الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام میں صوفیوں کا کیا درجہ اور مکان ہے ؟
اور یہ قول کہاں تک صحیح ہے کہ کچھ عبادت گزار اور اولیاء اللہ تعالی سے رابطہ رکھتے ہیں ، اور بعض لوگ اس کا اعتقاد رکھتے ہیں اور یہ کہ یہ دنیا میں مختلف جگہ اور ادیان میں اس کا ثبوت ملتا ہے ۔
جو لوگ صوفی ہونے یا صوفیوں کے پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہیں ان...
سلف سے کون لوگ مراد ہیں ؟
’’سلف‘‘ سے مراد اہل سنت والجماعت ہیں جو نبی کریمﷺ کی اتباع کرنے والے ہیں یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم او رقیامت تک صحابہ کے نقش قدم پر چلنے والے افراد۔ جناب رسول اللہﷺ نے فرمایا:
(ھُمْ مَنْ کَانَ عَلَی مِثْلِ مَا أَنَا عَلَیْہِ الْیَوْمَ وَأَصْحَابِیی)
’’جو اس طریقے...
السَّــــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه
کتبہ : رقیب الاسلام بابو
طوفان تو لاتے ہی تباہکاریاں ہیں ، آندھی طوفانوں سے جب گھر منہدم ہو جائیں ، بغیر سائیبان کے جب خاندان سڑک پر آجاتا ہے تو عورتوں کے ستر و حجاب خطرے میں پڑ جاتے ہیں ۔ میں ایک انڈین مسلمان...
عورتوں کی عید گاہ میں شامل ہونا دلیل کے ساتھ
الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ۔
عورتیں بازاروں میں جا سکتی ہیں، عورتیں درباروں میں جا سکتی ہیں، عورتیں مدارس میں جا سکتی ہیں، عورتیں شادی بیاہ باراتوں میں تو جا سکتی ہیں۔۔
مگر جہاں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺗﮑﺮﯾﻢ
ﺟﮩﺎﮞ ایک طرف ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ہم مسلمانوں ﻧﮯ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﺳﺎﺗھ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻭہیں ہم نے اپنے مذہب ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯبہت زیادہ دوریاں اختیار کر لی ہیں۔
ﺍﻣﺎﻡ ﻣﻼﺯﻡ servant ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻗﻮﻡ ﮐﺎ قائد و ﺭﮨﺒﺮ ﮨﮯ ﺍﺋﻤﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺍﻭﺭ ان کی ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ کی ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺍﮨﻢ...