الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام مسلم رحمہ اللہ اور مسئلہ تدلیس :
امام مسلم رحمہ اللہ نے تدلیس الاسناد کے بارے میں جو موقف بیان کیا ہے، ابن رجب نے اس میں دو احتمال ظاہر کئے ہیں :
۱۔ یا تو امام شافعی کے قول کی طرح ہے۔
۲۔ یا دیگر محدثین جس میں امام علی بن المدینی شامل ہیں۔
امام مسلم رحمہ اللہ اپنے مقدمہ میں مخالف کا رد...
امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک مرسل کے تقویت کے اسباب میں سے ایک مرسل کو مرسل سے تقویت دینا ہے، جس سے حسن لغیرہ کی حجیت پر استدلال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی امام شافعی کے ہاں "اکثر اہل علم" کا کسی مرسل حدیث پر فتوی دینا بھی اس کو تقویت دینے کے اسباب میں سے ہے، جس کو حسن لغیرہ کے قائلین نظر انداز...