الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیارے بھائی،اس’’کٹھ پتلی‘‘حکومت میں تو کلمہ طیبہ کا ورد کرنے والے بھی موجود ہیں،ان کا شرعی حکم کیا ہے؟
27سال سے جاری اس ’’شرعی جہاد‘‘سے حاصل ہونے والے ثمرات کی نہریں کونسے علاقے میں بہہ رہی ہیں۔
آپ کا’’جہاد شرعی‘‘اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ وہاں’’پاکستانی‘‘جمہوریت کا پودا کاشت نہ کردیا جائے۔
@اسحاق سلفی
بھائی جان،آج ختم قرآن کے سلسلے میں ہماری مسجد میں تقریب تھی،مسجد کے انتظام وانصرام کی تماتر ذمہ داری جماعۃ الدعوۃ کے سپرد ہے،انہوں نے اچھا خاصا کھانے پینے کا پروگرام ترتیب دیا ہوا تھا۔
لیکن میں نے کچھ نہیں کھایا،میں اس کو اچھا نہیں سمجھتا(علمائے عرب کا ان تقریبات میں تقسیم ہونے والی...
رافضی عوام کا حکم۔
سوال:اثنا عشریہ کے رافضی عوام کا کیا حکم ہے؟کیا کسی گمراہ فرقے کے علماء اور عوام کے متعلق کفر یا فسق کا حکم لگانے میں فرق ہوتا ہے؟
جواب:الحمد للہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی رسولہ وآلہ وصحبہ وبعد۔
عوام میں سے جو شخص کفر وضلالت کے کسی پیشوا کا ساتھ دے،زیادتی اور سرکشی کرتے ہوئے...
متلاشی صاحب،اپنے کوئی جاننے والے’’ایم این اے‘‘سے استدعا کریں کہ وہ اسمبلی اس بل کی منظوری کے لیے درخواست جمع کروائے تاکہ کثرت رائے سے اس بل کی منظوری ہوجائے۔
بھائی جان،میرے پاس سام سنگ کا ٹیبلٹ ہے اس کا بھی بیٹری کا مسئلہ ہے اور اوپر لکھا ہوا ہے کہ بیٹری نان ریمو ایبل ہے۔ابھی مشکل سے ایک سال سے کچھ زیادہ ہوا ہے
شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ تو مونچھیں بھی بالکل کتر کر رکھتے ہیں اور سر بھی منڈوا کر رکھتے ہیں۔واللہ اعلم
کیا سرمنڈوانا خوارج کی نشانی ہے؟جبکہ متقدمین میں سرمنڈوانے کا عمل موجود ہے۔۔۔
@عبدہ
بھائی جان،اس موضوع کے حوالے سے آپ عصر حاضر کے جید عالم دین شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔جو ڈیلی موشن نامی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
دونوں قسم کے دلائل سے آگاہ ہونا ضروری ہے جبکہ دوسری طرف بھی فکر سلف کا ترجمان موجود ہے۔
جب علمی دلائل سے چادر خالی نظرآئے اور حزبیت کی پٹی آنکھوں پر بندھی ہوئی ہو تو اس قسم کے مدلل نکات سامنے آتے ہیں جو آپ تحریر فرما چکے ہیں۔۔۔اگر انڈیا کی فوج میں’’ مسلمانوں‘‘کا یونٹ آپ پر حملہ آور ہوا تو مجھے کنفرم کردیجیے کہ آپ ان کو راہدای دیں گے یاخون مسلم سے اپنے ہاتھوں کو رنگین کرلیں...
اگر کشمیری اپنی خود مختار ریاست تشکیل دینا چاہتے ہوں تو کیا پاکستان ان کی اس خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا یا اسے پاکستان میں مدغم کرنے کے لیے آتش وآہن سہارا لے گا۔۔۔اگر کشمیری یہ مطالبہ رکھ دیں کہ ہم اپنی ریاست پر شرکیہ اور کفریہ قوانین کا نفاذ نہیں چاہتے بلکہ قرآن وسنت کی بالا دستی چاہتے...