• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سات سال کے طویل عرصہ بعد بالآخر راقم کا یہ مضمون ماہنامہ اشاعۃ الحدیث کی زینت بن ہی گیا۔ الحمدللہ https://www.dropbox.com/s/0kbm39d9d2l1km5/117908847_3153180761386023_850593957650288736_n.jpg?dl=0...
  2. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    کتابیات ۱۔ قد قامت الصلوٰۃ، نماز کے ضروری مسائل، تالیف: خواجہ محمد قاسم، ناشر:گوجرانوالہ ایڈورٹائزر اردو بازار گوجرانوالہ ۲۔ قاری قرآن کے اوصاف اور قرآن مجید کے آداب، تالیف: ابوبکر محمد بن حسین الآجری رحمہ اللہ، عبدالرحمن بن عبدالعزیز الدھامی، ترجمہ و توضیح: حافظ فیض اللہ ناصر، ناشر...
  3. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    مضمون میں جن علمائے کرام کی گرانقدر آراء سے استفادہ کیا گیا ہے انکے اسمائے گرامی بالترتیب مندرجہ ذیل ہیں: 01۔ امام مالک بن انس رحمہ اللہ 02۔ امام شافعی رحمہ اللہ 03۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ 04۔ شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ الحرانی رحمہ اللہ 05۔ امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ 06۔ الامام...
  4. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    زیر نظر مضمون کا انجام و اختتام ان گزارشات پر کیا جاتا ہے کہ جو حضرات وضو کے ساتھ قرآن کو ہاتھ لگانا فرض اور واجب نہیں سمجھتے ہم ان کی خدمت میں سورہ حج کی آیت نمبر ۲۳(وَمَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآءِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْب) پیش کرتے ہیں۔یہ آیت قرآن کو صرف باوضو ہوکر چھونے پر...
  5. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    60۔ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر بن عبد العزیز رحمہ اللہ ڈاکٹر صاحب کے کتاب ”فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ“ پرمندرجہ ذیل تاثرات حافظ ثنا اللہ کے بلاوضو قرآن نہ چھونے کے فتوے سے متفق ہونے کا پتادے رہے ہیں: زیر نظر مجموعہ شیخ الحدیث والفقہ، استاذ العلماء والعالم الفقیہ الاصولی النظار محترم المقام حافظ ثناء...
  6. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    41۔ ابوبکر جابر الجزائری حفظہ اللہ عبداللہ بن جبرین رحمہ اللہ ہی کی طرح جابر الجزائری بھی تلاوت قرآن کے لئے وضو کو ضروری قرار دیتے ہیں چناچہ وہ اپنی تصنیف میں عنوان”آداب تلاوت“ کے ذیل میں لکھتے ہیں: قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت ہر مسلمان پر درج ذیل امور کا التزام کرنا ضروری ہے: (۱)بہترین حالت...
  7. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    21۔ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کلام الہٰی کو چھونے کے لئے وضو کے واجب ہونے کے قائل تھے۔ حدیث ”ان لایمس القرآن الا طاہر“ کی شرح میں محمد بن صالح عثیمین رقمطراز ہیں: اس حدیث میں یہ بنیادی مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ مصحف قرآنی کو بے وضو بلاواسطہ و بلا حائل ہاتھ لگانا، تھامنا، تھمانا،...
  8. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    01۔ امام مالک بن انس رحمہ اللہ امام صاحب نے موطا میں ان الفاظ کے ساتھ باب قائم کیا ہے ”باب الامر بالوضوء لمن مس القرآن“ یعنی قرآن چھونے کے واسطے باوضو ہونا لازم و ضرور ی ہے۔(موطا امام مالک مترجم، کتاب القرآن، صفحہ 234) اور اس باب کے تحت مشہور حدیث ”لایمس القرآن الاطاہر“ لائے ہیں جو اس...
  9. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    دوسرا گروہ وہ ہے جو پہلے گروہ کی طرح سورہ واقعہ کی آیت ۹۷ کو ملائکہ سے متعلق قرار دے کراس سے کسی بھی دوسرے استدلال کوتو درست قرار نہیں دیتا البتہ امام مالک کی روایت کردہ فیصلہ کن حدیث ’’لایمس القرآن الا طاہر“ کی صحت کو تسلیم کرنے پر خود کو بے بس اور مجبور پاتا ہے لیکن پھر الفاظ حدیث ”الا طاہر“...
  10. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    حد ث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم بعض مسائل جیسے یزید کے مغفور اور جنتی ہونے کا مسئلہ، چار دن قربانی کا مسئلہ اور بلا وضو قرآن چھونے کا مسئلہ وغیرہم ایسے مسائل ہیں کہ دیگر اختلافی مگر اہم مسائل کی بھرمارمیں ان مذکورہ نسبتاً کم اہم مسائل کوماضی میں قابل توجہ یا لائق التفات نہ...
  11. شاہد نذیر

    عضو تناسل کے مصارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مضمون کے مندرجات حساس اور جنسی ہونے کی وجہ سے اسے فورم پر براہ راست پیش نہیں کیا گیا اس کے برعکس مضمون کی پی ڈی ایف کاپی منسلک کردی گئی ہے۔ خواہشمند حضرات پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کرکے مضمون کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ البتہ مضمون پر اپنے تاثرات اور تنقیدی اور تعریفی آرا...
  12. شاہد نذیر

    ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    نام کی طرح آپکی بات بھی انوکھی ہے۔ کب سے منتظر تھے؟
  13. شاہد نذیر

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اپنا ایک نیا مضمون اس خفیہ زمرے میں پیش کرنا چاہتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کی مضمون پر قیمتی رائے جان سکوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ مضمون اور اسکے مندرجات فحش ہیں بہت ممکن ہے کہ مضمون بہت سوں کے مزاج اور طبعیت پر گراں اور باعث تکلیف ہو۔ اس لئے پیشگی اجازت کی ضرورت محسوس...
  14. شاہد نذیر

    محدث بک

    دراصل میں کتب احادیث دیکھ رہا تھا لیکن مجھے دارلسلام کی کوئی بھی حدیث کی کتاب نہیں ملی جبکہ پہلے یہ اچھی خاصی تعداد میں تھیں۔
  15. شاہد نذیر

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا وجہ ہے کہ کتاب وسنت پر کوئی دارلسلام کی کتاب نظر نہیں آرہی؟
  16. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا یہ نیا مضمون دراصل اس پرانے مضمون http://forum.mohaddis.com/threads/میری-کہانی،-میری-زبانی.6581/ کی اضافہ شدہ شکل ہے۔ دراصل یہاں خضر حیات بھائی نے مجھے مشورہ دیا تھا کہ اس مضمون پر نظرثانی کریں اور اسے مزید بہتر بنائیں۔ کئی سالوں بعد جب میں نے اس مضمون کو...
  17. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    جب میرے والد محترم کا ذکر چل رہا ہے تو عرض ہے کہ والد محترم سے دین پر بحث و تکرار سے پہلے مجھے قطعاً علم نہیں تھا کہ وہ اپنے مذہب پر کس قدر پختہ ہیں اور کس قدر خطرناک اور گمراہ کن عقائد کے حامل ہیں۔اس کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب میں نے تصوف پر مبنی اپنے والد کے پیر کی تصنیف کردہ کتاب یونہی...
  18. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    گمراہی سے ہدایت تک اللہ رب العالمین کے مجھ پر ان گنت اور لاتعداد احسانات ہیں جن میں سے ایک بہت عظیم احسان راہ حق کی جانب راہنمائی اور اس پر استقامت ہے۔ کائنات کے رب کے احسانات کا کماحقہ شکر اداکرنامجھ سمیت کسی بھی مخلوق کے بس کی بات نہیں۔باطل سے حق کی طرف میرے سفرکی یہ کہانی، میں آپ لوگوں کے...
  19. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عدنان سلفی بھائی کے اس مضمون پر تبصرے کے بعد راقم سہم گیا تھا کہ شاید واقعی ہی کچھ بڑی غلطی سرزد ہوگئی ہے اور اچھے کے چکر میں برا ہوگیا ہے۔ بہرحال عرصہ پہلے میں نے اس مضمون کی ایک کاپی زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد اور الحدیث کے موجودہ مدیر جناب حافظ ندیم ظہیر...
  20. شاہد نذیر

    کیابے وضوء قرآن کوچھوناجائز ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! راقم نے چھ یا سات ماہ قبل اس مسئلہ پر 222 صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی مضمون لکھا ہے جسے محدث فورم سمیت کسی فورم پر اس لئے شئیر نہیں کیا کہ اتنا تفصیلی مضمون کون پڑھے گا۔ بہرحال اسلم نامی کسی صاحب نے پندرہ روزہ مجلہ ’’صحیفہ اہل حدیث‘‘ میں ایک مضمون بعنوان ’’کیا...
Top