• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفایت ہاشمی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ک

    اہل حدیث اور حنفی

    جناب گذمسلم بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ مجھ جیسا کم علم آپ کی مناظرانہ طبیعت کے سامنے نہیں ٹہرسکتا نہ میں ان باتوں کا جواب دے سکتا ہوں۔ میں نے جو کہنا تھا ، وہ کہہ دیا۔ قبول کرتے ہیں تو جزاک اللہ ، نہیں کرتے تو بھی اللہ سے دعا ہے کہ آپ اور ہم سب حق کی پیروی کریں آمین۔ ان...
  2. ک

    تعارف ِ مَن

    وعلیکم السلام آپ تمام حضرات کے استقبال اور نیک تمناؤں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
  3. ک

    اہل حدیث اور حنفی

    ایک بات سب کیلئے جاننا ضروری ہے۔ وہ یہ ہے کہ جو لوگ مذاہب فقہیہ پر اعتراضات وارد کرتے ہیں، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ احادیث صرف صحیح بخاری کا نام نہیں ہے۔ امام بخاری کی جمع کردہ الصحیح سے پہلے بھی حدیث شریف کی تعلیم و ترویج ہوتی رہی ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ نے سب سے پہلے احادیث کو مدون کر کے...
  4. ک

    اہل حدیث اور حنفی

    جو سیدی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے مبارک راستہ پر عمل کرنے والا ہے، اہل السنۃ و الجماعۃ میں داخل ہے۔ اس میں سوچنے کی کیا ضرورت ہے۔ البتہ یہ کسی کو اختیار نہیں کہ وہ صرف اپنے آپ کو ناجی فرقہ کہتا رہے۔ اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنا شروع کردے۔ جواب اوپر ہی درج ہے۔ جناب اس...
  5. ک

    اہل حدیث اور حنفی

    پسندیدگی کا شکریہ عابدالرحمٰن بھائی۔ اوپر میں نے عرض کی تھی کہ : "ہر شخص قرآن و حدیث سے احکام کا استنباط نہیں کرسکتا ۔ لا محالہ کسی نہ کسی پر اعتماد کرنا ہوتا ہے۔" یہ قاعدہ عامی یعنی عوام کیلئے ہے، جو عام طور پر دین کا علم نہیں رکھتے۔ آخر صحابہ کرام رضی اللہ عنھہم کی فقہی آراء و فتاوی بھی تو...
  6. ک

    اہل حدیث اور حنفی

    السلام علیکم معلوم نہیں مجھے کیوں اس بحث میں دھکیلا گیا حالانکہ اپنے تعارف میں ٗ میں یہ عرض کرچکا تھا کہ میں فرقہ بندی و فرقہ پرستی کا سخت مخالف ہوں۔ تاہم "اہل السنۃ و الجماعۃ " کی بات میں نے کی تھی اور مجھ سے اس کی تشریح بھی طلب کی گئی ہے۔ سو اس کی آسان تشریخ یہ ہے کہ جو رسول اللہ صلی اللہ...
  7. ک

    اہل حدیث اور حنفی

    پھر تو اہل السنة و الجماعة زیادہ موزوں نام ہے کہ اس میں سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام و سلف صالحین کے اجماع کے ساتھ وابستگی ہے۔
  8. ک

    تعارف ِ مَن

    شکریہ بھائی جان۔جزاک اللہ خیرا ۔ میں چونکہ اس فورم پر نیا ہوں تو رہنمائی کی ضرورت پیش آتی رہے گی۔
  9. ک

    تعارف ِ مَن

    قال تعالیٰ : اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ومن أحسن قولا ممن دعا إلى الله وعمل صالحا وقال إنني من المسلمين ۔(فصلت - 33) (صدق اللہ العظیم)
  10. ک

    امام احمد بن حنبل - شیخ ابو زہرہ (مترجم اردو)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ ابو زہرہ مرحوم عرب دنیا میں ایک جانے پہچانے مصنف ہیں۔ ان کا خاص موضوع فقہ اسلامی ہے جس پر ان کا کافی کام ہے۔ احوال الشخصیۃ مصنف کی فقہی مسائل پر بہت مشہور کتاب ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ائمہ اربعہ اور امام ابن تیمیہ ، امام زید بن علی اور امام صادق رحمھم اللہ کی شخصیت...
  11. ک

    Need These or some of these books, if possible.

    کتاب زاد المعاد از امام ابن قیم رحمہ اللہ جلد اول و دوم جلد سوم و چہارم کتاب منہاج السنۃ از امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تقریبا 8 جلدوں میں عربی میں ہے ، اس کی تلخیص امام ذھبی نے کی تھی جس کا ترجمہ یہاں ہے مختصر منہاج السنۃ
  12. ک

    مصنف شيخ محمد ابو زہرہ کی مترجم اردو کتابیں اپلوڈ کردیں

    حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ میرے پاس ہے ، میں اپ لوڈ کر رہا ہوں لیکن وہ جعفری صاحب کا ترجمہ نہیں ہے۔
  13. ک

    تعارف ِ مَن

    پسندیدگی کا شکریہ محمد ارسلان بھائی کا بھی شکریہ۔
  14. ک

    کتاب تاریخ فرشتہ

    السلام علیکم ۔۔ میں چونکہ اس فورم پر مبتدی ہوں اور جب تک یہاں رجسٹرڈ نہیں تھا، کتاب وسنت ڈاٹ کام کو میل بھیجی تھی کہ میں نے اس کتاب کو اپ لوڈ کیا ہے ۔ معلوم نہیں وہ ابھی تک اپلوڈ کیوں نہیں کی گئی۔ تاریخ فرشتہ از محمد قاسم فرشتہ اردو کی پہلی دوسری اور چوتھی جلد لف کردہ لنک سے ڈائنلوڈ کرسکتے...
  15. ک

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم جلد دوم (انگریزی) علامہ شبلی نعمانی

    سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر علامہ شبلی نعمانی و علامہ سید سلیمان ندوی رحمھما اللہ کی تالیف "سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم" کا تعارف محتاج بیان نہیں۔ اسی عظیم کتاب کی دوسری جلد انگریزی میں دستیاب ہوسکی جو یہاں سے ڈائنلوڈ کی جاسکتی ہے۔ سیرۃ النبی جلد دوم انگریزی : The Life of the PROPHET...
Top