• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Difa-Hadees1 کی جانب سے حالیہ مواد

  1. D

    تحقیق کے نام پر تلبیس اور کتاب کی مشہوری کے لیے ایک چال

    بھائی صاحب، پہلے ذرا امام مسلم کا مقدمہ پڑھ لیتے اس کے بعد اپنی نایاب تحقیق پیش کرتے امام مسلم نے خود بیان کیا ہے کہ ہم نے پہلے حفظ و اتقان والے رواۃ سے روایت کی اس کے بعد دوسرے درجے میں ان سے جن کا صدق اور سچائی ثابت ہے مگر حفظ و اتقان میں پہلے درجے سے کم ہیں
  2. D

    حدیث توسل عثمان بن حنیف (بجواب اسد الطحاوی حنفی)حصہ دوئم

    منھج امام نسائی لا باس بہ تو امام نسائی کے نذدیک بھی یہ راوی صدوق ہی ہے امام ابن بشکول: انہوں نے شیوخ عبداللہ بن وھب پر تصنیف لکھی ہے اور اس من شبیب کے بارے میں کیا فرما رہے ہیں۔ ابن خلفون: انہوں نے بخاری اور مسلم کے شیوخ پر کتاب لکھی ہے چنانچہ اس میں شبیب بن سعید کے بارے میں کیا...
  3. D

    حدیث توسل عثمان بن حنیف (بجواب اسد الطحاوی حنفی)

    محترم اسد الطحاوی صاحب نے اس روایت کے صحیح ہونے کے حوالے سے اپنا موقف وضاحت اور دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے مگر ہمارا موقف اس حوالے سے مختلف ہے جو ہم ذیل میں وضاحت اور دلائل کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔ ہمارے مطابق یہ روایت ایک راوی کے زیادۃ الثقات کی بنیاد پر شاذ مردود ہےاس میں ایک روای نے تمام...
  4. D

    کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور حکومت میں ان کے حکم پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منبروں پر گالیاں دی جاتی تھیں؟

    قال عبد الله بن أحمد: حدثني أبي. قال: حدثنا إسماعيل، قال: حدثنا ابن عون، عن عمير بن إسحاق، قال: كان مروان أميرًا علينا ست سنين، فكان يسب عليًا كل جمعة ثم عزل، ثم استعمل سعيد بن العاص سنتين، فكان لا يسبه، ثم أعيد مروان فكان يسبه. ((العلل)) (4781).
  5. D

    حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو کس باغی گروہ نے قتل کیا تھا؟

    محترم بھائی، آپ کی تحریر پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کا نظریہ اس بابت اہلسنت الجماعت کے مطابق ہی ہے جیسا آپ نے تحریر کیا مگر چند عوامل کی جانب اپ کی توجہ مبذول کروانا چاہوں گا 1 آپ کے مطابق جیسا اپ نے تحریر کیا کہ باغی گروہ خوارج کا ہے چنانچہ اس حوالے سے صحابی رسول عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا...
  6. D

    بھینس کی قربانی

    اگر اہل لغت نے بھینس کو گائے کی قسم شمار کیا ہے تو اسی طرح "شاۃ" بھیڑ کو نیل گائے اور ہرن میں شمار کیا ہے تو کیا ان کی بھی قربانی جائز ہے جبکہ صحابہ کرام نے بھینس کو گائے میں شمار کرنے کے باوجود اس کی قربانی نہیں کی اس کی وجہ جان سکتا ہوں
Top