• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Mubsher Muhammad

Gender
Male

Contact

Google Talk
السلام علیکم میرا سوال وارثت سے متعلق ہے میرے والد صاحب چار بھائی تھے میرے دادا کا سب سے پہلے انتقال ہوا میرا والد صاحب کے بڑے بھائی کا اور پھر میرے والد صاحب کا اور پھر اب میری دادی اماں کا بھی انتقال ہو گیا ہے سوال یہ ہے کہ اب وارثت کا فارمولا کیا ہو گا اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ ابھی ہم نے وارثتی انتقال نہیں کروایا تھا کہ دادی اماں کا بھی انتقال ہو گیا ہے
Top