الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ابتدائی دورِ خلافت تک تمام امت متحد و متفق تھی، پھر آہستہ آہستہ انتشار آنا شروع ہوا، اس انتشار پھیلانے والوں سے ایک یہودی عالم عبد اللہ بن سباء بھی تھا، اس نے ابتداء میں یہ کہنا شروع کیا کہ آپﷺ دوبارہ دنیا میں تشریف لائیں گے، مگر حجاز، شام اور عراق والوں نے بالکل اس کی...
پہلا عقیدہ: قرآن کے بارے میں
اس بارے میں شیعہ کتابو میں مختلف باتیں ملتی ہیں اور وہ سب اہل سنت و الجماعت کے نزدیک کفر ہیں، تقریباً دو ہزار روایات کتبِ شیعہ میں ایسی موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ قرآن بدلا ہوا ہے، اور وہ روایات صحیح ہیں، انکار کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
(اصول کافی:۶۷۱۔...
لیجیے ، سب سے پہلے ایک دور حاضر کا فتنہ کے بارے لکھتے ہیں ، آج کل پاکستان او رکچھ دوسرے ملکوں میں مراقبہ ھال کھل رہے ہیں ، اور دل یعنی قلب کو جاری کرنے کا نعرہ لگاتے ہیں اور اللہ ہوُ اور ذکر اللہ کو سب عبادات سے افضل قرار دیتے ہیں ،اور اس میں طبلے اور میوزک کی دھن میں باقاعدہ لڑکیاں اور لڑکے رقص...
اس کا بانی ریاض احمد گوہر شاہی ہے، ابتداء میں اس شخص نے اپنے آپ کو بریلوی مسلک کا ماننے والا بتایا، مگر پھر بہت ہی جلد اس کی تحریک اور اس کے افعال و کردار سے معلوم ہوا کہ یہ ایک بددین آدمی ہے اور یہ کسی ایجنسی کا شاخسانہ ہے اور یہ کسی مسلک کا ماننے والا نہیں ہے بلکہ اپنی خواہشات پر عمل کرنے والا...
پہلا عقیدہ:
نبی کریم ﷺ مجھ کو جو تعلیم دیتے ہیں میں وہی بتاتا ہوں۔
اسلام کے ارکان نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج میں روحانیت نہیں ہے، روحانیت تو صرف ذکر میں ہے جیسے کہ گوہر شاہی خود تحریر کرتے ہیں:
’’نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ اور عبادات میں روحانیت نہیں، روحانیت کا تعلق دل کی ٹک ٹک کے ذریعہ اللہ اللہ کرنا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ سبحان وتعالیٰ آپ کی والدہ کو جلد از جلدصحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی ہر بیماری کودور فرمائے آمین یا رب العالمین
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا
السلام علیکم
آ پ لوگوں نےاکثرکتابوں میں لفظ ان شاءاللہ
کواس طرح لکھا ہوا پڑھا ہوگا انشاءاللہ
ہم اكثر اوقات جلدى ميں (إنشاء الله) لكهہ ديتے جو غلط بے
ليكن يہ چهو ٹى سى غیطں بہت بڑی بےآدبی بنتیہے الله سبحانہ كى شان ميں ؟؟
...تو ہم كيوں...
ہم جب لكهتے ہے (إنشاء الله) تو غور كريں
صحيح تو (إن شاء الله ) كہنا اور لكهنا ہے
ہم اكثر اوقات جلدى ميں (إنشاء الله) لكهہ ديتے جو غلط بے
ليكن يہ چهو ٹى سى غــفلـت بے ادبي ہوگــى الله سبحانه كى شان ميں ؟؟
...تو ہم كيوں نہ احتياط كرے ...
بڑے علماء الله يجزاهم الخير اس بات پر توجيهہ دى...
نئے سال ہجری کی آمد
إن الحمد لله، نحمده، ونستعينه، ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا، وسيئات أعمالنا، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادى له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمداً عبده ورسوله،
أما بعد: فإن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الھدی ھدی محمد صلی...
إن الحمد لله، نحمده، ونستعينه، ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا، وسيئات أعمالنا، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادى له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمداً عبده ورسوله،
أما بعد: فإن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الھدی ھدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الأمور محد...
غلام نے اپنی کتاب استفتأ جو 1378 ھ میں نصرت پریس ، ربوہ ، پاکستان میں طبع ہوئی، کے صفحہ 72 پر اپنا تعارف اس طرح کرایا ہے : "میرا نام غلام احمد ابن مرزا غلام مرتضیٰ ہے۔ اور مرزا غلام مرتضیٰ مرزا عطا محمد کا بیٹا تھا۔" اسی صفحہ پر وہ اپنے بارے میں کہتا ہے " اور میں نے اپنے والد سے سنا ہے کہ ہمارے...
قرآن احادیث اور اجماع امت سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ آخری نبی ہیں، اسی بات کو قرآن میں تقریباً سو سے زائد جگہ بیان کیا گیا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ نبی کریم ﷺ نے یہ بھی پیشین گوئی کی تھی کہ:
لا تقوم الساعۃ حتی یبعث دجالون کذّابون قریبا من ثلاثین کلھم یزعم انہ رسول اللہ۔...
پہلا عقیدہ: مرزا غلام احمد کا دعویٰ ہے کہ آخر الزماں نبی میں ہوں۔
جواب: جبکہ اہل سنت و الجماعت کا متفقہ عقیدہ یہ ہے کہ آخر الزماں نبی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ ہیں، آپﷺ کے بعد کسی کو نبی ماننا یہ دائرۂ اسلام سے خروج ہے، یہ بات آیاتِ قرآنی، متعدد احادیثِ نبویہؐ سے ثابت ہے اور اسی پر تمام مسلمان...
عہدِ نبوی ﷺ کے پیمانے
عہدِ نبوی ﷺ کے عربی تجارتی پیمانے
ایک اوقیہ = 40 درھم
ایک اوقیہ = 1/12 رطل
ایک رطل = 12 اوقیہ
دس درہم = 7 مثقال
ایک نواۃ = 5 درھم
ایک شیعرہ = 1/8 درھم
ایک دانق = 1/6 درہم
ایک درہم = 8 شیعرہ
ایک درہم = 6 دانق
عہدِ نبوی ﷺ کے پیمانے کا جدید متبادل
ایک درہم =...
عہدِ نبوی ﷺ میں اشیاء کی قیمت
عرب میں اشیاء کی قیمت: بحوالہ پیغمبرِ اسلام- کونسٹان ویرژیل جارج
عام اونٹ کی قیمت: 400 درہم
عام غلام کی قیمت: کم سے کم 150 درہم
مضبوط غلام کی قیمت: 800 درہم تک
ایک بھیڑ کی قیمت: 40 درہم
ایک بکری کی قیمت: 25 درہم
ایک نیزے کی قیمت: 4 درہم
اونٹ پر...
بد دعا اور اس کے ہمہ گیر اثرات
بد دعا چند الفاظ سے بنا ایک چھوٹا سا لفظ ہے ، جو زبان سے بڑی آسانی کے ساتھ ادا ہوجاتا ہے ، لیکن اس کے اثرات انتہائی دور رس ہوتے ہیں ، اس کے اثر سے آبادیاں ویرانوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں ، دولت وثروت کے جھولوں مےں جھولتے ہوئے خاندان فقیری و محتاجی کی چکی میں پس کر...
مزاح اور خوش طبعی اسلام کی نظر میں
اسلام ایک کامل ومکمل دین ہے۔ جو دنیائے انسانیت کے لئے خالق کائنات کاایک حسین تحفہ اور بے مثال نذرانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بنفس نفیس اس کے احکام و قوانین وضع فرمائے ہیں۔ اور یہ احکام و قوانین عین انسانی فطرت سے ہم آہنگ اور موافق ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ خالق...
حیات طیبہ سنین کے آئینہ میں ماخوذ سیرت النبی الخاتم کے ماہ وسال تاریح کے آیٔنہ میں
۲ / اپریل ۵۷۱ء۔ ۔ ۔ حضور اکرمﷺ کی ولادت مکہ مںّ۔ تاریخ ولادت مںی اختلاف ہے۔ ریاضی کی جدید تحققﷺ کے مطابق ۹ ربعر الاول اور دو شنبہ کا دن تھا۔ عسولی تاریخ ۲۰ / اپریل ۵۷۱ء تھی مشہور اسکالر ڈاکٹر محمد حمدو اللہ...