• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    حديث میں نکارت کی مثال

    السلام عيكم ورحمة الله ولركاته! ان كا تعراف كروا ديں!
  2. ابن داود

    @[3956:@عدیل سلفی] بھائی یوں درست نہیں، کہیئے کہ حنفی مقلد ہونے کے لیئے!

    @[3956:@عدیل سلفی] بھائی یوں درست نہیں، کہیئے کہ حنفی مقلد ہونے کے لیئے!
  3. ابن داود

    @[3313:@محمد نعیم یونس]! میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا ﴿﴾ ہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا...

    @[3313:@محمد نعیم یونس]! میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا ﴿﴾ ہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا مجھ کو
  4. ابن داود

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام أبو حاتم الرازي کے نزدیک محمد بن جابر اليمامي کے ابن لهيعة سے زیادہ پسندیدہ ہونے سے امام أبو حاتم الرازي سے بھی محمد بن الیمامی کی توثیق نہیں ہوتی، جیسا کہ پہلے بیان کیا گیا ہے، چہ جاے کہ اس کو نقل کرنے سے ناقل سے توثیق کشید کی جائے! اور حد تو یہ ہے کہ خود...
  5. ابن داود

    تقلید کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالفرض تقلید کا یہ مقدمہ مان لیا جائے، تو تمام کے تمام حنفی مقلد جھوٹے ثابت ہوتے ہیں! کہ وہ ایک مجتہد مطلق امام، امام ابو حنیفہ کی تقلیدکرنے کا دعوی کرتے ہیں، اور یوں تو پھر تقلید کرتے تو ایک دنیا کی ہیں!
  6. ابن داود

    فقہ حنفی کے کرم فرما

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورکاتہ! اسے کہتے ہیں، ''كذب مقدس'' ایسے ہی وکیلوں کے بارے میں ہے کہ: پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
  7. ابن داود

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے ''یہ مقام'' کو ''(ثقہ)'' کس بنیادپر قرار دیا؟ کیا جس سے روایت کی جائے، اس سے اس کا ''ثقہ'' ہونا لازم قرار پاتا ہے؟ اور کیا کوئی افضل راوی اپنے سے کمتر کسی سے روایت کرے، تو کیا جس سے روایت کی گئی، وہ ثقہ قرار پاتا ہے؟ اگر ایسا ہو تو پھر امام أبو حنیفہ نے...
  8. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ امام ابو حنیفہ کو عربی کتنی آتی تھی اور کتنی نہیں، اس کو چھوڑ کر @Zakir afridi صاحب نے الٹیاں کرنا شروع کر دی۔ اب ان جھوٹوں کو یا یہ معلوم نہیں ہوتا یا جان بوجھ کر بھول جاتے ہیں کہ وحید الزمان تو ان کے فقہ کی شرح لکھنے والا ان کا اپنا حنفی فقیہ ہے اور ان اکثر شرمناک...
  9. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی تو ''علم الکلام'' کا ''کمال'' ہے!
  10. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہر ایک کا ایسا ہی حال نکلنا ہے! یہ جو آپ نے مارک کیا ہوا ہے، اس میں روایات اخذ کرنے کا کہاں ہے؟ اور ویسے بھی یہ خیال دراوردی کا ہے، کہ شاید ابو حنیفہ سے یہ مسئلہ اخذکیا ہو! جبکہ امام مالک اور امام ابو حنیفہ کے موقف میں فرق ہے! قاضی عیاض نے جو بات کی ہے تو ویسے...
  11. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے میں اہل الرائے کے شیخ الاسلام مسعود بن شیبہ کا تعارف اہل الرائے کی کتب سے پیش کرتا ہوں؛ مَسْعُود بن شيبَة بن الْحُسَيْن ابْن السندي عماد الدّين الملقب شيخ الْإِسْلَام لَهُ كتاب التَّعْلِيم وَله طَبَقَات أَصْحَابنَا رَحْمَة الله عَلَيْهِم أَجْمَعِينَ. ملاحظہ...
  12. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں،یہ جھوٹوں نے پھیلائی ہیں مالک کا یوں تم نام نہ لو، مالک کیا اہل الرائی ہیں
  13. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام ابو حنیفہ امام اہل الرائے تھے، اور ہیں! اہل الرائے کی تکفیر نہیں کی جاتی! وہ مسلمان ہی ہیں! لہذا امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے ہی امام ہیں! یہ الگ بات ہے کہ کئی ائمہ مسلمین انہیں اپنا امام ماننے سے انکار کرتے ہیں! جن میں امام احمد بن حنبل، امام شافعی، امام...
  14. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد طارق عبداللہ بھائی! ویسے میری نظر میں یہ واقعی ''كمال'' ہے کہ خود میں تو ایسا کوئی ''كمال'' نہ ہو مگر صاحب ''كمال'' لوگوں کو جمع کر کے کوئی ''كمال'' کا کام کروایا جائے! جیسے اورنگزیب عالمگیر میں خود تو یہ ''كمال'' نہ تھا کہ فتاوی ہندیہ جیسی کتاب مرتب کر...
  15. ابن داود

    سب سے پہلے رسول کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد عبد الرحمن الكاشفي بھائی! نبی اور رسول میں فرق ہے، یا نہیں! اور اگر ہے تو کس لحاظ سے، یہ اصطلاحي تفریق ہے، یا توفیقی! یہ تمام الگ بحث ہیں! میں نے جو استدلال کا نقص بیان کیا تھا، اس پر غور کریں! کہ کسی بات کے بیان میں ایسا استدلال جو مسلمات کے خلاف ہو باطل...
  16. ابن داود

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام عبد الرحمن بن مهدي کے متعلق آپ نے یہاں جس عبارت سے استدلال کرتے ہوئے، امام عبد الرحمن بن مهدي سے محمد بن جابر اليمامي کی توثیق کشید کرنے کی سعی کی ہے، اس عبارت میں تو عبد الرحمن بن مهدي سے محمد بن جابر اليمامي کی توثیق کا کوئی تعلق ہی نہیں! اس عبارت میں...
  17. ابن داود

    علم غیب سے متعلق قرآنی آیات – بعض علماء کی قرآن میں خیانت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! تھریڈ کے عنوان میں بھی تدوین ناگزیر ہے!
  18. ابن داود

    علم غیب سے متعلق قرآنی آیات – بعض علماء کی قرآن میں خیانت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @صلاح الدین سلفی بھائی! مجھنے نہیں معلوم کہ آیا آپ ٹیکنیکی مسائل کی بناء پر مراسلہ میں ترمیم کر سکتے تھے، یا نہیں، لیکن انتظامیہ کے اراکین کر سکتے ہیں، اس لئے انتظامیہ کے سب سے پھرتیلی شخص کو یہ امر سونپا گیا! اور میں تو خود تصحیح اور رہنمائی کا حاجت مند ہوں...
  19. ابن داود

    سب سے پہلے رسول کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حدیث سے استدلال تو درست ہے! لیکن قرآن کی اس آیت سے استدلال محل نظر ہے! کہ اس آیت میں وحی کی ابتدا کا ذکر تو نہیں، کہ انسان پر پہلی وحی نوح علیہ السلام کو کی گئی! بالفرض یہ مان لیا جائے کہ پہلی وحی انسان پر نوح علیہ السلام پر کی گئی، تو سوال یہ پیدا ہو گا کہ کیا...
  20. ابن داود

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام ابو حنیفہ کو عربی آتی ضرور تھی، مگر ان کی عربی اتنی اچھی نہیں تھی! ویسے امام محمد الشیبانی کو عربی دان میں شمار کیا ہے، تو اس سے یہ اخذ کرنا کہ ان کے استاد امام ابو حنیفہ بھی بہت بڑے عربی دان ہی ہون گے بہت بعید قیاس ہے! پھر کوئی منچلا یہ قیاس بھی کرسکتا ہے...
Top