الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم میلادنہیں مناتے کیونکہ رسول سے سچی محبت کرتے ہیں
تحریر: مقبول احمدسلفی
آپ نے باغ فدک کا واقعہ پڑھاہوگا جس کا خلاصہ یہ ہے کہ محض اللہ کے رسول کی محبت میں ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو باغ فدک سے حصہ نہیں دیا تھا۔ اس میں خلیفہ اول کا ذاتی کوئی مفاد نہیں تھا، صرف اور...
جوتے سمیت حرم شریف میں داخل ہونا یا جوتے سمیت طواف وسعی کرنا
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
مسجد اللہ کا گھر اور روئے زمین پر سب سے پاک ومقدس سر زمین ہے ۔ مسجد میں داخل ہونے والا بے وضو تو داخل ہوسکتا ہے مگر جنبی ، حیضاء اور نفساء کے لئے وہاں ٹھہرنا منع ہے ۔ وجہ...
سفر سے لوٹنے کےآداب و احکام
تحریر:مقبول احمد سلفی /جدہ
جب ہم کسی بھی لمبے سفر سے واپس آتے ہیں تواہل و عیال سے ملنے کی خوشی تو یاد رہتی ہے مگر اس سلسلے میں کئی سنت نبوی بھلائے رہتے ہیں ۔ ہاں جب حج یا عمرہ سے لوٹتے ہیں توچند ایک سنت یاد رہتی ہے مگر اس میں بھی افراط و تفریط کے شکار ہوجاتے ہیں ۔...
بچے کے حافظ قرآن ہونے پر خوشی منانے والوں کے نام
تحریر: مقبول احمد سلفی /جدہ دعوہ سنٹر،سعودی عرب
کسی کے گھر میں بچہ حافظ قرآن ہو جائےتو یقینا یہ اس بچہ کے لئےبڑی سعادت کی بات ہے اور کیوں نہ ہو کہ مومن کی زندگی کا دستور یہی کتاب ہے ، اسی کی تبلیغ و اشاعت کے لئے محمد ﷺ کو مبعوث کیا گیا۔ بچہ کے...
اسلام میں زوجین کے حقوق
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب
نکاح شوہروبیوی کے درمیان ایک مضبوط رشتے کا نام ہےجو آپسی محبت و ہمدردی پہ قائم ایک دوسرے کو سکون پہنچانے کا باعث ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے:
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا...
الوداعی جمعہ کا تصور اور قضائے عمری کی حقیقت
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر- حی السلامہ -سعودی عرب
رمضان المبارک کا آخری جمعہ عوام میں الوداعی جمعہ کے نام سے مشہور ہے اور اس جمعہ کو وہ اہمیت دی جاتی ہے جو اہمیت عید کو حاصل ہے ۔وقت سے پہلے غسل کرکے،عمدہ سے عمدہ لباس میں سج دھج کراور...
گیارہ رکعت سے زیادہ یا کم تہجد پڑھنے کا مسئلہ
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر-سعودی عرب
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ رات کی عبادت کے سلسلے میں نبی ﷺ کا معمول گیارہ رکعت پڑھنے کا تھا جیساکہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :
ما كان يزيدُ في رمضانَ ولا في غيرهِ على إحدى عشرةَ ركعةً(صحيح...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط:33)
جواب از مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
سوال(1):استحاضہ والی عورت کیسے نماز پڑھے گی ، دو نمازوں کو جمع کرسکتی ہے یا نہیں اورکیا نماز سے قبل غسل کرنا ضروری ہے؟
جواب:جس عورت کو استحاضہ کا خون آئے تو نماز کے وقت پہلے استنجا کرے...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط:32)
جواب از : مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب
13/02/2023
سوال(1): ایک عورت جو صاحب استطاعت ہے، اس کا شوہر حج نہیں کررہا ہے کیا وہ اپنے بھائی کے ساتھ حج کرسکتی ہے یا شوہر ہی بیوی کو حج کرائے گا جیساکہ ہمارے یہاں کا ماحول ہے ، شوہر حج...
عمرہ کا مسنون طریقہ اور اس کے مسائل
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب
عمرہ ایک عظیم اور بڑے اجر والی عبادت ہے جس کا کوئی وقت متعین نہیں ہے ، سا ل میں کسی بھی وقت ادا کرسکتے ہیں لہذا جس مرد یا عورت کو اللہ نے عمرہ کرنے کی طاقت و سہولت دی ہے اسے مکہ پہنچ کر عمرہ کی...
صدقہ میں بکرا دینے کا حکم
مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی مُسَلّم بکرا غریب و محتاج پر صدقہ کرے یا پھر بکرا/بکری اور کسی قسم کا حلال جانور ذبح کرکے اسے فقراء ومساکین میں تقسیم کرے ۔ اس کے متعدد دلائل ہیں ، چند ایک آپ کے سامنے بیان کرتا ہوں ۔...
کیا رجب اللہ کا مہینہ ہے ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
رجب کی آمد پر مرد و عورت میں رجب کے اعمال کے تعلق سے مختلف قسم کی باتیں شروع ہوجاتی ہیں، ان سب باتوں کا ذکر یہاں مقصودنہیں ہے ، صرف ایک بات کی اصل حقیقت بتاؤں گا ، وہ یہ ہے کہ کیا رجب اللہ کا مہینہ ہے ؟...
کیا شوہر کو نمازی اور نیک بنانا بیوی کا کام نہیں؟
جواب: مقبول احمد سلفی (جدہ دعوہ سنٹر)
میرے پاس ایک ویڈیو آئی ہے جس میں ایک بہن عالم دین سے سوال کرتی ہیں کہ میرا شوہر نماز نہیں پڑھتاہے جس کی وجہ سے گھر میں جھگڑا رہتا ہے تو مجھے کیا کرنا چاہئے ، اس سوال پر وہ عالم جواب دیتے ہیں کہ آپ کو اپنی...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط:31)
جواب از : مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب
سوال(1): ایک بہن کا سوال ہے اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اورشوہرکی کمپنی کی طرف سےاسے چار پانچ لاکھ روپئے ملے ہیں ، کیا وہ بہن اس پیسے کو بنک میں رکھ کر اس کے نفع سے گھر چلا سکتی ہے...
آمین کے ساتھ اضافی لفظ لگانے کا حکم
تحریر: مقبول احمدسلفی/ جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بعض لوگ لفظ "آمین " کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ اس لفظ کے ساتھ آگے یا پیچھے کوئی دوسرا لفظ اضافہ نہیں کرسکتے ہیں مثلا اللھم آمین یا آمین یارب ، آمین...
سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے ایموجی کا استعمال کیسا ہے ؟
مقبول احمد سلفی /جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
ایموجی (Emoji) ایسی تصویر یا شبیہ کو کہتے ہیں جو مختلف قسم کے خیالات اور احساسات و جذبات کی ترجماتی کرتی ہے، ایموجی کا استعمال سوشل میڈیا پر کیا جاتا ہے جیسے فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ...
مجرب وظیفہ کی شرعی حیثیت
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب
بیماری سے نجات پانے ، مشکل کو دور کرنے اور اپنے کسی مقصد کو پانے کے لئے اکثر آپ نے وظیفہ کا لفظ سنا ہوگاجیسے شادی کا وظیفہ ، اولاد کا وظیفہ، نوکری کا وظیفہ ، میاں یا بیوی کو قابو میں کرنے کا وظیفہ ، نفرت یا...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط:30)
جواب از مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ، سعودی عرب
سوال(1): کسی بہن کا رشتہ لگاہو اور شوہر چاہتا ہوں کہ لڑکی کے بارے میں جانکاری حاصل کرے کہ وہ اس کے حق میں صحیح ہے یا نہیں تو یہ جائز ہے ؟
جواب:شادی سے قبل منگیتر کو دیکھنے کی اجازت ہے ، لڑکا...
زانیہ سے نکاح اور ولدالزنا کی نسبت
سوال:اگر کسی خاتون سے زنا ہوجائے اور زنا سے حمل ہوجائے تو اس زانیہ سے نکاح جائز ہے ، اس کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوگا وہ حلال ہوگااور اس بچے کی نسبت کس کی طرف ہوگی ، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی کریں ؟
جواب:ایک مومن دیندار اور پاکدامن عورت سے شادی کرتا ہے لہذا...