الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایسی کوئ حدیث ثابت ہے؟
ـ
ایک وہ ہے جو سرد رات میں اپنے بستر اور لحاف سے اٹھ کر وضو کرتا ہے اور نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالی فرشتوں سے پوچھتا ہے میرے بندے کو یہ تکلیف برداشت کرنے پر کس چیز نے ابھارا ہے۔
فرشتے جواب دیتے ہیں کہ تیسری رحمت کا امیدوار ہے اور تیرے عذاب سے ڈرتا ہے۔ تو اللہ تعالی فرشتوں...
ٹربو وی پی این تو پہلے سے ہی زیر استعمال ہے۔ مگر جب یہ ساکس 5 کیا تھا تو ٹیلی گرام ہر وقت جڑا رہتا تھا۔ الگ سے کوئ پراکسی نہیں کرنا پڑتی تھی مگر آجکل کام نہیں کر رہا۔ خیر ٹربو وی پی این تو استعمال ہو رہا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
اوپر آپ نے اک پاک چیٹ ایپ کا ذکر کیا ہے، یہ بھی ٹیلی گرام کو کونیکٹ کرتی ہے؟
بیٹے نے گناہ کبیرہ کا ارتکاب کیا اسے توبہ بھی کرنی چاہیے اور باپ سے معافی بھی مانگنی چاہیے، مگر اس کے ساتھ باپ کو کوئ اور نصیحت کرے کہ عورتوں پہ ہاتھ اٹھانا انتہائ بزدلانہ حرکت ہے، جس سے اولاد کو رنج پہنچتا ہے اور نافرمان ہوتی ہے۔ میں اک ایسے بچے کو جانتا ہوں جس کی والدہ انتہائ نیک ہے، بچے کی...
تربیتی کتاب حصہ اول کو پڑھ کر ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کتابیں احناف کے نصب العین کے مطابق ہیں۔
الاثر پبلشرز کی کتب ان سے بہتر ہیں۔ جو میں نے اب تک دیکھی ہیں۔
شیخ محترم، والد نہیں والدہ صاحبہ۔۔
ہمیشہ دعا کرتی رہیں کہ اللہ کسی کی محتاج نہ کرنا، اور جب سے والد صاحب فوت ہوئے کبھی ہم سے ایک خواہش بھی ظاہر نہیں کی۔ جو زبردستی کھلا دیا یا پہنا دیا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرے خیال سے پیغامات میں طغرے استعمال نہ کیے جائیں۔ کیونکہ جس کے پاس آپ کا پیغام جائے گا اسکے پاس وہ فونٹس نہیں ہوں گے تو اس کے پاس وہ طغرے بے معنی نشانات بن جائیں گے۔ تو اگر ہم پورا لفظ صلی اللہ علیہ وسلم یا رضی اللہ عنہ وغیرہ لکھیں گے تو لکھنے اور پڑھنے والے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ ہر وقت انکے پاس دو افراد کا ہونا ضروری ہے۔ آج لاہور آیا ہوں تین دن حاضری دے کر پھر نکل جاؤں گا۔ جسکی وجہ سے میں دعوت میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی بھی التماس ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
میں ویسے چھٹیوں کے لیے ریزرویشن تو کروا بیٹھا مگر انہی چھٹیوں میں تین تین دعوتیں مل گئیں۔ ایک محدث فورم کی اور دوسری ڈاکٹر بلال فلپس کے لیکچر کی اور تیسی شادی میٹر والی ورکشاپ کی۔۔ اس دعوت میں اب شرکت ان شاء اللہ لازمی ہو گی مگر باقی دو سے محروم ہونا ہی پڑے گا۔ بہرالحال، اللہ...