن ضرورت جمہوریت اور ماڈرن ازم کا نام دے دیا جاتا...
  7. ولید رضا فاروقی

    محرم کے ماتمی جلوس اور غربت

    ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺒﺮ ) ﻧﯿﻮﺯ ( ﮔﺰﺭﯼ... ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺫﺭﺍ ﺍﺱ ﺧﺒﺮ ﭘﮧ ﺑﺤﭧ ﺑﮭﯽ!... . ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ: ﺳﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﮨﮩﺮ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺎ... ﻏﺮﺑﺖ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ.... ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻏﺮﺑﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ.. ﺍﺱ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﯽ...
  8. ولید رضا فاروقی

    حضرت انسان بھی کیا عجب چیز ہے

    حضرت انسان بھی کیا عجب چیز ہے اپنے آس پاس سے جو اسے سیکھنا چاہیے وہ تو سیکھتا نہیں بس اپنی مرضی اور اپنے مطلب کے لئیے سب کچھ کرتا ہے بس اپنا فائدہ ہونا چاہیۓ دوسروں کا بھلے نقصان ہی کیوں نہ ہو رہا ہو یہ انسان اپنے فائدے کے لیے اپنے سگے بھائ تک کا خون کرنے کو معمولی بات سمجھتا ہے لیکن پرندے آج کے...
Top