الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں بنوں یا نہ بنوں، یہ میرا اپنا معاملہ ہے۔۔
آپ حضرات خالص علمی بحث تک ہی رہیں ۔۔۔۔ مگر اب تک نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بغیر اصل بات کا جواب دئیے غیر متعلقہ یا جواب شدہ بات دھرانے کا مشغلہ ہے جناب کا۔
قادری رانا صاحب کے ساتھ آپکی پوری بحث دیکھنے کا میرے پاس وقت فی الحال نہیں ہے۔
صرف اور صرف خلط مبحث!!
ہر ٹاپک میں اپنی جان چھڑانے کیلئے نئی بات شروع کر دیتے ہیں جناب!!
اس بحث کیلئے کوئی اور ٹاپک سٹارٹ نہیں کیا جا سکتا تھا؟؟ ایک جگہ جناب کی جو جگ ہنسائی ہوئی، وہ کافی نہیں؟؟
ایک بحث کے درمیان غیر متعلقہ بات کا جواب میں نہیں دونگا۔۔۔۔۔ ایسا اسلوب آپکو ہی مبارک!
یہی عبارت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن کی کسی کتاب سے دکھائیں اور اس عبارت میں لفظ ’’اپنے‘‘ اور ’’اپنی‘‘ کا جو مطلب آپ نے سمجھا ہے، اس پر دلیل لائیں اور اس دلیل سے وجہ استدلال بھی بیان فرمائیں۔۔
یہ عبارت انکی کتابوں سے دکھائیں!
لمبی چوڑی بحثیں بعد میں کیجئے گا۔
میری پوسٹ میں کیا گیا چیلنج ابھی تک قائم ہے، ایک صاحب نے اپنی سی کوشش کی، مگر بے سود۔
قادری رانا صاحب کو دیا گیا جواب مجھے جواب نہیں ہے۔ آپکی اور انکی بحث ہی کچھ اور ہو رہی ہے۔۔
میرے سوالوں اور چیلنج کا جواب دیں، ایسے جان نہیں چھوٹنے والی۔
اپنے توڑ جوڑ مت کریں۔۔
جو مطلب آپ نے اخذ کیا ہے، اسے امام احمد رضا خان کی عبارتِ مبارکہ سے دکھائیں۔
بار بار ’’منحصر‘‘ لکھ دینے سے کیا ثابت ہوگا؟ اسی کو انکی عبارت سے ڈھونڈ کر دکھائیں۔
میں نے جو معنی و مفہوم پیش کیا تھا عبارت محولہ کا، اسکا دلیل شرعی سے کوئی رد نہیں کر سکے جناب!!
اور یہی آپکی...
میری دلیل کا رد نہیں کر سکے جناب دلیل سے!
میرے دیگر اعتراضات بھی نہیں اٹھا سکے جناب!
جب گرفت کی تو ایک پلٹا یہ کھایا کہ باہمی مترادف مان کر گستاخی کا ارتکاب کیا میں نے (معاذ اللہ)!
مگر
ثبوت و دلیل کسی پر پیش نہیں فرما سکے۔۔
اب اور بات نکال لائے وہ بھی بغیر دلیل کہ ’’معجزات رسول‘‘ میں رسول اللہ ﷺ...
آنکھیں بند کر کے بولے ہی جائیں، اپنی پرانی عادت کے مطابق!!
میں نے کب اور کیسے ان دونوں کو مترادف مانا ہے؟؟
جب میرے سوال کا جواب نہیں بن پڑا اور خود پر ہوا اعتراض نہیں اٹھ سکا تو فورا اسے چھوڑ کر اور بات پکڑ لی۔
پہلے ثابت کریں کہ میں نے ان دونوں کو مترادف مانا ہے اور میرے کونسے الفاظ تھے جن سے...
ادھر ادھر کی باتیں کرنے کی بجائے میری پیش کردہ دلیل کا دلیل سے رد کریں کیونکہ یہ کوئی چھوٹی موٹی بات تو نہیں ہے، آپ اس سے میری گستاخی ثابت کرنے چلے تھے اگر یاد ہو تو!!
میں کہتا ہوں کہ ’’معجزات رسول‘‘ اور ’’شاتم رسول‘‘ میں سیدالانبیاء و المرسلین خاتم النبیین ﷺ کی ذات مبارکہ کا ذکر ہو ہی نہیں رہا...
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!
کاش کہ پوری عبارت نقل کی ہوتی آپ نے۔۔۔
ادھ ادھوری باتیں لوگوں کے سامنے بیان کر کے آپ اپنے آپ کو اور دوسروں کو دھوکہ دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں!!!