محترم قاری انس صاحب!
یہ بھی تو ایک خواہش ہی تو ہے۔ جس رسی کو ہم نے کاٹ دیا ہے پہلے اسے جوڑنا ہے، اس کے بعد ممکن ہے کہ اس رسی کو تھامنے کی دعوت دی جائے۔
زمین جب بنجر ہوجائے تو پہلے اس کی صفائی ہوتی ہے، زمین ہموار کرنی پرتی ہے، اس پر ہل چلایا جاتا ہے، جب یہ اس قابل ہوجائے کہ یہ سونا اگلے تو بیج...