• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو حسن

    قرآن حافظ کے فضائل پر ایک صحیح روایت اور چار مشہور ضعیف روایات

    ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (قرآن کریم قیامت کے دن آ کر کہے گا: پروردگار! اسے مزین فرما دے۔ تو اسے معزز تاج پہنایا جائے گا، پھر قرآن کہے گا: یا رب! مزید مزین فرما دے، تو پھر اسے مکرم لباس پہنایا جائے گا، پھر قرآن کہے گا: یا رب! اس سے راضی ہو جا، تو اسے...
  2. ابو حسن

    طلب حدیث کے لیے محدثین کرام رحمہ اللہ علیہم کا سفر کرنا

    یہ ابھی تک اپلوڈ ہوئی یا نہیں؟ اس کا کوئی لنک ہے تو عنایت کردیں جزاكم اللٌْه خيراً
  3. ابو حسن

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاتہ اسی موضوع کے متعلق ایک تحریر تھی تو سوچا اسے اس میں یہانپرشیئر کردوں عن أبي مسعود البدري -رضي اللّٰه عنه- عن النبي -صلى اللّٰه عليه وسلم- قال: من دلَّ على خير, فله مثلُ أجرِ فاعلِه ابو مسعود بدری رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ...
  4. ابو حسن

    نکاح کو آسان کریں

    نکاح کو آسان کریں -------------- تحریر از ✍ أبو حسن میاں سعید عن أبي مسعود البدري -رضي اللّٰه عنه- عن النبي -صلى اللّٰه عليه وسلم- قال: من دلَّ على خير, فله مثلُ أجرِ فاعلِه ابو مسعود بدری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’جس شخص نے نیکی کی طرف رہنمائی کی تو اس کو اس...
  5. ابو حسن

    مولانا ڈاکٹر محمد لقمان سلفی انتقال فرماگئے !

    إنا للْٰه وإنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ انکی خطائیں اور لرزشوں پر درگزر فرمائے اور انکو قبر حشر کے عذاب سے محفوظ رکھے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
  6. ابو حسن

    کرونا ویرس پر تحریر درکار ہے

    یہاں دیکھ لیں
  7. ابو حسن

    بیماری سے صحت یابی کا سفر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ (تحریر از ✍️ ابو حسن ،میاں سعید) کرونا کا رونا رونا بند کریں اور مسنون اذکار کا اہتمام کریں میرے رب نے کوئی بیماری ایسی پیدا نہیں جسکی دوا بھی تخلیق نہ کی ہو فقط اسکا علم طبیب کو ہونا ضروری ہے اور پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے شفاء نازل ہوجاتی ہے عن أبي...
  8. ابو حسن

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    إنا للْٰه وإنا إليه راجعون مولانا اسحاق سلفی انتقال فرما گئے یہ خبر کل(21 فروری) بھی پڑھی اور کچھ دھیان نہیں دیا لیکن ابھی بہبود علماء گروپ میں اس پوسٹ کو بھائی حافظ خضر حیات نے شئیر کیا اور تفصیلی پوسٹ پڑھ کر بھی یقین نہیں ہو پارہا تھا کہ یہ انتقال فرما گئے ہیں حالانکہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ...
  9. ابو حسن

    شکایت خود بخود لاگ آؤٹ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ لاگن کا مسئلہ درپیش ہورہا ہے ،جب لاگن کرنے کی کوشش کرتا ہوں ہوتا ہی نہیں جو پیج پہلے کا کھلا ہوا ہے اس پر کچھ مسئلہ نہیں لیکن جونہی نئی ونڈو کھولتا ہوں فورم کی تو لاگ آوؤٹ دکھاتا ہے اور ایمیل و پاسورڈ ڈالنے کے باوجود کچھ نہیں ہورہا بلکہ لاگ آوؤٹ والی ونڈو ہی...
  10. ابو حسن

    کرسمس پارٹی اور کرسمس کی مبارک باد

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ (تحریر از ✍ أبو حسن، میاں سعید) ہر مرتبہ کرسمَس پارٹی پر جانے سے کسی نہ کسی طرح جان چھوٹ جاتی ہے لیکن اس بار کافی پریشانی تھی کہ کیا کروں؟ اور میرے ذہن میں یہی تھا کہ یہ پارٹی کمپنی میں ہی ہوگی اور اس سے جان چھوٹنا ظاہری طور پر مشکل دکھائی دے رہا تھا اور بہت...
  11. ابو حسن

    محدث بک

    ہم ایسے اسلامی ملک کے باشندے ہیں جہاں مساجد چندے سے تعمیر کی جاتی ہیں اور شرک کے اڈوں یعنی مندروں کی مرمت و تزین قومی خزانے سے ہوتی ہے
  12. ابو حسن

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی اسحاق بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور پہلے سے زیادہ اچھا کردے اور اس بیماری کو درجات میں بلندی کا ذریعہ بنائے اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه...
  13. ابو حسن

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ اس مکمل نسخے کا وزن تقریبا کتنا ہے ؟
  14. ابو حسن

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    محترمہ آپ کا جواب بھی کمال کا ہے آپ پر یہ مثال کامثبت رہے گی کہ ایک عالم نے سیدنا یوسف علیہ السلام اور زلیخا کا طویل قصہ بیان کیا اور جب قصہ ختم ہوا تو آپ جیسی محترمہ نے عالم سے یہ سوال کہ یہ زلیخا عورت تھی یا مرد ؟
  15. ابو حسن

    سنن ابن ماجه

    یہ نہایت ہی عمدہ دوائی ہے ،دو برس ایک بیماری میں مبتلا رہا اور اس کے استعمال سے اللہ تعالی نے شفا عطاء فرمائی ،الحمدللہ
  16. ابو حسن

    چائے

    آپ فقط پڑھ کر ہی خوشی حاصل کریں ،ابتسامہ
  17. ابو حسن

    چائے

    ان ارکان ثلاثہ میں پودینہ کا اضافہ کرکے ارکان اربعہ کا مرکب بنالیں تو مزید لطف حاصل کرسکتے ہیں اور اگر پودینہ مدینہ منورہ کا " حساوی " مل جائے تو سمجھیں سونے پر سہاگہ اور مزہ بھی مسجد نبوی میں ملنے والی چائے جیسا ،ان شاءاللہ اس مرکب کا لطف مزید دوبالا کرنے کیلئے " دار چینی ،سونف ،الائچی اور...
  18. ابو حسن

    علماء و صالحین کی صحبت اہل ایمان کیلئے بہترین ہے ؛

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیوخ محترم اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔ قَالَ : قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ جُلَسَائِنَا خَيْرٌ ؟ قَالَ : مَنْ ذَكَّرَكُمُ اللَّهَ رُؤْيَتُهُ ، وَزَادَ فِي عِلْمِكُمْ مَنْطِقُهُ ، وَذَكَّرَكُمْ بِالْآخِرَةِ عَمَلُهُ اسی طرح قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ...
  19. ابو حسن

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    شیخ البانی رحمہ اللہ تو اس روایت کو ضعیف کہہ رہے ہیں " عطیہ عوفی کی وجہ سے " حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ، عَنْعَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ...
  20. ابو حسن

    مرزائیت و قادیانیت کے متعلق ایک شبہہ کا ازالہ

    مرزے غلام قادیانی کے پیروکار ہو ؟
Top