الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ بھی کمال کرتے ہیں ، @محمد عامر یونس بھائی نے آپ سے جو گزارشات عرض کی ہیں ، اُن پر نظر فرمائیں ۔۔۔
نیز مجھے یقین ہے کہ جلد آپ بھائیوں میں تفہیم ہو جائے گی ۔۔۔
اچھا اخلاق اک نعمت ہے ، اور بدزبانی افسوسناک کیفیت ہے ۔
نیز معاملات دین کے متعلق گفتگو کرتے وقت نہایت احتیاط برتنی چاہیے مبادہ ثواب کمانے چلیں اور خطاکار ہو جائیں ۔۔۔
اسلام علیکم
میں اک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں،
جن بھائیوں کو اس متعلق معلومات درکار ہیں یا مسائل کا سامنا ہے ، وہ بلاجھجک شیئر کر سکتے ہیں ۔
انتہائی فاش غلط محاورہ کہ لوگ "لکھے موسی پڑھے خدا" کو استعمال کر کے اپنی زباندانی کا سکہ جمانے کی سعی لاحاصل کرتے پائے جاتے ہیں ۔
درحقیقت یہ شرعی طور پر بھی معیوب ہے اور واقعاتی طور پر بھی غیرممکن ۔
اصل محاورہ "لکھے مُو سا ، پڑھے خود آ " ہے ، جس میں مُو بمعنی بال ہے ۔