پھر بھی مفتی صاحب اور عاصم کمال صاحب کو اصرار ہے کہ نہیں تصوف سے مراد احسان، ذکر اور تزکیہ ہے۔
ایک صاحب تزکیہ کو تصوف قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں:
تصوف کیا ہے؟ — Mahnama Tahaffuz
یہاں سے سب لوگ سمجھ سکتے ہیں کہ تصوف باطنی علم، علم لدنی کو کہا جاتا ہے جن کا تعلق شریعت سے تو ہے ہی نہیں۔ اور یہ...