• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    توکل کیا ہے؟ توکل الی اللہ کا کیا مطلب ہے؟

    اسباب بذات خود موثر نہیں بلکہ موثر حقیقی صرف اللہ تعالی ہے یہ ہمارا عقہدہ ہے ہا ں اسباب اختیار کرنا یہ توکل کے منافی نہیں کیونکہ خو د اللہ رب العزت نے اسباب پیدا فرمائے اور اسے اختیار کرنے کا حکم دیا اگر کو ئی اسباب ہی کو مو ثر حقیقی مان کر اسی کو سب کچھ سمجھ بیٹھتا ہے تو یہ تو کل کے منافی ہی...
  2. ا

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    یہ آیت متشابہ ہے جس میں ہمارے اسلاف کا اسلم موقف یہی رہا : الاستوا معلوم والکیفیۃ مجہول والسوال عنہ بدعۃ
  3. ا

    وحدت الوجود

    ابن داود صاحب ڈاکٹر موصوف کے بارے میں حسن ظن سے کام لیں وہ مرحوم ہوچکے ہیں لہذا انکا معاملہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگرمیں نے جو ڈاکٹر صاحب کے لکچرز اور خطابات سنے ہیں ان سے یہی عیاں ہے کہ وہ ایک بالغ نظر مفکر تھے کسی خاص مشرب میں ًمحدود ومقید نہیں تھے ۔ دیکھا اسد کو خلوت وجلوت میں بارہا...
  4. ا

    قرآن کریم کی تفسیر میں اسبابِ نزول (شانِ نزول) کی اہمیت!

    آپ کی اس رہنمائی کا شکریہ ۔۔ مگر کسی کے ذوق پر اپنے ذوق کو مسلط کرنے کا مطلب مجھے بھی سمجھ میں نہیں آتا۔ ویسے ہمارے بعض احباب اس سلسلہ میں کچھ زیادہ ہی حساس واقع ہوتے ہیں مگر انہیں خیال رہے کہ غیر متوازن حساسیت بھی عیب ہے ۔ بھائی جان ہمارا ان جزوی باتوں سے زیادہ اصل موضوع پر تبادلہ خیال...
  5. ا

    قرآن کریم کی تفسیر میں اسبابِ نزول (شانِ نزول) کی اہمیت!

    مفتی صاحب قبلہ۔۔۔ حسن ظن شیوہ مومن ہے خا ص کر ایسی عبقری شخصیت کے تعلق سے جن کی ثقاھت کا اعتراف ائمہ فن نے کیا ھے
Top