• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ۔
  2. ن

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ اسحاق سلفی صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے ۔ آمین ۔
  3. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم میں پھر اپنی بات کا اعادہ کروں گا کہ اگر دوسرے مذاہب کے لوگ اسی طرح اپنے دین کو ساری دنیا میں پھیلانے کی ایسی ہی کوشش کریں یا کرتے ہیں تو وہ تو اپنے تئیں اس کو صحیح سمجھتے ہیں پھر ان پر اعتراض کیوں؟ اور میں نے یہ عرض کیا تھا کہ کیا ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے باہر ان تین...
  4. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم ، اسلام میں عدل و انصاف خلفاء راشدین کے زمانے تک ہی تھا ۔ اس کے بعد تو عدل و انصاف خال خال ہی نظر آتا ہے ۔ موجودہ وقت میں آپ مسلمانوں کے مرکز یعنی سعودی عرب کو دیکھ لیں کہ وہاں عدل و انصاف کی کیا حالت ہے ۔ وہاں کے علماء کس حد تک آزاد ہیں ۔ عربی کو عجمی پر فوقیت حاصل ہے ۔ اس کے برعکس یورپ...
  5. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم طارق بھائی میں اپنے سوال سے نہیں ہٹا ہوں آپ پھر سے میرا پہلا مراسلہ پڑھیں، میں نے یہ کہا تھا کہ جب کوئی ملک آپ کی اسلام کی دعوت قبول نہیں کرتا تو اس سے یہ کہنا جزیہ دو یا پھر جنگ کرو۔ کسی کو بھی فیصلہ کرنے کے لئے اپنے آپشن دینا ہی جبر ہے ۔ کہ تم یہ کرو ورنہ پھر یہ تو کرنا پڑے گا۔ میرے...
  6. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محمد علی ، محمد طارق اور عبد الخیر صاحبان السلام علیکم آپ سب حضرات سے میر ی یہ گذارش ہے کہ میرا بنیادی سوال جزیہ کا ہونا یا نہ ہونا نہیں ہے۔ میں یہ کہنا پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا اسلام یہ کہتا ہے کہ جب مسلمان طاقتور ہوں تو کسی بھی آزاد غیر مسلم ملک پر جو فتنہ کا باعث نہ بن رہا ہو اس پر اسللام...
  7. ن

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    محترم @محمد طارق عبداللہ صاحب السلام علیکم میرے مراسلے میں بنیادی سوال یہ ہے کہ قران کے مطابق نماز برائی اور بے حیائی کے کامو ں سے روکتی ہے تو کیا اس سے یہ اصول بنایا جاسکتا ہے کہ جو شخص نمازی ہے اور کبھی کبھی نہیں بلکہ مسلسل گناہ پر اصرار کرتا ہے (جو کہ زیادہ تر معاملات میں ہوتا ہے ، جھوٹ بولنا...
  8. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم میں لاجک کی بات کررہا ہوں۔ آپ کی تحریر سے جو اخذ کررہا ہوں وہ بیان کیا ہے۔ آپ ان اقتباسات کو دیکھیں۔ میں اب تک یہی سنا پڑھا تھا کہ انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے لئے راستے چنے۔ لیکن آپ کی تحریر یہ کہتی ہے کہ اگر مسلمان انتہائی طاقتور ہوجائیں تو دنیا میں جتنے غیر مسلم ہیں ان کو...
  9. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم انتہائی معذرت کے ساتھ اگرہندوستان میں ہندو مذہب کے نام پر مسلمانوں پر زندگی تنگ کر رہے ہیں تو پھر ہمیں ان پر کیوں اعتراض ہے ۔ وہ بھی اپنی دین کی ترویج کررہے ہیں ۔ ہندوستان ہندؤں کا مرکز ہے جیسے ہمارا مرکز مکہ مدینہ ہے ۔ ہم اپنے مرکز میں کسی غیر مسلم کو برداشت نہیں کرتے تو پھر ان سے شکایت...
  10. ن

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    @اسحاق سلفی @خضرحیات یاد دہانی
  11. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم مقبول صاحب السلام علیکم آپ کے جواب سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے دنیا میں صرف مسلمان آزاد رہ سکتے ہیں ۔ باقی ادیان کے لوگ اس وقت تک محفوظ ہوں گے جب تک جزیہ دیتے رہیں بصورت دیگر ان کو ختم کر دیا جائے گا۔یعنی جو مسلمان نہیں وہ آزاد نہیں ہے۔ پھر اس بات کو سمجھائیں کہ اسلام امن کا پیغام کیسے...
  12. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم قران کی آیت جس کا مفہوم ہے کہ "دین میں جبر نہیں "یعنی کسی کو زبردستی مسلمان بنانا جائز نہیں ہے ۔ جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ مسلمان جب کسی ملک پر حملہ کرتے تھے تو تین آپشن ہوتے تھے ، مسلمان ہونا، جزیہ دینا یا پھر جنگ۔ تو کیا یہ جبر کے زمرے میں...
  13. ن

    حجاج کرام کی رقوم سے حاصل سود کا استعمال

    وزراتِ مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزرات مذہبی امور نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے اور گزشتہ پانچ سال کے دوران حجاج کی رقم پر ایک ارب 17 کروڑ...
  14. ن

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم ، میرا سوال یہ ہے کہ قران کی آیت کا مفہوم ہے کہ "بے شک نماز برائی اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے "۔ اب اگر ایسا شخص جو پابندی سے نماز پڑھتا ہے اور برائی اور بے حیائی کے کاموں سے نہیں رکتا ہے تو کیا اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اس کی نماز قبول نہیں ہورہی...
  15. ن

    عصبیت پر جان دینا

    عَصَبِیَت ۱. گُروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی ، قرابت کا لحاظ و خیال ، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری. ۲. اپنوں کی بے جا حمایت اور دوسروں سے نفرت ، تعصب . ۳. خویشی ، وہ تعلق جو وراثت میں حصّے کا مستحق کرے لغوی معنی دیکھ لیں۔
  16. ن

    عصبیت پر جان دینا

    سنن نسائی حدیث نمبر: 4120 جندب بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص عصبیت کے جھنڈے تلے لڑے اور وہ اپنی قوم کی عصبیت میں لڑے یا عصبیت میں غصہ ہو تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہو گی “ ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : عمران القطان زیادہ قوی نہیں ہیں ۔ ... (ص/ح) سنن ابن ماجہ...
  17. ن

    قرآن کریم اور متشابہات

    محترم خضرحیات صاحب السلام علیکم میرا سوال اب بھی یہی کہ شوشل میڈیا پر اچھی بری دونوں چیزیں موجود ہیں اور بچے ان چیزوں میں اچھی طرح امتیاز نہیں کرسکتے ہیں اس لئے ان پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ۔قرآن میں تو کوئی غلط چیز نہیں پھر یہ پابندی کیوں ہے؟ ہم اس کتاب کی بات کررہے ہیں جس کا دعوی ہے کہ اپنے...
  18. ن

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    یہ آپ کا قیاس ہے یا متاخرین میں سے بھی کسی اور نے اس رائے کو اپنایا ہے۔
  19. ن

    قرآن کریم اور متشابہات

    محترم علماء کرام السلام علیکم میرا سوال ہوسکتا ہے آپ کو یا فورم میں لوگوں کو نامناسب لگے ۔ سوال یہ ہے کہ قرآن کریم رہتی دنیا تک کیلئے راہ ہدایت ہے ۔ تو اس میں متشابہات کیوں ہیں اوریہ متشابهات ہمارے لئے کس طرح راہ هدایت ہیں۔ قرآن کی تفاسیر میں اختلاف کیوں ہے۔وہ بھی آخری کتاب میں اور ایسی کتاب جس...
  20. ن

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    @اسحاق سلفی السلام علیکم محترم، صحابہ کرام کے ایام منانا کیا بدعت نہیں ہے۔ یوم صدیق اکبررضی اللہ عنہ ، یوم عمر فاروق رضی اللہ عنہ بھی منائے جاتے ہیں اور مخصوص دن جلوس نکالے جاتے ہیں کانفرنس ہوتی ہے ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں کافی صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا انتقال ہوا آپ نے...
Top