الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بالکل درست! ایسا ہی ہے.
"ہم جیسے قارئین" عموما خاموشی سے مطالعہ کرتے رہتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ مصنف کے قاریوں میں ایک بڑی تعداد نیم گونگوں کی ہوتی ہے جو عموما کسی بھی قسم کا تبصرہ نہیں کرتے بس کبھی کبھار ضرورت پڑنے پر اپنی موجودگی کا احساس دلا دیتے ہیں تاکہ مصنف رکنے نا پائے کچھ نا کچھ طبع...
روح القدس کی تعبیرات
روح القدس، جمہور مفسرین کے نزدیک حضرت جبرئیل ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِن بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ ۖ وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ (سورة البقرة)
اور البتہ ہم نے موسٰی علیہ...
امر اللہ کی تشریح
علی ھٰذا القیاس جب مخلوق کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ وہ ’’امر الله‘‘ ہے تو اس سے مراد یہ ہوتی ہے، کہ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے امر سے پیدا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
أَتَىٰ أَمْرُ اللَّـهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ (سورة النحل)
اللہ کا حکم یعنی روزِ آخرت آ کر رہے گا تم اس کے لیے...
تولّد علم سے استدلال
متکلمین قدریہ میں سے جس نے یہ کہا ہے کہ جو علم غور و نظر کے ذریعے حاصل ہوتا ہے وہ انسان سے متولد ہوتا ہے، تو یہ بات ایسی ہی ہے جیسے اس کا یہ قول ہے کہ بھوک اور پیاس سے سیر ہونا کھانے اور پینے سے پیدا (متولد) ہوا ہے۔ پھر جس طرح وہ بھوک اور پیاس سے سیر ہونے کو اس کا بیٹا نہیں...
اور اگر یہ فرض کیا جائے کہ وہ خود تورات، انجیل اور اللہ کے سارے کلام کی طرح کلام اللہ ہے تو یہ بات ظاہر ہے کہ اللہ کا کلام یا اس کی کوئی صفت خالق، رب اور معبود نہیں ہو سکتی۔ سو جب نصاریٰ نے یہ کہا کہ ’’مسیح خالق ہے‘‘ تو وہ ایک تو اس لحاظ سے ضالین (گمراہ) پائے کہ انہوں نے اس صفت کو خالق قرار دیا،...