• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    محدث بک

    اچھا سلسلہ ہے ؛ آپ کی کمی اگرچہ محسوس ہوتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ فیس بک اور واٹس اپ پر وقت کا بے محابا ضیاع ہوتا ہے ؛ اس پہلو سے یہ فیصلہ صائب ہے ۔ میں خود بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ سب ترک کر دوں لیکن چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی ہے خداوند کریم ہمیں اوقات کا مفید استعمال کرنے کی توفیق...
  2. طاہر اسلام

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں - کیا یہ شعر بولنا صحیح ہے ؟؟

    جی یہ شعر درست ہے ؛ شعر و سخن میں معنی کا تعین محاورے سے ہوتا ہے کہ اس میں استعارہ کا استعمال بہت ہے ۔ اسے شرک کہنا نادرست بات ہے ۔
  3. طاہر اسلام

    دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

    خداوند کریم آسانی فرمائے ۔۔آمین
  4. طاہر اسلام

    دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

    رب کریم جلد شفا یاب فرمائیں ؛ آمین
  5. طاہر اسلام

    مولانا امین احسن اصلاحی کی تفسیر

    اب دیکھیے بات ذرا پیچیدہ ہے ۔ امین احسن اصلاحی کی تفسیر اصلاً تو اہل سنت کے منہج سے ہٹی ہوئی ہے ؛ تفسیر اصل میں ماثور ہوتی ہے لیکن یہ حدیث کے پاس تک نہیں جاتے ۔ البتہ لغت اور نظم کے حوالے سے اس میں بہت ہی عمدہ نکات ہیں ۔ اس لیے استاد گرامی حافظ عبدالرحمان صاحب مدنی دامت برکاتھم اس کی تعریف کرتے...
  6. طاہر اسلام

    کیا شرک وتوحید ایک مسلمان میں جمع ھو سکتے ھیں؟

    نہیں یہ مومن نہیں تھے لیکن موجودہ مدعیان ایمان کو اس آیت کی طرف متوجہ کیا جا سکتا ہے جو شرک اکبر کے مرتکب ہیں کیوں کہ اصول ہے : العبرۃ بعموم اللفظ لا بخصوص السبب
  7. طاہر اسلام

    کیا شرک وتوحید ایک مسلمان میں جمع ھو سکتے ھیں؟

    اس کے معنی یہ ہیں کہ اہل سنت کے یہاں بعض گروہوں میں جو لفظی اختلاف ہے اس کی بنیاد بعض گروہوں کی تعبیر پر ہے جو انھوں نے شرعی الفاظ سے ہٹ کر کی ہے اگرچہ ان کا مفہوم وہی ہے جو شریعت میں مقصود ہے لیکن الفاظ میں وہ شریعت کے موافق نہیں ہیں تو لفظ و معنی دونو میں شریعت کی موافقت محض معنی میں موافقت سے...
  8. طاہر اسلام

    کیا شرک وتوحید ایک مسلمان میں جمع ھو سکتے ھیں؟

    سورت یوسف کی مندرجہ بالا آیت سے مراد واقعی کافر ہیں جو ایمان کے مدعی ہیں لیکن شرک اکبر کے حامل ہونے کی وجہ سے ان کا ایمان مقبول نہیں ہے اور نہ انھیں مومن کہا ہی جا سکتا ہے !
  9. طاہر اسلام

    کیا شرک وتوحید ایک مسلمان میں جمع ھو سکتے ھیں؟

    جی بالکل جمع ہو سکتے ہیں ؛ ایک مسلمان شرک اکبر کا مرتکب ہو سکتا ہے ؛ جہالت یا تاویل کی بنا پر جیسے نو مسلم افراد نے کہا تھا کہ ہمارے لیے بھی ایک ذات انواط مقرر کر دیجیے اور جیسے ایک صاحب نے کہا تھا : ماشاءاللہ و شئت تو آں حضرت ﷺ نے فرمایا تھا: ا جعلتنی للہ ندا ۔ ایسی صورت میں جب تک اس پر اتمام...
  10. طاہر اسلام

    یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

    یزید بن معاویہ اسلامی کی مبغوض ترین شخصیات میں شمار ہوتا ہے : عاملہ اللہ بما یستحق ہمیں اسے محبت نہیں ہے اور بہ قول امام احمدؒ خدا کی ذات اور روز آخرت پر ایمان رکھنے والا اس سے محبت کا تصور نہیں کر سکتا
  11. طاہر اسلام

    کیاتوحید کی اصطلاح قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    جزاکم اللہ خیراً؛یہ تحریر میرے پیش نظر نہ تھی، ورنہ اس سے بھی استفادہ کرتا؛اب اس پر تفصیل سے لکھوں گا تو اسے بھی سامنے رکھوں گا۔
  12. طاہر اسلام

    کیاتوحید کی اصطلاح قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    میں اصولی طور پر آپ سے متفق ہوں لیکن جہاں سوال کے بجاے معاندانہ اعتراض کیا جائے اور ظاہر یہ کیا جائے کہ باقی سب لوگ جاہل ہیں تو پھر جہالت کا احساس دلانا ضروری ہو جاتا ہے تا آیندہ سےوہ محتاط ہو جائے؛حد سے زیادہ نرمی بسا اوقات اپنے جہل پر اور پختہ کر دیتی ہے!
  13. طاہر اسلام

    کیاتوحید کی اصطلاح قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    بعض لوگوں نے یہ درفنطنی چھوڑی ہے کہ ’’توحید کا لفظ سب سے پہلے خوارج نے استعمال کیا ؛قرآن اور حدیث سے اس کا ثبوت نہیں ملتا!‘‘ لیکن یہ قطعی مغالطہ ہے؛اس باب میں چند امورقابل توجہ ہیں: اولاً ،یہ کہ کوئی لفظ جب اصطلاح کا درجہ اختیار کر لیتا اور کسی گروہ کے یہاں رائج ہو جاتا ہے تواس کا وہی مفہوم...
  14. طاہر اسلام

    اقوال سلف

    ’’ رسول اللہ ﷺ کے بارے میں ہمارا یہ گمان بھی ناممکنات میں ہے کہ انھوں نے اپنی امت کو استنجا کے مسائل تو بتلائے ہوں لیکن انھیں توحید کی تعلیم نہ دی ہو!‘‘ محال أن نظن بالنبي صلى الله عليه و سلم أنه علّم أمته الاستنجاء و لم يعلمهم التوحيد. (امام دار الھجرہ مالک بن انسؒ)
  15. طاہر اسلام

    اقوال سلف

    جہاں صدیق و فاروق (رض) کو دشنام دیا جائے وہاں بیٹھنا بھی روا نہیں ہے! (امام دار الھجرہ مالک بن انس) ______________________________________ يقول الإمام مالك رحمه الله تعالى لايجلس في ارض يسب فيها ابو بكر وعمر.
  16. طاہر اسلام

    شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ پر مولانا مجاز اعظمی رحمہ اللہ کی نظم

    عظیم محدث اور فقیہ؛رب کریم درجات بلند کرے؛آمین نظم اچھی ہے ماشاءاللہ
  17. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    برادرم خضر حیات ! گزارش ہے کہ عنوان مین میرا نام درست کر دیجیے؛طاہر اسلام نہ کہ طاہر الاسلام!! جزاکم اللہ خیراً
  18. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    جب کام کرنے ہوں تو حل بھی نکل ہی آتے ہیں ؛عزم شرط ہے ایسا بھی ممکن ہے کہ کچھ مخلص اصحاب ثروت جنھیں آپ کی صلاحیتوں اور اخلاص پر اعتماد ہو ، مالی تعاون کرتے ہیں اس کا تجربہ مجھے نظریات کے اجرا کے موقع پر ہوا کہ ہر شمارے کی اشاعت ارباب خیر ہی کے تعاون سے ممکن ہوئی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بڑے کام...
  19. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تبصرے کے لیے شکریہ میرے کہنے کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ کوئی بھی ادارہ صحیح کام نہیں کر رہا یا اچھے لوگ موجود نہیں ہیں؛اگر غلط رویوں کی کثرت ہے تو صاھبان اخلاص بھی موجود ہیں؛اور ہم خیال مل ہی جاتے ہیں؛ان شاءاللہ سوئی ہوئی روایت سے کس جانب اشارہ ہے میں نہیں سمجھ سکا۔
  20. طاہر اسلام

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    دیکھیے اس کی کئی وجہیں یا توجیہیں ہو سکتی ہیں: اولاً، آج جس قدر ادارے ہوں ،کم ہیں کہ ضرورت بڑھ گئی ہے؛اہل باطل کے نشریاتی ادارے بہت زیادہ ہیں؛اس کے بالمقابل راست فکر اداروں کی تعداد بہت ہی کم ہے۔ ثانیاً،موجودہ اداروں میں اکثر و بیش تر کا مطمح نظر اور ترجیحات بالکل فرق ہوتی ہیں؛بہ ظاہر تحقیقی...
Top